اسلام و علیکم ۔بہت مشکل سے اردو انسٹال کی ہے اور یہ سب پیغام کی مہربانی ہے کہ میں آج اردو یہاں لکھ رہی ہوں۔
تو جناب بات ہے یہ کہ جیسا کہ میں نے بتایا تھا کہ میں نفسیات کی سٹوڈنٹ ہوں اور میری اس شعبہ میں
:masha
پریکٹس بھی ہے تو میں چاہتی ہوں کہ اس سے پیغام کے ممبرز کو بھی کوئی فائدہ حاصل ہو۔ اس کے لیے میں چاہتی ہوں کہ آپ سب میری مدد کریں اور مجھے کوئی کیس دیں کہ میں اسے ہینڈل کر سکوں۔
اور ہاں میں نے دیکھا ہے کہ پاکستان میں اکثر لوگ ماہر نفسیات کو دیکھانے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ اور بہت ساری بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور زندگی کو روگ بنا لیتے ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ آپ کوئی بھی اپنا مسئلہ کسی بھی کسم کا مجھ سے شئر کر سکتے ہو۔یا پھر مجھے میسج کر سکتے ہو۔مجھے یقین ہے کہ میں اس کا حل تلاش کر لوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ

یہ لکھتے ہوئے ایک گھنٹہ لگ گیا ہے کتنا مشکل ہے اردو لیکھا
:tauba
:tauba
Comment