Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! اب نتیجہ بھی بھگتو!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ! اب نتیجہ بھی بھگتو!

    اسلام علیکم جی تو ممبرو آخرکار نتائج کا وقت آہی گیا تو سب دل تھام کر بیٹھے کہ ہم گویا ہوا چاہتے ہیں تو عرض ہے کہ درج تبصرہ جو کہ ہم حکم کرنے لگے ہیں وہ ہماری ذاتی رائے پر مبنی ہے سو آپ کو اختلاف رائے کی کوئی گنجائش نہیں :khi: ۔ ۔ ۔ آخر کو آپ نے ہم سے اختلاف کرکے جانا کہاں ہے ۔ ۔

    وہ بادہء شبانہ کی سر مستیاں کہاں
    اٹھیے بس اب کہ لذت ِ خوابِ سحر گئی

    تو جن لوگوں نے پہلے شعر کو پسند کیا ہے تو اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اُن کی سخن فھمی لاجواب ہے اور ان کا ادبی ذوق خاصا بلند ہے اور اُن کو اچھے اور عمدہ شعروں کی پہچان ہے۔اور کی شخصی فکر سنجیدہ ہے اور ایسے لوگ کمال کی قوت مشاہدہ رکھتے ہیں کہ ان کے اندر خوبصورت کلام کو جانچنے اور پرکھنے کی خداداد صلاحیت ہوتی ہے ایسے لوگ مشکل پسند ہوتے ہیں اور اُن کے اندر ایک اچھے منتظم کی صلاحیت ہمہ وقت موجود ہوتی ہے۔اور وہ ایک خاص نوع کی انفرادیت بھی رکھتے ہیں کہ بڑے سے بڑے مجمع میں بھی ایسے لوگ اپنی ذات کوضم نہیں ہونے دیتے کہ انکی شخصیت میں پائی جانے والی انفرادیت انکو بھیڑ میں بھی گم ہونے سے محفوظ رکھتی ہے ۔ ایسے لوگ ہردلعزیز ہوتے ہیں اور ہمیشہ دوسروں پر اچھا تاثر چھوڑتے ہیں جہاں جاتے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنی واردات قلبی کا اظہار آسانی سے نہیں ہونے دیتے ۔ ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ
    رستے گرچہ مشکل ہیں
    پھر بھی چلتے جانا ہے۔

    جن لوگوں نے دوسرے شعر کو پسند کیا ہے تو اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ اُن کا ادبی زوق نہیات ہی معمولی سا ہے۔ ایسے لوگ فطرتا سہل پسند ہوتے ہیں ہمیشہ سے ایسے لوگوں کو مشکل کاموں سے گھبراہٹ ہوتی ہے اس لیے وہ ایسے کاموں میں کبھی ہاتھ نہیں ڈالتے بلکہ ہمیشہ مشکلات سےجی چرانے کا غلبہ اُن پر غالب رہتا ہے ۔ چاہتے ہیں کہ سب کچھ بنا بنایا ان کے سامنے آ موجود ہو طبیعت میں فطری تساہل کی وجہ سے آپ کسی حد تک ایسے لوگوں کو سادہ لوح بھی کہہ سکتے ہیں ۔ ذہانت کچھ خاص نہیں ہوتی ان میں اسی لیے اکثر اوقات دھوکا بھی کھاتے ہیں اور نقصان بھی اٹھاتے اور محنت سے چونکہ عاری ہوتے ہیں اس لیے انکی شخصیت دوسروں پر کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑتی اس لیے ایسے لوگون کو چاہیے کہ خود پر توجہ دیں اور محنت سے ہرگز جی نہ چرایں اور مشکلات کا مقابہ کرنے کی صلاحیت اپنے اندر پیدا کریں اور مشکلات سے ہرگز نہ گھبرایا کریں کہ ان کو جھیلیں گے تو زندگی سہل ہوگی ناں لہزا خوش فہمی کی دنیا سے نکلیں اور کچھ کر بھی دکھائیں ۔ ۔
    تم سے بڑھ کر نہیں ہے جان عزیز
    خود کو کھویا ہے تم کو پا نے میں
    جن لوگوں نے تیسرے شعر کو پسند کیا ہے تو اس سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ اُن کا ذوقِ شاعری گرچہ اچھا نہیں تو برا بھی نہیں ہے ۔ مگر چونکہ ایسے لوگوں پر رومان پروری کا جزبہ غالب رہتا ہے لہذا اس وجہ سے ان کے اندر گہرائی کی کمی ہوتی ہے اور ایسے لوگوں کی قوت مشاہدہ بہت سطحی سی ہوتی اسی لیے ان کی فطرت میں سطحی باتوں پر قناعت کر لینے کی عادت شامل ہوتی ہے۔ اور چونکہ رومان پسندی ایسے لوگوں کی شخصیت کا خاصہ ہوتی ہےاسی لیے بے عملی اور ہر وقت خیال و خواب کی دنیا میں مست رہنا ایسے لوگوں کا محبوب مشغلہ ہو تا ہے۔ایسے لوگ بصیرت سے زیادہ بصارت پر یقین رکھتے ہیں اور اسی سے زیادہ کام لیتے ہیں ہر وقت محبوب کہ غم میں غلطاں رہنا ان اچھا لگتا ہے اسی لیے فطرتا ایسے لوگون کی طبیعت میں بردباری کا عنصر غالب رہتا ہے جو کہ ان کو تنازعات سے محفوظ رکھتا ہے لہزا ایسی شخصیات بہت کم متنازعہ کہلاتی ہیں مجموعی طور پر ایسے لوگوں کو اوسط درجے کی شخصیات میں گنا جاسکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    لو جی کر لو گل ہم نہ کہتے تھے کہ ہم سے پنگا از ناٹ چنگا اب کھل گئیں ناں سب کی پول ۔ ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی
    372-haha372-haha372-haha
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    Originally posted by aabi2cool View Post

