Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    اچھا جی :lol
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      حضرت لقمان نے فرمایا
      جب پہلی بار عقل میرے پاس آئی تو میں نے دریافت کیا کہ
      "تو کون ہے"
      اس نے جواب دیا
      "عقل"
      میں نے پوچھا کہاں رہتی ہو؟؟
      جواب ملا
      "سر میں"
      اس کے بعد شرم میرے پاس آئی۔ میں* پوچھا
      "تو کون ہے"
      اس نے جواب دیا
      "شرم"
      میں نے پوچھا تو کہاں رہتی ہے؟؟ اس نے جواب دیا
      "زیر چشم یعنی آنکھوں میں*"
      شرم کے بعد محبت آئی۔ میں اس سے بھی سوال کیا کہ "تو کون ہے؟"
      اس نے جواب دیا
      "مجھے محبت کہتے ہیں"
      میں نے پوچھا تو کہاں رہتی ہے؟؟
      اس نے جواب دیا
      "دل میں رہتی ہوں"
      پھر تقدیر آئی۔
      میں اس سے یہی سوال کیا کہ "تو کون ہے؟؟"
      جواب ملا "مجھے تقدیر کہتے ہیں"
      میں نے پوچھا "تو کہاں رہتی ہے"
      جواب دیا
      "میں تو سر میں رہتی ہوں"
      میں نے حیرت سےکہا۔ لیکن سر میں تو عقل کا قیام ہے۔ تقدیر نے جواب دیا
      "لیکن جب میں آتی ہوں تو عقل رخصت ہو جاتی ہے"
      اس ہٹتے ہی ہوس آ گئی ۔ میں پریشان ہو کر دریافت کیا
      "تو کون ہے"
      آشفتہ سری میں جواب ملا
      "میں ہوس ہوں"
      میں اکتا کر سوال کیا "جناب کا قیام کہاں ہے؟
      جواب دیا
      "آنکھوں میں"
      میں نے حیرت سے کہا۔ لیکن وہ تو شرم کا کا مقام ہے۔ کہنے لگی
      "بجا ارشاد۔ لیکن جب میں آتی ہوں تو شرم رخصت ہو جاتی ہے"
      سب سے آخر میں طمع آئی۔
      میں نے پوچھا۔ جناب کی تعریف؟؟
      "کہنے لگی۔ میں طمع ہوں۔"
      آپ کا قیام؟؟
      جواب دیا "دل میں"
      لیکن وہاں تو محبت رہتی ہے۔
      ہنس کر بولی۔
      "لیکن جب وہ آتی ہے تو وہ رخصت ہو جاتی ہے"
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        ...

        missing Aanchal
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          Alhamdulillah

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            @ topic

            back home. heaven.

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              [QUOTE=ummid;1460980]@ topic

              back home. heaven. [/QUOTE


              miss u on pegham
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                @

                ہیپی کوکنگ
                شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  @ topic

                  Too Tired to work on new projects. i think i need one break from everything...!!!

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    امید سمیت سب لوگ اتنے بزی ہیں :garmi:
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      kia xpress kron... feeling happy happy...
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        Originally posted by saraah View Post
                        امید سمیت سب لوگ اتنے بزی ہیں :garmi:
                        yar me tu kul hi aai ho one month ke camp se.... ab do teen din aaram ka iradah hai... so me masroof nahi ho kum az kum 6th Feb tak tu :D

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          rain+drive+happiness+hope+sweet smile=death :/
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by crystal_thinking View Post
                            rain+drive+happiness+hope+sweet smile=death :/
                            are you crazy?
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              Originally posted by saraah View Post
                              امید سمیت سب لوگ اتنے بزی ہیں :garmi:
                              سیدھا نام لے لیجئے کون بزی ہے اور کہاں
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                بیماری نے دولت سے کہا...."تم کتنی خوش نصیب ہو کہ;ہر کوئی تمھیں پانے کی کوشش کرتا ہے...اور میں کتنی بدنصیب ہوں کہ;ہر کوئی مجھ سے دور بھاگتا ہے....دولت بولی::خوش نصیب تو تم ہو جسے پاکر لوگ اپنے الله کو یاد کرتے ہیں اور بدنصیب تو میں ہوں جسے پاکر اکثر لوگ الله کو بھول جاتے ہیں
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X