Originally posted by MSA
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
!نم ناک قہقہے ۔ ۔ ناک بچائیے ۔ !
Collapse
X
-
Originally posted by aabi2cool View Postنم ناک قہقہے ۔ ۔ ناک بچائیے ۔ ۔ ۔
ناک ہمارے جسم کا حساس مقام ہے لہذا ہمارے نزدیک ناک کو چہرے کا صدر مقام کہا جانا چاہیے وجہیں اس کی دو ہیں ایک تو یہ کہ یہ ناک ہی کہ جس کی بدولت معاشرے میں آپ کے مقام و متبہ کو اُتارچڑھاؤ نصیب ہوتا ہے کہ اگر عزت کا معیار برقرار رکھنا ہو تو سوسائٹی میں ناک کو مسلسل اونچا رکھنا پڑتا ہے خواہ کتنی ہی چپٹی ناک کیوں نہ ہو اور اگر کوئی ایسا کرگزرنے سے کترائے تو اسکی معاشرے میں ناک کٹ بھی سکتی ہے خواہ وہ کتنی ہی لمبی ناک کیوں نہ رکھتا ہو اور ہمارے نزدیک ناک کو چہرے کا دارالخلافہ کہنے کی دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ سارے چہرے کا مدار ناک پر ہے وہ یوں کہ چہرے پر باقی تمام اعضاء کے مقابلے میں چہرے کے خدوخال کو دوسرے چہروں سے نمایاں و ممتاز کرنے میں بڑی اثرناک حد تک ناک کا بنیادی کردار ہے اورناک ہی وہ واحد کار آمد اور مفید زریعہ ہے کہ جسکی بنیاد پر آپ بغیر کسی افسوس ناک صورتحال کا شکار ہوئے کوئی سے بھی دوچہروں کو ایک دوسرے سے ممتاز کرسکتے ہیں وہ اس طرح کہ آپ کوئی سے بھی دوچہرے لیں کہ جن کی آنکھیں ۔کان ،گال اور ہونٹ وغیرہ آپس میں ملتے ہوں مگر ایک کی ناک اونچی ہو اور دوسرے کی چپٹی تو آپ کو دونوں چہروں میں واضح فرق چٹکیوں میں معلوم پڑجائے گا لیکن اگر اس کے مقابلے میں آپ دو ایسے چہرے لیں کہ جن کی نہ آنکھیں نہ گال اور ہونٹ آپس میں ملتے ہوں مگر فقط ناک ایک جیسی ہوتو آپ کو دونوں چہروں میں تفاوت کرنے میں خاصی خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہےاور ایسے میں آپ پر ہیبت ناک اثرات بھی طاری ہوسکتے ہیں جو کہ انتہائی اثرناک حد تک آپ کو نم ناک کر سکتے ہیں لہزا اس سے پہلے کہ آپ غم ناک ہوں آپ سب کا قومی فریضہ ہے کہ اپنی اپنی ناک کی حفاظت کیجیئے کیونکہ آپ کی ناک فقط آپ ہی کا نہیں پوری قوم کا سرمایہ ہوسکتی ہے لہزا ناک بچایئے اپنے لیے قوم کے لیے ۔ ۔ ۔
۔نوٹ ہماری تحریر پڑھ کر مزہ نہ آئے تو ناک واپس
:d::d::d:
Comment
-
-
-
Originally posted by musaddaq View Postyaar Yeh Ek Chawel Hai Jo Her Thread Ko Hi Kharab Kerti Rehti Hai, Koi Baat Nahi Hum Iss Chawal Naak Wali Kurri Ko Theek Ekrta Hain, Tum Pls
Sharamnaak
Nahi Hoیار جس چولناک شخصیت کی طرف تم نے توجہ مبذول کروائی ہے مجھے بھی انتہائی تشویشناک حد تک اس کا ادراک ہوچکا ہے اب اس سے پہلے کہ وہ ہمیں خطرناک حد تک شرمناک ہونے پر مجبور کردے ہمیں چاہیے کہ اسے ناکوں چنے چبوا دیں ورنہ ہم کو بھی غمناک ہوکر نمناک ہونا پڑے گاساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
