Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    :lol





    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      @

      sm blogs r really interesting :lol
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        jee lady doctor :lol
        Originally posted by crystal_thinking View Post
        kon:hhh: doctor
        sigpic

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          Originally posted by thefire1 View Post
          jee lady doctor :lol
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            اج کام کا جی نہیں ہے

            :(

            وہ کیا ہے نہ

            سہما سہما ڈرا سا رہتا ہے
            جانے کیوں جی بھرا بھرا سا رہتا ہے

            بس اک پل دیکھ لو تو اٹھتا ہوں
            جل گیا گھر، ذرا سا رہتا ہے
            :(

            Comment


            • Re: 'Express yourself'



              عجب فرصت میسر آئی ہے ’’ دل جان رشتے ‘‘ کو
              نہ دل کو آزمانا ہے نہ جان کو آزمانا ہے
              وہی دل کی ھقیقت جو کبھی جاں تھی، وہ اب آخر
              فسانہ در فسانہ در فسانہ در فسانہ ہے
              ہمارا باہمی رشتہ جو حاصل تر تھا رشتوں کا
              ہمارا طور بے زاری بھی کتنا والہانہ ہے
              کسی کا نام لکھا ہے مری ساری بیاضوں پر
              میں ہمت کر رہا ہوں یعنی اب اس کو مٹانا ہے



              نہیں معلوم تم اس وقت کس معلوم میں ہوگے
              نہ جانے کون سے معنی میں ، کس مفہوم میں ہوگے


              میں تھا مفہوم، نامفہوم میں گم ہوچکا ہوں میں
              میں تھا معلوم، نامعلوم میں گم ہو چکا ہوں میں




              :(

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                Bukhar ho ra hai :(





                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  toba hy boil palak khana kisi saza sy kam ny hy :garmi: ab is sabzi ka nam tu cancel ho gea hy ab kal GEEYA(KADU) ki bari hy...
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    Originally posted by crystal_thinking View Post
                    toba hy boil palak khana kisi saza sy kam ny hy :garmi: ab is sabzi ka nam tu cancel ho gea hy ab kal GEEYA(KADU) ki bari hy...
                    muje se poocho mene ye zulm saha hai :lol


                    oye oye bulawa agya ji

                    bye bye ta ta





                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      @ baniaz

                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        @


                        ذکر چھیڑا خدا کا پھر تو نے
                        یاں ہے انساں بھی رایگاں، چپ رہ،
                        :(

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          khooooooooooooooooooooooooobsurat................. ..... khooooooooooooooooooooooobseerat.................. ..! :)
                          sigpic

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Rainbow
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'






                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                @


                                وہ کس رنگ کا لہو ہے جو میاں میں نے نہیں تھوکا
                                لہو اور تھوکنا اس کا، ہے کاروبار میرا
                                یہی ہے ساکھ بھی ہے میری، یہی معیار بھی میرا
                                میں وہ ہوں جس نے اپنے خون سے موسم کھلائے ہیں
                                نجانے وقت کے کتنے ہی عالم آزماے ہیں
                                میں اک تاریخ ہوں اور میری جانے کتنی ہی اصلیں ہیں
                                مری کتنی فرعیں ہیں ، میری کتنی ہی اصلیں ہیں


                                حوادث ماجرا ہی رہے ہم اک زمانے سے
                                شداید سانحہ ہی ہم رہے اک زمانے سے



                                بس اک احساس لازم ہے کے ہم بعد ین ہیں دونوں
                                کہ نفی عین ِ عین و سر بہ سر ضدین ہیں دونوں
                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X