Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by munda_sialkoty View Postyeh samachaar tu mujay kyoon de raha heاس لیئے کےاظہار مافی الضمیر کو خوبصورت پیرایہ مل جائے تو اسے ادب کہتے ہیں۔
ادب ہی یہ فریضہ سر انجام دیتا ہے کہ انسانی دماغ مثبت نتائج پیدا کرتا ہے۔ ذہن کے دور دراز گوشے ، دلی اتھاہ گہرائیاں ، دماغ کے لطیف ترین پردے ، سوچ کا آخری نقطہ ، فکر کی پنہائی اور عقل کی بلند ترین سطح صرف ادب ہی سے اثر لیتی ہے ، جب انسان کی داخلی کیفیت بدل جاتی ہے تو معاشرے کی خارجی صورت اپنے آپ اِنقلاب سے ہم آہنگ ہوجاتی ہے۔
اب آپ سب اس تحریر سے تجاہل عارفانہ مت برتیئے گاساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by aabi2cool View Postاس لیئے کےاظہار مافی الضمیر کو خوبصورت پیرایہ مل جائے تو اسے ادب کہتے ہیں۔
ادب ہی یہ فریضہ سر انجام دیتا ہے کہ انسانی دماغ مثبت نتائج پیدا کرتا ہے۔ ذہن کے دور دراز گوشے ، دلی اتھاہ گہرائیاں ، دماغ کے لطیف ترین پردے ، سوچ کا آخری نقطہ ، فکر کی پنہائی اور عقل کی بلند ترین سطح صرف ادب ہی سے اثر لیتی ہے ، جب انسان کی داخلی کیفیت بدل جاتی ہے تو معاشرے کی خارجی صورت اپنے آپ اِنقلاب سے ہم آہنگ ہوجاتی ہے۔
اب آپ سب اس تحریر سے تجاہل عارفانہ مت برتیئے گا:thmbup:
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by aabi2cool View Postاس لیئے کے
اظہار مافی الضمیر کو خوبصورت پیرایہ مل جائے تو اسے ادب کہتے ہیں۔
ادب ہی یہ فریضہ سر انجام دیتا ہے کہ انسانی دماغ مثبت نتائج پیدا کرتا ہے۔ ذہن کے دور دراز گوشے ، دلی اتھاہ گہرائیاں ، دماغ کے لطیف ترین پردے ، سوچ کا آخری نقطہ ، فکر کی پنہائی اور عقل کی بلند ترین سطح صرف ادب ہی سے اثر لیتی ہے ، جب انسان کی داخلی کیفیت بدل جاتی ہے تو معاشرے کی خارجی صورت اپنے آپ اِنقلاب سے ہم آہنگ ہوجاتی ہے۔
اب آپ سب اس تحریر سے تجاہل عارفانہ مت برتیئے گا
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by munda_sialkoty View PostUb pata chala ke be'adab honay ke kitnay faiday hein :dance2:ہاں تونے بالکل سچ کہا جو لوگ خود اپنے وجود کی مقصدیت کے منکر ہوں تو ان کا ادب تو کجا ہر قول و فعل بے مقصد ہی ہوگا ۔ جب وجود ہی بے معنی ہے تو اس کے تعینات اور اعتبارات کیا مفہوم پائیں گے؟ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by aabi2cool View Postہاں تونے بالکل سچ کہا جو لوگ خود اپنے وجود کی مقصدیت کے منکر ہوں تو ان کا ادب تو کجا ہر قول و فعل بے مقصد ہی ہوگا ۔ جب وجود ہی بے معنی ہے تو اس کے تعینات اور اعتبارات کیا مفہوم پائیں گے؟:thmbup:
Comment
Comment