    372-shockkeh den k yeh jhoot hai.

    Comment

    • #3

      app ne sharminda hi kurdia...:embarasse:embarasse

      kia kur k dikhao bataein:donno::donno:

      Comment

      • #4
        Originally posted by MSA View Post

        to aapne bhi yehi chuna tha:khi:

        Comment

        • #5
          Originally posted by lllife View Post
          to aapne bhi yehi chuna tha:khi:
          me ko pata hota k mere sare raz afsha'an hone wale hein to mein bhi pehla shar keh deta372-haha372-haha372-haha

          Comment

          • #6
            Originally posted by MSA View Post
            me ko pata hota k mere sare raz afsha'an hone wale hein to mein bhi pehla shar keh deta372-haha372-haha372-haha
            mujhe to seedha saada laga doosron se to kar diya aabi bhaai ne to kakh nahin choda:yy:

            Comment

            • #7

              Comment

              • #8
                Originally posted by lllife View Post
                372-shockkeh den k yeh jhoot hai.
                yehi kaynaat ka sab se bara such hy is waqat:D:
                Originally posted by MSA View Post
                app ne sharminda hi kurdia...:embarasse:embarasse

                kia kur k dikhao bataein:donno::donno:
                :tasali:

                Originally posted by MSA View Post
                me ko pata hota k mere sare raz afsha'an hone wale hein to mein bhi pehla shar keh deta372-haha372-haha372-haha
                agli baar karlayna:tasali:

                Originally posted by lllife View Post
                mujhe to seedha saada laga doosron se to kar diya aabi bhaai ne to kakh nahin choda:yy:
                koi gal naee fair saee 372-haha

                Originally posted by wareesha View Post
                shukar he k mujhy to teenon ashaar hi pasand a gae the :D:
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #9
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • #10
                    Originally posted by Aanchal View Post
                    weesay jeeta koon :D
                    anchal khala aur kon :zuban:
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • #11
                      :thmbup:

                      Comment

                      • #12
                        Originally posted by munda_sialkoty View Post
                        Mujay tera nateeja na manzoor he :slap:
                        is k ilawa tu aur kar bhi kaya sakta hy:khi:
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • #13
                          Originally posted by munda_sialkoty View Post
                          Mujay tera nateeja na manzoor he :slap:
                          app ne bhi kia dosra wala select kia tha372-haha372-haha

                          Comment

                          • #14
                            Originally posted by aabi2cool View Post
                            اسلام علیکم جی تو ممبرو آخرکار نتائج کا وقت آہی گیا تو سب دل تھام کر بیٹھے کہ ہم گویا ہوا چاہتے ہیں تو عرض ہے کہ درج تبصرہ جو کہ ہم حکم کرنے لگے ہیں وہ ہماری ذاتی رائے پر مبنی ہے سو آپ کو اختلاف رائے کی کوئی گنجائش نہیں :khi: ۔ ۔ ۔ آخر کو آپ نے ہم سے اختلاف کرکے جانا کہاں ہے ۔ ۔

                            وہ بادہء شبانہ کی سر مستیاں کہاں
                            اٹھیے بس اب کہ لذت ِ خوابِ سحر گئی

