Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آو شطرنج کھیلیں۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: آو شطرنج کھیلیں۔

    Originally posted by Nadia khan View Post
    ہمارے پی سی کی ونڈو سیون ہے اس میں ہے یہ لیکن مجھے کھیلنی نہیں آتی
    :fight:

    اپنا سسٹم "جمیل اختر"کے سسٹم سے تبدیل کر لوووووو :khi:۔
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: آو شطرنج کھیلیں۔

      :hehe:
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment


      • #18
        Re: آو شطرنج کھیلیں۔

        کرسٹل از رائٹ ۔۔ شطرنج ویسے آدھا گھنٹہ لے جاتا ہے ایسے تو آدھا سال لگ جائے گا
        جبتک کون جئے کون مرے
        ایڈمن سے کہ کر آنلائن چیس فورم پر لگوائیں
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: آو شطرنج کھیلیں۔

          I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

          Comment


          • #20
            Re: آو شطرنج کھیلیں۔

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            کرسٹل از رائٹ ۔۔ شطرنج ویسے آدھا گھنٹہ لے جاتا ہے ایسے تو آدھا سال لگ جائے گا
            جبتک کون جئے کون مرے
            ایڈمن سے کہ کر آنلائن چیس فورم پر لگوائیں
            pahli baar koi achi baat hmare liye ki .. :hehe:
            well said

            Comment


            • #21
              Re: آو شطرنج کھیلیں۔

              Originally posted by Tanha Hassan View Post
              takhreeb kaar yahan kia ker rahy hein

              Comment


              • #22
                Re: آو شطرنج کھیلیں۔

                Originally posted by Sub-Zero View Post
                کرسٹل از رائٹ ۔۔ شطرنج ویسے آدھا گھنٹہ لے جاتا ہے ایسے تو آدھا سال لگ جائے گا
                جبتک کون جئے کون مرے
                ایڈمن سے کہ کر آنلائن چیس فورم پر لگوائیں
                شکر ہے آپ نے صرف آدھا گھنٹہ کہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                جگر یہ تو صرف ممبرز کو ایکٹو رکھنے کا بہانہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                آپ ونڈو سیون کب انسٹال کر رہے ہوووووووو
                Last edited by S.Athar; 9 July 2012, 09:14.
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: آو شطرنج کھیلیں۔

                  Originally posted by Sub-Zero View Post
                  کرسٹل از رائٹ ۔۔ شطرنج ویسے آدھا گھنٹہ لے جاتا ہے ایسے تو آدھا سال لگ جائے گا
                  جبتک کون جئے کون مرے
                  ایڈمن سے کہ کر آنلائن چیس فورم پر لگوائیں
                  میرا خیال ان حالات میں آن لائن شطرنج فورم پر ناممکن ہے۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: آو شطرنج کھیلیں۔

                    Originally posted by S.A.Z View Post


                    شکر ہے آپ نے صرف آدھا گھنٹہ کہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                    جگر یہ تو صرف ممبرز کو ایکٹو رکھنے کا بہانہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                    آپ ونڈو سیون کب انسٹال کر رہے ہوووووووو
                    ونڈو سیون وہ بہت اعلئ پی سی مانگتی ہیں
                    ایکس پی کی بات کریں
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #25
                      Re: آو شطرنج کھیلیں۔

                      Originally posted by S.A.Z View Post


                      میرا خیال ان حالات میں آن لائن شطرنج فورم پر ناممکن ہے۔

                      مسعود سر نے کہا تھا وہ ماضی میں ایسا کرچکے ہیں

                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #26
                        Re: آو شطرنج کھیلیں۔

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        ونڈو سیون وہ بہت اعلئ پی سی مانگتی ہیں
                        ایکس پی کی بات کریں
                        تو پھر نیٹ سے کہیں سے تلاش کر کے پی سی میں انسٹال کر لیں

                        شروعات کر کے کچھ دن تو رونق میلا لگائیں :pgame::taali:۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #27
                          Re: آو شطرنج کھیلیں۔

                          Originally posted by Sub-Zero View Post

                          مسعود سر نے کہا تھا وہ ماضی میں ایسا کرچکے ہیں


                          وہ اچھے وقتوں کی بات ہے
                          جب پغام پر "گیسٹ کم اور ممبر زیادہ ہوا کرتے تھے "۔
                          ۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: آو شطرنج کھیلیں۔

                            Originally posted by ahsaas View Post


                            takhreeb kaar yahan kia ker rahy hein
                            firing
                            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                            Comment


                            • #29
                              Re: آو شطرنج کھیلیں۔

                              Originally posted by S.A.Z View Post


                              تو پھر نیٹ سے کہیں سے تلاش کر کے پی سی میں انسٹال کر لیں

                              شروعات کر کے کچھ دن تو رونق میلا لگائیں :pgame::taali:۔

                              کہاں تلاش پتہ نہیں کون سے سافٹ وئیر فری ہے سب ڈالر مانگتے ہیں اب بندہ روٹی کھائے یا انہیں دے
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment


                              • #30
                                Re: آو شطرنج کھیلیں۔

                                Originally posted by S.A.Z View Post



                                وہ اچھے وقتوں کی بات ہے
                                جب پغام پر "گیسٹ کم اور ممبر زیادہ ہوا کرتے تھے "۔
                                ۔

                                اچھا ممبرز شطرنج پکڑ کر رکھتے تھے
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X