Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

"A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

    Originally posted by *Hala* View Post
    abbi bro.. jald apni jawabat di
    ok BOSSI:salam:
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

      Originally posted by aabi2cool View Post
      ok BOSSI:salam:
      ungrezi....:donno::donno:

      Comment

      • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

        Originally posted by aabi2cool View Post
        جان سے پیارے سیالکوٹی حمار اب چونکہ آپ نے براہ راست ہماری تخلیقی صلاحیتوں کو للکارا ہے تو پھر آپ اپنے فھم کی تمام تر کج فہمیوں سمیت ہمارے تخلیقاتی شاہکاروں کا شکار ناہنجار بننے کے لیے تیار ہوجاؤ.

        کیونکہ یہاں پیغام پر جو فلسفیانہ موشگافیاں ہم فرماتے ہیں وہ آپ تو کیاخاص آدمیوں کی سمجھ سے بھی باہر ہوتیں ہیں ۔ اور اس میںسرا سر قصور آپ لوگوں کے فہم کا ہی ہے نہ کے ہمارا ہم تو اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے لیے کار ہائے نمایاں انجام دینے کے لیے ہمہ وقت تیار بیٹھے ہیں اور اپنی روش پر قائم و دائم ہیں۔اور اردو زبان سے اپنی گہری وابستگی اور اس پیاری زبان کے ساتھ اپنی محبت و خلوص کے اظہار میں اپنے نظریات کے وفادار ہیں۔ رہا آپ کا ہمارے جواب میں انگریزی کی چند بے نقط اور بے ربط لائینوں کو گھسیڑنا تواس سے آپ کے اُس ذہنی خلجان کی اور بھی وضاحت ہورہی ہے جو کہ ہمہ وقت آپ کے دل و دماغ میں ہمارے تخلیقی فن پاروں کو دیکھنے کے بعد بصورت حسد کروٹیں لیتا رہتا ہے .

        کیونکہ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ کسی بھی شخصیت کا مطالعہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اس ظاہر و باطن دونوں دنیائوں کا مطالعہ کیا جائے ۔ کیونکہ شخصیت کی تعمیر میں جہاں جبلی اور فطری عناصر کارفرما ہوتے ہیں ۔وہاں خاندانی خصائص اور اردگرد کے ماحول کا بھی بڑا حصہ ہوتا ہے۔ شخصیت محض گوشت پوست کی چلتی پھرتی ہوئی اُس مورتی کا نام نہیں جو کہ اپنے گردو پیش سے بے خبر اپنے کاندھوں پر سر کی صورت میں خالی کھوپڑی کا وجود لیے گھومتی پھرے اور اپنی ٹانگوں کو منوں وزنی لاش کے بوجھ سے ہمہ وقت بوجھل ہی کرتی پھرے بلکہ کسی بھی شخصیت کی اساس میں اُس کی شخصی تکمیل کے تمام تقاضوں کو مد نطر رکھتے ہوئے فرد کے شخصی کوائف اور باطنی خصوصیات کو ایک خاص مقام حاصل ہے .کیونکہ دونوں کے امتزاج سے ہی شخصیت کا وجود مکمل ہوتا ہے اور اس تمام تر تناظر میں اگر آپ نے منڈے سیالکوٹی کواس کے اپنے اصلی رنگ میں دیکھنا ہو تو اس وقت دیکھیے جب وہ کاچھا بنیان پہنے درخت کی چھائوں میں نہر کے کنارےکھاٹ پر بیٹھا کچھ کھا پی رہا ہو۔ منڈا کھانے کا رسیا ہے چاہے کھانا من بھاتا یا تن میں نا بھی سماتا ہو وہ پسند کی چیز بڑی رغبت سے کھاتا ہے اور جو چیز اسے پسند نہ وہ اسے بے مروتی سے کھاتا ہے مگر کھاتا ضرور ہے اور پھر بسیار خوری کا شکار ہو جاتا ہے۔ جب وہ کھارہا ہو تو اندر کی طرف طوائف بے اثر ہو کر رہ جاتی ہے۔ وہ اس انہماک سے کھاتا ہے کہ گردو پیش معدوم ہو جاتے ہیں ہے۔اور کھاتا ہے اور بس کھاتا ہی ہے اور کھاتا ہی چلا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ :d۔
        :kr: excellent yaar

