Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ª!ª aap bhi pochiye ª!ª

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ª!ª aap bhi pochiye ª!ª

    س۔ ہاتھی کے جسم میں عجیب کیا چیز ہوتی ہے
    ج۔ ہاتھی کا بایاں کان بہت بڑا جبکہ دایاں بالکل بائیں کے برابر ہوتا ہے۔
    س۔ فی زمانہ گھوڑے کی سواری میں کیا کمی محسوس کی جاتی ہے
    ج۔ گھوڑے میں ریورس سسٹم نہیں ہوتا جس سے اس کو الٹا دوڑایا جاسکے۔
    س۔ دوڑ میں کچھوا خرگوش سے کیسے جیتا
    ج۔ خرگوش کے پلگ میں کچرا جو آگیا تھا
    س۔ گدھا ہمیشہ سے زیادہ بوجھ اٹھانے والا جانور کیوں سمجھا جاتا ہے
    ج۔ گدھا جو ٹھرا
    س۔ ہر بھونکنے والا کتا کاٹتا کیوں نہیں؟
    ج۔ کیوں کہ وہ سمجھتا ہے کہ جب کاٹنا ہی ہے تو بھونک کر خواہمخواہ میں انرجی کیون ضائع کی جائے۔
    س۔ اچھی اور بُری بیوی میں فرق واضح کریں
    ج۔ بیوی کبھی اچھی بھی ہوتی ہے۔
    س۔ خواتین ہمیشہ جلدی میں کیوں ہوتی ہیں
    ج۔ کیوں کہ ان کو ہمیشہ دیر ہوچکی ہوتی ہے
    س-کسی لڑکی کی خامی کو کیسے جانا جا سکتا ہے
    ج۔ ویری سمپل اس کی سہلیوں کے سامنے اس کی تعریف کرکے
    س۔ کوئی جب نظروں میں سما جائے تو راتون کی ننید حرام کیوں ہوجاتی ہے
    ج۔ اس وجہ سے کہ کہیں اس پیکر حسن سے شادی ہی نہ ہوجائے۔
    س۔اگر عورت حیا، عصمت ، رنگ اور خوشبو کا نام ہے تو مرد؟
    ج۔مرد ہمیشہ سے قربانی کا بکرا ہی رہا ہے

    س۔ دنیا میں خوبصورت عورتیں زیادہ ہیں یا بد صورت ؟
    ج۔ ظاہر ہے بد صورت ورنہ میک اپ کا سامان اتنا زیادہ اور مہنگا نہ فروخت ہوتا۔
    س۔ بیوی اور سالی میں سے کون بہتر ہے
    ج۔ سالی وہ جو بغیر بیوی کے مل جائے۔
    آپ بھی پوچھیے۔

    :kr::kr::kr:
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    Life is more strict than a teacher
    A teacher teaches a lesson
    and takes an exam.
    But life takes an exam
    and then teaches a lesson

    Comment


    • #3
      س- زندگی چار دن کی ہے تو ٹیسٹ میچ کیون پانچ دن کا ہے۔
      ج۔ اس لیے کے زندگی کا چار دن میں فیصلہ ہوجاتا ہے جبکہ ٹیسٹ میچ کا نہیں۔

      آپ بھی پوچھیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
      :lpop::lpop::lpop:
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #4
        Bhens k aagay been bajana zara is mahawaray ka matlab samjhain?
        sigpic

        Comment


        • #5

          Comment


          • #6

            Comment


            • #7

              I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


              Comment


              • #8

                Comment


                • #9

                  Comment


                  • #10
                    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                    Comment


                    • #11

                      Comment


                      • #12
                        Joo sawwall Baywaqqoof poochainn ,inn kaa jawabb kisee Aqallmandd kayy pass naheeee hootaaaa,,,too pherr wohh Aqallmandd hoeyy kehh Bewaqoofffffff
                        "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                        Comment


                        • #13
                          Originally posted by WASI ANJUM View Post
                          Bhens k aagay been bajana zara is mahawaray ka matlab samjhain?

                          بھئی سیدھا سا مطلب ہے کہ بھینس کے آگے نہیں ہمیشہ پیچھے بین بجانی چاہیے
                          Originally posted by Khalil View Post
                          abid2cool ko pagal kiun kehty hain

                          یہ خلیل کا دماغی خلل ہے

                          Originally posted by MSA View Post
                          kyun k wo normal nahi..

                          Originally posted by MSA View Post


                          loug sach kyunbolte hein
                          تاکہ جھوٹ کی پہچان کی جاسکے

                          Originally posted by Champion_Pakistani View Post
                          pegham ka name pegham q hai?

                          اس لیے کہ یہ محبت کا پیغام ہے
                          Originally posted by hamzad View Post
                          mera sawal ye he k abbi bachpan se itne zaheen the ya abhi pachan me aa kar itne zaheen huey hen???:khi:

                          آپ کے سوال پر قربان جانے کو جی چاہتا ہے

                          Originally posted by sarfraz_qamar View Post
                          hathora:hathora


                          Originally posted by MSA View Post
                          abi zaheen hein???

                          دنیا کا سب سے بڑا سچ ہے یہ کوئی شک

                          Originally posted by naveed iqbal View Post
                          aankhain bund kernay say nezer kion nahain aata?

                          اس لیے کہ آنکھین کھولنے کے بعد جو نظر آتا ہے
                          Originally posted by sarfraz_qamar View Post
                          Joo sawwall Baywaqqoof poochainn ,inn kaa jawabb kisee Aqallmandd kayy pass naheeee hootaaaa,,,too pherr wohh Aqallmandd hoeyy kehh Bewaqoofffffff

                          آپ کے اس سوال کا جواب میرے پاس نہیں ہے اس لیے آپ بے وقوف اور میں عقل مند
                          آپ بھی پوچھیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment


                          • #14
                            Originally posted by Khalil View Post
                            abid2cool ko pagal kiun kehty hain
                            kion k kise Pagal ko Abid2cool nahe keh sakty
                            Life is more strict than a teacher
                            A teacher teaches a lesson
                            and takes an exam.
                            But life takes an exam
                            and then teaches a lesson

                            Comment


                            • #15
                              Originally posted by ASAD View Post
                              kion k kise Pagal ko Abid2cool nahe keh sakty
                              hahahahhahahaha

                              Comment

                              Working...
                              X