-
Originally posted by wareesha View Posthmm karna kya he is meiN :donno:
Aankhon ko naM karna he k Nak Par ghor o Fikr karna he ya phir qehqha lagana he ...:embarasse100
:fuming:مرتبہ لا حول پڑھ کر
ناک میں دم کرنا ہے
آپ یوں کریں سو بار لاحول پڑھیں اور پھر اپنے ہی ناک میں دم کرلیں تاکہ کوئی اور آپ کے ناک میں کبھی بھی دم نہ کرسکےLast edited by aabi2cool; 29 October 2008, 16:12.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postنم ناک قہقہے ۔ ۔ ناک بچائیے ۔ ۔ ۔
ناک ہمارے جسم کا حساس مقام ہے لہذا ہمارے نزدیک ناک کو چہرے کا صدر مقام کہا جانا چاہیے وجہیں اس کی دو ہیں ایک تو یہ کہ یہ ناک ہی کہ جس کی بدولت معاشرے میں آپ کے مقام و متبہ کو اُتارچڑھاؤ نصیب ہوتا ہے کہ اگر عزت کا معیار برقرار رکھنا ہو تو سوسائٹی میں ناک کو مسلسل اونچا رکھنا پڑتا ہے خواہ کتنی ہی چپٹی ناک کیوں نہ ہو اور اگر کوئی ایسا کرگزرنے سے کترائے تو اسکی معاشرے میں ناک کٹ بھی سکتی ہے خواہ وہ کتنی ہی لمبی ناک کیوں نہ رکھتا ہو اور ہمارے نزدیک ناک کو چہرے کا دارالخلافہ کہنے کی دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ سارے چہرے کا مدار ناک پر ہے وہ یوں کہ چہرے پر باقی تمام اعضاء کے مقابلے میں چہرے کے خدوخال کو دوسرے چہروں سے نمایاں و ممتاز کرنے میں بڑی اثرناک حد تک ناک کا بنیادی کردار ہے اورناک ہی وہ واحد کار آمد اور مفید زریعہ ہے کہ جسکی بنیاد پر آپ بغیر کسی افسوس ناک صورتحال کا شکار ہوئے کوئی سے بھی دوچہروں کو ایک دوسرے سے ممتاز کرسکتے ہیں وہ اس طرح کہ آپ کوئی سے بھی دوچہرے لیں کہ جن کی آنکھیں ۔کان ،گال اور ہونٹ وغیرہ آپس میں ملتے ہوں مگر ایک کی ناک اونچی ہو اور دوسرے کی چپٹی تو آپ کو دونوں چہروں میں واضح فرق چٹکیوں میں معلوم پڑجائے گا لیکن اگر اس کے مقابلے میں آپ دو ایسے چہرے لیں کہ جن کی نہ آنکھیں نہ گال اور ہونٹ آپس میں ملتے ہوں مگر فقط ناک ایک جیسی ہوتو آپ کو دونوں چہروں میں تفاوت کرنے میں خاصی خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہےاور ایسے میں آپ پر ہیبت ناک اثرات بھی طاری ہوسکتے ہیں جو کہ انتہائی اثرناک حد تک آپ کو نم ناک کر سکتے ہیں لہزا اس سے پہلے کہ آپ غم ناک ہوں آپ سب کا قومی فریضہ ہے کہ اپنی اپنی ناک کی حفاظت کیجیئے کیونکہ آپ کی ناک فقط آپ ہی کا نہیں پوری قوم کا سرمایہ ہوسکتی ہے لہزا ناک بچایئے اپنے لیے قوم کے لیے ۔ ۔ ۔
۔نوٹ ہماری تحریر پڑھ کر مزہ نہ آئے تو ناک واپس
:d::d::d:
Naak chehray ka darul'khalafa bana betha he aur hamein pata bhi nai chala kitni sharam'naak baat he na :donno:
Yaar teri Naak perh ke mujay bohat maza aaya :khi::thmbup:
Comment
-
Comment