        Comment

        • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

          M3 again h3r3 with my n3w gu3st

          P3gham k3 bht d3c3nt m3mb3r hain..islam s3ction k3 mod hain aur jo kuch islam s3 r3garding poochna ho ya kuch cl3ar karna ho y3hi kart3 hain.....aur inko hum coff33 nai chay3 d3ing3 kyunk3 inko coff33 pasand nai...:D:

          W3lcum "Abhi bhai":welcome:
          بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے
          :wk:phool:
          1.Apka naaam? aur apke naaam ka matlab?:)

          میرا نام عابد عنائت ہے اور یہ عربی اسم فاعل واحد مزکر غائب کا صیغہ ہے اور معنٰی اس کے عبادت کرنے والا کے ہیں

          2.Ur age?and ur qualification?

          تاریخ پیدائش کاغذات میں تو سن 76 ہے مگر اوریجنل 29 دسمبر 1978 ہے

          3.marital status?(married/unmarried)?:D:

          جی ہم سزا یافتہ ہیں بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ سزا شدہ ہیں

          4..P3gham ki sab s3 achi aur sab s3 buri baaat konsi lagti hai?:D:
          پیغام کی تین اچھائیان درج زیل ہیں۔
          پیغام ، پیغام اور پیغام
          اور تین برائیاں بھی درج زیل ہیں
          پیغام ، پیغام اور پیغام

          5..agar apko p3gham ka admin bana dia jay3 to apki kia f33lings hongi?:eye:
          میں خود کو اس قابل ہی نہیں سمجھتا ۔ ۔ ۔ ۔ اس لیے ایسا :khi:موقع آنے سے پہلے میں کابل چلا جاؤں گا

          6..Musharraf s3 kabhi mulaqaat ho to ap usk3 sath kia salook kari3ng3?:pagal:
          وہی جو اس نے پوری قوم سے روا رکھا ہوا ہے
          :hathora

          7..aesi koi 3 khoobiyan jo ap chahte hain apki wif3/husband m3i hoon?:D:
          جو چیز نہیں ہو سکتی اس کے زکر سے فائدہ ۔ ۔ ۔ ۔ہاہاہاہاہاہاہا
          :D:khi:

          8..koi a3sa insaaan apki zindagi mei jisk3 b3gair ap khud ko adhora samjht3 hon?
          ایسا کوئی ایک ہوتو بتاؤں ویسے مجھے اس سوال کی صحیح تفھیم اور مقصد سمجھ میں نہیں آیا

          9..Any msg 4 pegham memb3rs
          ?:salam:

          کوئی خاص نہیں
          :dance2:

          10..larkion ki 3 khoobian jo achi lagti hon? aur 3 booraiyan jo na pasand hon?:D:
          میرے نزدیک خوبیوں اور خامیوں کا محور اصناف نہیں ہوتیں جو خوبی ایک لڑکی میں ہے وہی اگر لڑکے میں بھی ہوتو خوبی ہی رہے گی اور ایسے ہی جو برائی لڑکی میں ہے وہ اگر لڑکے میں بھی ہوتو برائی ہی رہے گی

          11..Larkon ki 3 khoobiyan + unlimit3d buraiyan

          اس سوال کے جواب کے لیے اوہر والے سوال کے جواب کی طرف رجوع کیا جائے ۔
          12..jab ap kisi insaaan se pheli baar milte hain to us insaan ki konsi baaat apko impresss karti hai?
          سب سے پہلے علم و فضل پھر طرز تخاطب(اخلاقیات) اور اگر اس کے علم و فضل پر اس کا عمل بھی ثابت ہوجائے تو میرے نزدیک ایسا انسان کسی ہیرے سے کم نہیں

          13..P3gham mei apke fav s3ctions kon kon s3 hain?

