Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
@
جو کچھ بھی تم لوگوں کو دیا گیا ہے وہ محض دنیا کی چند روزہ زندگی کا سرو سامان ہے اور جو کچھ اللہ کے ہاں ہے بہتر بھی ہے اور پائیدار بھی یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو ایمان لائے ہیں اور اپنے رب پہ بھروسہ کرتے ہیں جو کبیرہ گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں غصہ آجائے تو درگزر کرتے ہیں جو اپنے رب کا حکم مانتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں اپنے معاملات آپس کے مشورے سے چلاتے ہیں ہم نے جو رزق انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں اور جب ان پر زیادتی کی جاتی ہے اسکا مقابلہ کرتے ہیں برائی کا بدلہ ویسی ہی برائی ہے پھر جو معاف کر دے اور اصلاح کرے اسکا اجر اللہ کے زمہ ہے اللہ ظالموں کو پسندنہیں کرتا اور جو لوگ ظلم ہونے کے بعد بدلہ لیں ان پر ملامت نہیں کی جاسکتی ملامت کے مستحق وہ ہیں جو دوسروں پہ ظلم کرتے ہیں اور زمیں میں ناحق زیادتیاں کرتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے دردناک عذاب ہے البتہ جو لوگ صبر سے کام لیں اور درگزر کرے تو یہ بڑی ہمت کے
کاموں میں سے ہے
الشوری
Subhan Allah ...beshak quran behtreen rehnuma hai .شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
Comment