Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    @


    اڑ کے تو دیکھو اونچی اڈاری
    مٹ جائے گی حسرت ساری ساری ساری ی ی ی ی
    زندگی کوئی جوا نہیں ہے
    جس پہ لگائ بازی ہاری ہاری ہاری ی ی ی ی ی
    :okq:
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      Go Djockovic go.......smashed the dominance:dance5:


      sigpic

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        حضرت علی سے کسی نے پوچھا :- یہ کیسے پتہ چلے گا کے جو پریشانی یا مصیبت ، ہم پر آئی ہے وہ اللہ کی طرف سے آزمائش ہے ؟

        یا ہم پر اللہ کی طرف سے سزا ہے ؟؟؟
        اپ علیہ سلام نے جواب دیا ؛ـ
        جو"مصیبت" تجھے اللہ کے طرف لے جائے وہ "آزمائش" ہے
        جو "مصیبت" تجھے اللہ سے دور کر دے وہ "سزا" ہے ۔
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          You never really leave a place or person you love, part of them you take with you ,leaving a part of yourself behind
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            Originally posted by Aanchal View Post
            You never really leave a place or person you love, part of them you take with you ,leaving a part of yourself behind
            It can't be helped............


            sigpic

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              @

              خوبصورت سہ پہریں :)
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                Originally posted by saraah View Post
                @

                خوبصورت سہ پہریں :)
                kese........kiya mausam mein kuch tabdeeli ai he..matlab spring spring sa!!!!!!!!!!!!!!


                sigpic

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  ہاں بہار کی آمد سے پہلے کی سہ پہریں بہت خوبصورت لگتی ہیں مجھے
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    Originally posted by saraah View Post
                    ہاں بہار کی آمد سے پہلے کی سہ پہریں بہت خوبصورت لگتی ہیں مجھے
                    mjhe to bhaar hi bzaat e khud achi lagti he..magger bhaar aa ker itni jaldi guzzer bhi jaati he..k bandha shi se ussse njoy bhi nhi ker paata!!!!!!!


                    sigpic

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      Originally posted by Aanchal View Post
                      You never really leave a place or person you love, part of them you take with you ,leaving a part of yourself behind
                      :(
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        crystal..tu kitthuhn tappak paye:think:


                        sigpic

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          انجانی راہیں ، انجانا سفر اور اس پر انجانے لوگ پر نبھانا تو ہے
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by u_r View Post
                            mjhe to bhaar hi bzaat e khud achi lagti he..magger bhaar aa ker itni jaldi guzzer bhi jaati he..k bandha shi se ussse njoy bhi nhi ker paata!!!!!!!
                            انجوائے کرنے کے لیے بہاروں کا انتظار کرنا ضروری نہیں ہوتا
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              @

                              سفرنگ فرام ناسٹیلجیا
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                Originally posted by saraah View Post


                                انجوائے کرنے کے لیے بہاروں کا انتظار کرنا ضروری نہیں ہوتا
                                ahaaahaaa....maqararr ker dijye..................Sarha mohtrma..kiya hi baat ki he tum ne....seedhi dil ko jaa laggi he:fly:


                                sigpic

                                Comment

                                Working...
                                X