          فیورٹ سیکشن تو ظاہری بات ہے کہ اسلام کہ جس کا میں موڈ ہوں اور پھر اس کے بعد بحث و مباحثہ اور پھر گپ شپ ۔ ۔ ۔
          14..Agar apko nick change karneka kaha jaye to ap kia rakhienge

          تو پھر آبی ٹو ہاٹ رکھ لوں گا
          :khi:

          16..Pegham pe kese ana howa? aur sab se phele kon dost bana apka?:mm:
          پیغام تک ہماری رسائی پیارے دوست خلیل کے توسط سے ہوئی ۔ یعنی پر پیغام پر ہم خلیل احمد جنجوعہ کی دریافت ہیں ۔ اور دوستی کا یاد نہیں کہ کس سے سب سے پہلے ہوئی

          17..P3gham k3 kisi m3mb3r se kabhi apki fight hoi hai?

          غصے والی فائٹ تو کبھی کسی سے نہیں ہوئی ہاں البتہ
          پیار پیار والی فائٹ اکثر ہوتی ہے اور وہ سب سے زیادہ
          منڈے سے پھر عشاء سے پھر فری سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
          ۔ ۔
          18..Apke khayal mei ap mei aesi konsi aesi baaat ya khoobi hai jo doosron ko apki taraf attract karti hai?:eye:
          میرے خیال میں یہ سوال میرے بجائے دوسروں سے کیا جانا چاہیے تھا کیونکہ اس کا جواب دوسرے ہی بہتر دے سکتے ہیں ۔ ۔ ۔

          19..agar apko kaha jaye dolat shohrat aur pyaar mei se ak ko select karien kisko karienge?
          دولت ۔ ۔ ۔ ۔
          :)

          20..Agar apko koi institu3 op3n karne ka kaha jaye to kiske liye karienge?:)
          جدید اور اسلامی تعلیم کے حسین امتزاج پر مبنی ایک ایسا عظیم ادارہ جو کہ ایک تحقیقاتی ریسرچ سنٹر کی حیثیت رکھتا ہو ۔

          21..ur inspiration?
          درجہ بدرجہ بہت ساری شخصیات ہیں سب کا یہاں ذکر نہیں کرسکتا

          22..Dream place
          ?

          مدینہ پاک روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

          23..Apke parents ko apki konsi baaat pasand hai aur konsi na pasand???
          اکثر پسند ہیں اور بیشتر ناپسند

          24..Ru satisfied with ur life?
          کسی حد تک الحمدللہ

          25..Konsa colour pasand hai aur apke khayal mei ap par konsa colour suit karta hai?:D:
          :Dگہرا نیلا اور آسمانی اور سوٹ کرنے کا پتا نہیں ۔ ۔ ۔

          26..Kabhi chanc3 mila to pegham ke kis member se milna chahiengi

          سب ہی سے ملنے کو دل کرتا ہے مگر خاص طور پر
          عشاء چوہدری سے ضرور ملنا چاہوں گا۔ ۔ ۔ ۔

          27..koi aesi khawahish jo ab tak poori na hoi ho

          ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے ۔ ۔ ۔ ۔

          28..Agar kabhi life mei apko pak se bahir settle hone ka chance mile to ap kis country mei settle hona pasand karienge?
          اگر بہت سارا پیسہ مل جائے تو پھر اپنے ہی ملک میں سیٹل ہونا پسند کروں گا

          29..apka fav resturant?
          کوئی خاص نہیں کیونکہ کھانے پینے سے کوئی خاص رغبت نہیں ۔ ۔

          30..fav food fav drink?
          مکس سبزیاں جن میں سرفہرست آلو گوبھی مکس ہیں ۔ ۔ ۔ ۔اور فیورٹ ڈرنک کوئس آئسکریم سیرپ ۔ ۔ ۔

          31..Agar ap kahin jarahe hoon aur achanak apka foot slip hoajy3 to ap kia kari3ng3..kia f33kings hongi apki us waqt ?

