س۔ ہاتھی کے جسم میں عجیب کیا چیز ہوتی ہے
ج۔ ہاتھی کا بایاں کان بہت بڑا جبکہ دایاں بالکل بائیں کے برابر ہوتا ہے۔
س۔ فی زمانہ گھوڑے کی سواری میں کیا کمی محسوس کی جاتی ہے
ج۔ گھوڑے میں ریورس سسٹم نہیں ہوتا جس سے اس کو الٹا دوڑایا جاسکے۔
س۔ دوڑ میں کچھوا خرگوش سے کیسے جیتا
ج۔ خرگوش کے پلگ میں کچرا جو آگیا تھا
س۔ گدھا ہمیشہ سے زیادہ بوجھ اٹھانے والا جانور کیوں سمجھا جاتا ہے
ج۔ گدھا جو ٹھرا
س۔ ہر بھونکنے والا کتا کاٹتا کیوں نہیں؟
ج۔ کیوں کہ وہ سمجھتا ہے کہ جب کاٹنا ہی ہے تو بھونک کر خواہمخواہ میں انرجی کیون ضائع کی جائے۔
س۔ اچھی اور بُری بیوی میں فرق واضح کریں
ج۔ بیوی کبھی اچھی بھی ہوتی ہے۔
س۔ خواتین ہمیشہ جلدی میں کیوں ہوتی ہیں
ج۔ کیوں کہ ان کو ہمیشہ دیر ہوچکی ہوتی ہے
س-کسی لڑکی کی خامی کو کیسے جانا جا سکتا ہے
ج۔ ویری سمپل اس کی سہلیوں کے سامنے اس کی تعریف کرکے
س۔ کوئی جب نظروں میں سما جائے تو راتون کی ننید حرام کیوں ہوجاتی ہے
ج۔ اس وجہ سے کہ کہیں اس پیکر حسن سے شادی ہی نہ ہوجائے۔
س۔اگر عورت حیا، عصمت ، رنگ اور خوشبو کا نام ہے تو مرد؟
ج۔مرد ہمیشہ سے قربانی کا بکرا ہی رہا ہے
س۔ دنیا میں خوبصورت عورتیں زیادہ ہیں یا بد صورت ؟
ج۔ ظاہر ہے بد صورت ورنہ میک اپ کا سامان اتنا زیادہ اور مہنگا نہ فروخت ہوتا۔
س۔ بیوی اور سالی میں سے کون بہتر ہے
ج۔ سالی وہ جو بغیر بیوی کے مل جائے۔
آپ بھی پوچھیے۔
:kr::kr::kr:

Comment