Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    Originally posted by Masood View Post


    یعنی ہر وقت کچھ نہ کچھ کھانے کا بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو
    khaoo , peo , souo or duhraoo :ys:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      pegham focus area ka time finish honay wala hai ..No more extra Time :laptop:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        Originally posted by Aanchal View Post
        khaoo , peo , souo or duhraoo :ys:
        اچھا موٹو ہے موٹو ہا ہا ہا
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          Finished ....:--)
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            Mai yahan naya naya aya hun.. Kisi ko nahi janta. Mujhe b shayad hi koi janta ho yahan.. Soch raha hun kahan se shuru kerun aur kis section mai jaun!!!

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              Originally posted by DexTeR View Post
              Mai yahan naya naya aya hun.. Kisi ko nahi janta. Mujhe b shayad hi koi janta ho yahan.. Soch raha hun kahan se shuru kerun aur kis section mai jaun!!!
              yaha say shuru karian :---)



              Welcome Dexter
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                Originally posted by Masood View Post


                آپ کے ہیٹ کرنے یا نہ کرنے سے ان کی صحت پر کیا اثر پڑے گا؟
                :( pta hai but main krti rahoo gi hate :p

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  aik achi subha
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    Originally posted by tishnagi View Post
                    :( pta hai but main krti rahoo gi hate :p
                    تو کرو! میرا کونسا وہ سسرال ہے جو مجھے غصہ آئے گا 372-haha
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      Originally posted by Aanchal View Post
                      aik achi subha
                      کہاں؟ چند دن اچھی دھوپ لگی اب پھر کالے بادل بارش اور ہوا :ys:
                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        بجٹ کا انتظار تھا
                        کہ شاید تنخواہوں میں کچھ اضافہ ہوجائے
                        اور اخراجات کسی طرح کنٹرول میں آسکیں
                        مگر

                        ہائے رے

                        بجائے کچھ ریلیف کے الٹا ہی ہوگیا ہے

                        ایسا بھی ظلم ہوتا ہے


                        ہر طرف سے ہی مشکلات درپیش ہیں

                        سچ ہی کہا ہے کسی نے

                        دورِ باطل میں حق پرستوں کی
                        بات تو رہتی ہے سر نہیں رہتا





                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          بجٹ کا انتظار تھا
                          کہ شاید تنخواہوں میں کچھ اضافہ ہوجائے
                          اور اخراجات کسی طرح کنٹرول میں آسکیں
                          مگر

                          ہائے رے

                          بجائے کچھ ریلیف کے الٹا ہی ہوگیا ہے

                          ایسا بھی ظلم ہوتا ہے


                          ہر طرف سے ہی مشکلات درپیش ہیں

                          سچ ہی کہا ہے کسی نے

                          دورِ باطل میں حق پرستوں کی
                          بات تو رہتی ہے سر نہیں رہتا
                          امید رکھو میری جان، جیسا کہ اطہر اور جمیل صاحب کہتے ہیں کہ حالات ایکدم نہیں بدلتے ، انہیں بدلنے کے لیے ابھی مزید 50 سال درکار ہیں، جب تک تمہاری ہڈیاں بوسیدہ ہو چکی ہونگی - پوستہ رہ شجر سے - یہ بھی انہیں میں کسی نے کہا تھا ، وہ شجر جو آپ عوام کا خون کا آخری قطرہ تک چوس لے گا
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by Masood View Post


                            امید رکھو میری جان، جیسا کہ اطہر اور جمیل صاحب کہتے ہیں کہ حالات ایکدم نہیں بدلتے ، انہیں بدلنے کے لیے ابھی مزید 50 سال درکار ہیں، جب تک تمہاری ہڈیاں بوسیدہ ہو چکی ہونگی - پوستہ رہ شجر سے - یہ بھی انہیں میں کسی نے کہا تھا ، وہ شجر جو آپ عوام کا خون کا آخری قطرہ تک چوس لے گا
                            aap to zakhmo py namak dal rahe ho ..





                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post


                              aap to zakhmo py namak dal rahe ho ..
                              نمک کی کان میں حصہ جو ڈالا ہوا ہے 372-haha
                              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                Originally posted by Masood View Post


                                نمک کی کان میں حصہ جو ڈالا ہوا ہے 372-haha
                                yani k dhandli kr rahe ho .. partner ship mae





                                Comment

                                Working...
                                X