          کچھ بھی نہیں اگر گر گیا تو اٹھ کر کپڑے جھاڑکر پھر سے کھڑا ہوجاؤں گا اور اگر لوگ دیکھ رہے ہوں تو کھسیانا ہوجاؤں گا ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے جب کبھی بھی میں سلپ ہوا ہوں تو الحمدللہ گرا کبھی بھی نہیں ۔ ۔ کیونکہ جسم بہت سلم اور سمارٹ ہے اس لیے فورا خود کو سنبھال لیتا ہوں ۔ ۔

          32..Ap apne dil ki sunte hain ya dimagh ki?
          سنتا دونوں کی ہوں ۔ ۔۔ لیکن مانتا زیادہ تر دل کی ہوں ۔ ۔ ۔

          33..Fav emotions kon kon se hain apke pegham pe?:donno:
          :khi::kr::lpop::tasali::comfort::wk
          34.Agar ap se kaha jaye pegham ke 3 members ko baaaaan karien to ap kis kis member ko ban karienge....ans is must
          ایڈمن ، کو ایڈمن ، اینڈ مسعود کو ۔ ۔ ۔ ۔
          :khi:۔

          35..jab udaas hote hain to kia karte hain?
          تو اداس لوگوں سے ملتا ہوں

          36..p3gham s3 kisko apn3 sath chand p3 l3jana pasand karieng?
          مجھے چاند پر جانے کا نہ ہی کو ئی شوق ہے اور نہ ہی پسند ہے

          37..any habbit u want 2 get rid of?
          کوئی خاص نہیں

          38..Your addiction?
          مندرجہ بالا جواب کی طرف رجوع کیا جائے

          39..lik3 2 h3lp others?
          جی ہاں

          40..Apki nazer mei dunya ki sab se khoobsurat cheeze kia hai?:)
          ایمان

          41..apne apko 3 words mei describe karien
          آبی ٹو کول

          42..frdship is__________(fill in the blank)
          43..Life is___________(fill in the blank)
          یہی کہ لائف از بلینک ود آؤٹ فرینڈ شپ

          44..Comments Th3 following m3mbers of p3gham only in one sentence...
          a) Masood bhai
          b)Lagan
          c)hala sis
          d) la hasil..

          مسعود
          تجربہ اس بات پر شاہد کے کہ مشکل وقت میں اٹل فیصلے ہی کارگر ثابت ہوتے ہیں اور ایسے موقعوں پر اپنے مؤقف پر ڈٹ جانے والا انسان ہی مسعود ہوتا ہے کیونکہ مصیبت میں پریشان ہو کر گڑبڑا جانا ایک اور مصیبت ہے
          لگن
          جذبے صادق ہوں اور ارادے پختہ ہوں تو منزل پر پہنچنے کی لگن کو کسی بھی لگان کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
          ہالہ ۔
          پہلے چاند کے گرد روشنی کے ہالہ ہوتا تھا آجکل پیغام کے گرد نور کی ہالہ ہے ۔
          لاحاصل
          سب کچھ حاصل کرلینے کی خلش سے لاحاصل رہنے کا خوف بھلا ۔ ۔۔

          45..kesa laga apko "A Cup Of T3a With Khushi"?? Koi advice ya suggestion?
          بہت خوشی ملی لہذا فی الفور مشورہ یہ ہے کہ اس تھریڈ کو فورا سے پہلے مقفل کردیا جائے ۔ ۔ ۔ ۔
          Last edited by aabi2cool; 25 June 2008, 16:15.
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment

          • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

            Originally posted by aabi2cool View Post
            بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے

            :wk:phool:

            میرا نام عابد عنائت ہے اور یہ عربی اسم فاعل واحد مزکر غائب کا صیغہ ہے اور معنٰی اس کے عبادت کرنے والا کے ہیں

