Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
کبھی کبار لگتا ہے کہ وقت لوٹ آیا ہے۔ یہ جس دور سے ہم آج اور ابھی گزر رہے ہیں یہ پہلے بھی ہماری زندگی میں آیا تھا۔ وہی سوچیں، وہی خیالات، وہی احساسات، وہی جذبات، وہی ناکامیاں، وہی کامیابیاں، وہی حاصل وہ کمی۔tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: 'Express yourself'
aisay to nahi kehtay na k Tareekh apnay aap ko duhraati hai ;---)Originally posted by Masood View Postکبھی کبار لگتا ہے کہ وقت لوٹ آیا ہے۔ یہ جس دور سے ہم آج اور ابھی گزر رہے ہیں یہ پہلے بھی ہماری زندگی میں آیا تھا۔ وہی سوچیں، وہی خیالات، وہی احساسات، وہی جذبات، وہی ناکامیاں، وہی کامیابیاں، وہی حاصل وہ کمی۔
Comment
-
-
Re: 'Express yourself'
تو اور کیا۔۔۔ ایسے ہی کسی نے گھڑی کو گول بنایا گھوم پھر کے پھر وہی آ جاتی ہے جہاں سے گزری تھی۔ ویسے گھڑی کو لمبائی میں ہونا چاہیے تھا کبھی اسی مقام پر لوٹ کر نہ آنے والیOriginally posted by Aanchal View Postaisay to nahi kehtay na k Tareekh apnay aap ko duhraati hai ;---)tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
khokho
Comment