Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by crystal_thinking View Postis net ka kia karon... tang kar chora hy
ka nam pa lay lo to 1000/month hai..ptcl nahii thik honay ka ma
ap ko likh ka da reha..wateen Qube,evo koi bhi wirless lay la
aur ptcl ko un ka router wapis kar day:(
Comment
-
Re: 'Express yourself'
میں نے بڑی کوشش کی کہ قرآن پڑھ کر خود کو سنی ثابت کروں مگر ناکام رہا
میں نے تمام قرانی سورتیں پڑھیں مگر مجھے نہ کوئی شیعہ ملا، نہ بریلوی، نہ دیوبندی اور نہ ہی اہلحدیث. میں نے کوشش کی کہ اسوۂ محمّد ص کو پڑھ کر اپنے آپ کو کسی فرقے سے جوڑوں مگر یہاں بھی مجھے ناکامی ہوئی
ہر جگہ ماسوائے ایک مسلمان (مسلم) کے اپنی کوئی دوسری پہچان نہ ملی
اگر فرقے کا کہیں ذکر آیا بھی تو رد کرنے کے انداز میں، ایک گناہ،ایک تنبیہ کی حیثیت سے. ان سب واضح احکامات کے باوجود آج ہم مسلمان کے علاوہ سب کچھ ہیں. ہم فرقوں میں اس برے طرح بٹ گئے کہ ہماری اصل شناخت ہی گم ہو گئی
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Baniaz Khan View Postمیں نے بڑی کوشش کی کہ قرآن پڑھ کر خود کو سنی ثابت کروں مگر ناکام رہا
میں نے تمام قرانی سورتیں پڑھیں مگر مجھے نہ کوئی شیعہ ملا، نہ بریلوی، نہ دیوبندی اور نہ ہی اہلحدیث. میں نے کوشش کی کہ اسوۂ محمّد ص کو پڑھ کر اپنے آپ کو کسی فرقے سے جوڑوں مگر یہاں بھی مجھے ناکامی ہوئی
ہر جگہ ماسوائے ایک مسلمان (مسلم) کے اپنی کوئی دوسری پہچان نہ ملی
اگر فرقے کا کہیں ذکر آیا بھی تو رد کرنے کے انداز میں، ایک گناہ،ایک تنبیہ کی حیثیت سے. ان سب واضح احکامات کے باوجود آج ہم مسلمان کے علاوہ سب کچھ ہیں. ہم فرقوں میں اس برے طرح بٹ گئے کہ ہماری اصل شناخت ہی گم ہو گئی:(
Comment
Comment