            تاریخ پیدائش کاغذات میں تو سن 76 ہے مگر اوریجنل 29 دسمبر 1978 ہے

            جی ہم سزا یافتہ ہیں بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ سزا شدہ ہیں

            پیغام کی تین اچھائیان درج زیل ہیں۔
            پیغام ، پیغام اور پیغام
            اور تین برائیاں بھی درج زیل ہیں
            پیغام ، پیغام اور پیغام

            میں خود کو اس قابل ہی نہیں سمجھتا ۔ ۔ ۔ ۔ اس لیے ایسا :khi:موقع آنے سے پہلے میں کابل چلا جاؤں گا

            وہی جو اس نے پوری قوم سے روا رکھا ہوا ہے
            :hathora

            جو چیز نہیں ہو سکتی اس کے زکر سے فائدہ ۔ ۔ ۔ ۔ہاہاہاہاہاہاہا
            :D:khi:

            ایسا کوئی ایک ہوتو بتاؤں ویسے مجھے اس سوال کی صحیح تفھیم اور مقصد سمجھ میں نہیں آیا

            ?:salam:
            کوئی خاص نہیں
            :dance2:

            میرے نزدیک خوبیوں اور خامیوں کا محور اصناف نہیں ہوتیں جو خوبی ایک لڑکی میں ہے وہی اگر لڑکے میں بھی ہوتو خوبی ہی رہے گی اور ایسے ہی جو برائی لڑکی میں ہے وہ اگر لڑکے میں بھی ہوتو برائی ہی رہے گی

            اس سوال کے جواب کے لیے اوہر والے سوال کے جواب کی طرف رجوع کیا جائے ۔

            سب سے پہلے علم و فضل پھر طرز تخاطب(اخلاقیات) اور اگر اس کے علم و فضل پر اس کا عمل بھی ثابت ہوجائے تو میرے نزدیک ایسا انسان کسی ہیرے سے کم نہیں

            فیورٹ سیکشن تو ظاہری بات ہے کہ اسلام کہ جس کا میں موڈ ہوں اور پھر اس کے بعد بحث و مباحثہ اور پھر گپ شپ ۔ ۔ ۔

            تو پھر آبی ٹو ہاٹ رکھ لوں گا
            :khi:

            پیغام تک ہماری رسائی پیارے دوست خلیل کے توسط سے ہوئی ۔ یعنی پر پیغام پر ہم خلیل احمد جنجوعہ کی دریافت ہیں ۔ اور دوستی کا یاد نہیں کہ کس سے سب سے پہلے ہوئی

            غصے والی فائٹ تو کبھی کسی سے نہیں ہوئی ہاں البتہ
            پیار پیار والی فائٹ اکثر ہوتی ہے اور وہ سب سے زیادہ
            منڈے سے پھر عشاء سے پھر فری سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
            ۔ ۔

            میرے خیال میں یہ سوال میرے بجائے دوسروں سے کیا جانا چاہیے تھا کیونکہ اس کا جواب دوسرے ہی بہتر دے سکتے ہیں ۔ ۔ ۔

            دولت ۔ ۔ ۔ ۔
            :)

            جدید اور اسلامی تعلیم کے حسین امتزاج پر مبنی ایک ایسا عظیم ادارہ جو کہ ایک تحقیقاتی ریسرچ سنٹر کی حیثیت رکھتا ہو ۔

            درجہ بدرجہ بہت ساری شخصیات ہیں سب کا یہاں ذکر نہیں کرسکتا

            ?
            مدینہ پاک روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

            اکثر پسند ہیں اور بیشتر ناپسند

            کسی حد تک الحمدللہ

            :Dگہرا نیلا اور آسمانی اور سوٹ کرنے کا پتا نہیں ۔ ۔ ۔

            سب ہی سے ملنے کو دل کرتا ہے مگر خاص طور پر
            عشاء چوہدری سے ضرور ملنا چاہوں گا۔ ۔ ۔ ۔

            ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے ۔ ۔ ۔ ۔

            اگر بہت سارا پیسہ مل جائے تو پھر اپنے ہی ملک میں سیٹل ہونا پسند کروں گا

            کوئی خاص نہیں کیونکہ کھانے پینے سے کوئی خاص رغبت نہیں ۔ ۔

            مکس سبزیاں جن میں سرفہرست آلو گوبھی مکس ہیں ۔ ۔ ۔ ۔اور فیورٹ ڈرنک کوئس آئسکریم سیرپ ۔ ۔ ۔

            کچھ بھی نہیں اگر گر گیا تو اٹھ کر کپڑے جھاڑکر پھر سے کھڑا ہوجاؤں گا اور اگر لوگ دیکھ رہے ہوں تو کھسیانا ہوجاؤں گا ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے جب کبھی بھی میں سلپ ہوا ہوں تو الحمدللہ گرا کبھی بھی نہیں ۔ ۔ کیونکہ جسم بہت سلم اور سمارٹ ہے اس لیے فورا خود کو سنبھال لیتا ہوں ۔ ۔

            سنتا دونوں کی ہوں ۔ ۔۔ لیکن مانتا زیادہ تر دل کی ہوں ۔ ۔ ۔

            :khi::kr::lpop::tasali::comfort::wk

            ایڈمن ، کو ایڈمن ، اینڈ مسعود کو ۔ ۔ ۔ ۔
            :khi:۔

            تو اداس لوگوں سے ملتا ہوں

            مجھے چاند پر جانے کا نہ ہی کو ئی شوق ہے اور نہ ہی پسند ہے

            کوئی خاص نہیں

            مندرجہ بالا جواب کی طرف رجوع کیا جائے

            جی ہاں

            ایمان

            آبی ٹو کول

            یہی کہ لائف از بلینک ود آؤٹ فرینڈ شپ

            مسعود
            تجربہ اس بات پر شاہد کے کہ مشکل وقت میں اٹل فیصلے ہی کارگر ثابت ہوتے ہیں کیونکہ مصیبت میں پریشان ہو کر گڑبڑا جانا ایک اور مصیبت ہے
            لگن
            جذبے صادق ہوں اور ارادے پختہ ہوں تو منزل پر پہنچنے کی لگن کو کسی بھی لگان کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
            ہالہ ۔
            پہلے چاند کے گرد روشنی کے ہالہ ہوتا تھا آجکل پیغام کے گرد نور کی ہالہ ہے ۔
            لاحاصل
            سب کچھ حاصل کرلینے کی خلش سے لاحاصل رہنے کا خوف بھلا ۔ ۔۔

            بہت خوشی ملی لہذا فی الفور مشورہ یہ ہے کہ اس تھریڈ کو فورا سے پہلے مقفل کردیا جائے ۔ ۔ ۔ ۔

            wah wah...
            aabid bhai phir chah gai....

            app ki urdu mashaAllah....:thmbup::thmbup::thmbup:
            magar kaheen kaheen ungrezi bhi he :)

            waisi app k mukhtasir jawabat perh k dil ko kafi taskeen mili aur dil garden garden ho gaya:p

            Comment

            • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

              تاریخ پیدائش کاغذات میں تو سن 76 ہے مگر اوریجنل 29 دسمبر 1978 ہے

              MashAllah yahan p3 to sab uncl3 aunti3s h3 hain...ak hum h3 bach3 hain :hehe:

              جی ہم سزا یافتہ ہیں بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ سزا شدہ ہیں
              matlab shadi shuda?:khi:

              سمارٹ ہے اس لیے فورا خود کو سنبھال لیتا ہوں ۔ ۔

              apn3 mouh miya m33thu :hehe:

              Last edited by *khushi*; 25 June 2008, 16:39.