                            تو جن لوگوں نے پہلے شعر کو پسند کیا ہے تو اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اُن کی سخن فھمی لاجواب ہے اور ان کا ادبی ذوق خاصا بلند ہے اور اُن کو اچھے اور عمدہ شعروں کی پہچان ہے۔اور کی شخصی فکر سنجیدہ ہے اور ایسے لوگ کمال کی قوت مشاہدہ رکھتے ہیں کہ ان کے اندر خوبصورت کلام کو جانچنے اور پرکھنے کی خداداد صلاحیت ہوتی ہے ایسے لوگ مشکل پسند ہوتے ہیں اور اُن کے اندر ایک اچھے منتظم کی صلاحیت ہمہ وقت موجود ہوتی ہے۔اور وہ ایک خاص نوع کی انفرادیت بھی رکھتے ہیں کہ بڑے سے بڑے مجمع میں بھی ایسے لوگ اپنی ذات کوضم نہیں ہونے دیتے کہ انکی شخصیت میں پائی جانے والی انفرادیت انکو بھیڑ میں بھی گم ہونے سے محفوظ رکھتی ہے ۔ ایسے لوگ ہردلعزیز ہوتے ہیں اور ہمیشہ دوسروں پر اچھا تاثر چھوڑتے ہیں جہاں جاتے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنی واردات قلبی کا اظہار آسانی سے نہیں ہونے دیتے ۔ ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ

                            رستے گرچہ مشکل ہیں
                            پھر بھی چلتے جانا ہے۔

                            جن لوگوں نے دوسرے شعر کو پسند کیا ہے تو اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ اُن کا ادبی زوق نہیات ہی معمولی سا ہے۔ ایسے لوگ فطرتا سہل پسند ہوتے ہیں ہمیشہ سے ایسے لوگوں کو مشکل کاموں سے گھبراہٹ ہوتی ہے اس لیے وہ ایسے کاموں میں کبھی ہاتھ نہیں ڈالتے بلکہ ہمیشہ مشکلات سےجی چرانے کا غلبہ اُن پر غالب رہتا ہے ۔ چاہتے ہیں کہ سب کچھ بنا بنایا ان کے سامنے آ موجود ہو طبیعت میں فطری تساہل کی وجہ سے آپ کسی حد تک ایسے لوگوں کو سادہ لوح بھی کہہ سکتے ہیں ۔ ذہانت کچھ خاص نہیں ہوتی ان میں اسی لیے اکثر اوقات دھوکا بھی کھاتے ہیں اور نقصان بھی اٹھاتے اور محنت سے چونکہ عاری ہوتے ہیں اس لیے انکی شخصیت دوسروں پر کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑتی اس لیے ایسے لوگون کو چاہیے کہ خود پر توجہ دیں اور محنت سے ہرگز جی نہ چرایں اور مشکلات کا مقابہ کرنے کی صلاحیت اپنے اندر پیدا کریں اور مشکلات سے ہرگز نہ گھبرایا کریں کہ ان کو جھیلیں گے تو زندگی سہل ہوگی ناں لہزا خوش فہمی کی دنیا سے نکلیں اور کچھ کر بھی دکھائیں ۔ ۔

                            تم سے بڑھ کر نہیں ہے جان عزیز
                            خود کو کھویا ہے تم کو پا نے میں
                            جن لوگوں نے تیسرے شعر کو پسند کیا ہے تو اس سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ اُن کا ذوقِ شاعری گرچہ اچھا نہیں تو برا بھی نہیں ہے ۔ مگر چونکہ ایسے لوگوں پر رومان پروری کا جزبہ غالب رہتا ہے لہذا اس وجہ سے ان کے اندر گہرائی کی کمی ہوتی ہے اور ایسے لوگوں کی قوت مشاہدہ بہت سطحی سی ہوتی اسی لیے ان کی فطرت میں سطحی باتوں پر قناعت کر لینے کی عادت شامل ہوتی ہے۔ اور چونکہ رومان پسندی ایسے لوگوں کی شخصیت کا خاصہ ہوتی ہےاسی لیے بے عملی اور ہر وقت خیال و خواب کی دنیا میں مست رہنا ایسے لوگوں کا محبوب مشغلہ ہو تا ہے۔ایسے لوگ بصیرت سے زیادہ بصارت پر یقین رکھتے ہیں اور اسی سے زیادہ کام لیتے ہیں ہر وقت محبوب کہ غم میں غلطاں رہنا ان اچھا لگتا ہے اسی لیے فطرتا ایسے لوگون کی طبیعت میں بردباری کا عنصر غالب رہتا ہے جو کہ ان کو تنازعات سے محفوظ رکھتا ہے لہزا ایسی شخصیات بہت کم متنازعہ کہلاتی ہیں مجموعی طور پر ایسے لوگوں کو اوسط درجے کی شخصیات میں گنا جاسکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

                            لو جی کر لو گل ہم نہ کہتے تھے کہ ہم سے پنگا از ناٹ چنگا اب کھل گئیں ناں سب کی پول ۔ ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی

                            372-haha372-haha372-haha
                            bhai jaan yeh hamain sub oper parhna hai?????372-scare
                            :alhamd::SubhanAllhaa::alhamd::jazak::insha:

                            Comment

                            • #15
                              Originally posted by MSA View Post
                              app ne bhi kia dosra wala select kia tha372-haha372-haha
                              han han ye sab mutasreen DUJA hain372-haha372-haha372-haha
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              Working...
                              X