              Comment

              • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

                Originally posted by MSA View Post
                wah wah...
                aabid bhai phir chah gai....

                app ki urdu mashaAllah....:thmbup::thmbup::thmbup:
                magar kaheen kaheen ungrezi bhi he :)

                waisi app k mukhtasir jawabat perh k dil ko kafi taskeen mili aur dil garden garden ho gaya:p
                آپ کا حُسن نظر ہے چھایا وایا کچھ نہیں:rose

                MashAllah yahan p3 to sab uncl3s aunti3s h3 hain...ak hum h3 bach3 hain :hehe:

                جی ہاں آپ تو جیسے ابھی ابھی جھولے سے گری ہیں ۔ ۔ ۔ ہیں ناں؟
                :D

                matlab shadi shuda?:khi:
                جی ہاں مطبل یک نہ شد دو شداور اب تو ترے شد ہوگئے ہیں یعنی ْشُدہ شُدہ
                :wk

                apn3 mouh miya m33thu :hehe:

                ابھی تک ہم صرف میاں ہیںمٹھو کی البتہ تلاش ہے
                :khi:

                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

                  Originally posted by aabi2cool View Post

                  سب ہی سے ملنے کو دل کرتا ہے مگر خاص طور پر
                  عشاء چوہدری سے ضرور ملنا چاہوں گا۔ ۔ ۔ ۔

                  :blush: :blush: :blush: :blush:

                  wessay bht achhay se bulkey apni fehmo o farasat se:eye: jawabat diey aap nay literally maza aagaya perh k :lpop:
                  Last edited by Eshaa Chaudhry; 25 June 2008, 16:46.
                  sigpic

                  Comment

                  • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

                    Originally posted by Eshaa Chaudhry View Post
                    :blush: :blush: :blush: :blush:

                    wessay bht achhay se bulkey apni fehmo o farasat se:eye: jawabat diey aap nay literally maza aagaya perh k :lpop:
                    تو پہلے کیا میں آپکی فھم و فراست سے جواب دیا کرتا تھا
                    حالانکہ آپ میں نہ فھم ہے نہ فراست
                    :khi::kr:
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

                      Abi bro. your answers made me to reply ..... :d

                      Bohot cool jawabaat aur kuch pey to abhi tak hanssi aa rahi hai :hehe:
                      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                      Comment

                      • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

                        Originally posted by Xenya View Post
                        Abi bro. your answers made me to reply ..... :d

                        Bohot cool jawabaat aur kuch pey to abhi tak hanssi aa rahi hai :hehe:
                        اس کا مطلب ہے کہ میں کامیاب ہوگیا :dance2:کیونکہ جب آپ نے یعنی محترمہ فلسفیہ نے یہاں رپلائی کردیا تو میرے لیے اس سے بڑی کامیابی بھلا اور کیا ہوسکتی ہے ۔ ۔ شکریہ سسٹر:phool:
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

                          Originally posted by aabi2cool View Post

                          تاریخ پیدائش کاغذات میں تو سن 76 ہے مگر اوریجنل 29 دسمبر 1978 ہے

                          :dance2:abbi baba jee apnay 1878 kay bajay 1987 likh diya ghalti sebhurapay ma apna year hi bhool gay

                          Comment

                          • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

                            Originally posted by Fari View Post
                            :dance2:abbi baba jee apnay 1878 kay bajay 1987 likh diya ghalti sebhurapay ma apna year hi bhool gay
                            bari B AAP KI AYNAK KAHAN HAY .
                            . . . :kr::kr:
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment

                            • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              bari B AAP KI AYNAK KAHAN HAY .

                              . . . :kr::kr:
                              :kr::kr:me ko nahi u ko ainak ki zarort ha baba jee wohbhi motay wali u ka bhurapay ka taqaza ha

                              Comment

                              • Re: "A Cup Of Coffee With Khushi Only On Pegham"

                                Originally posted by fari View Post
                                :kr::kr:me Ko Nahi U Ko Ainak Ki Zarort Ha Baba Jee wohbhi Motay Wali U Ka Bhurapay Ka Taqaza Ha
                                Oh Chal Rehan De Hun :d
                                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                                Comment

                                Working...
                                X