[COLOR="#0000CD"][SIZE=5][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]
اس گیم کو یہاں پر کھیلنے کا طریقہ کار کچھ یوں ہوگا کہ
کوئی سے دو ممبران گیم شروع کریں گے اور ان کی شروع کی گئی گیم میں دوسرے ممبران اپنی مرضی سے کسی بھی ممبر کو یہیں پر مشورے دے سکتے ہیں:taali:۔
"اس طرح دوسرے ممبران کی دلچسپی موجود رہے گی۔"
لیکن کوئی دوسرا فرد سکرین شاٹ شئیر نہیں کرے گا۔۔
ہر ممبر اپنی چال چلنے کے بعد اُس کا سکرین شاٹ شئیر کرے گا۔
ہر ممبر پوری ایمانداری کے ساتھ چال چلنے کے بعد"انڈو کئے بغیر "اپنی چال شو کروائے گا۔۔
اگر دونوں فریقین ایک ہی وقت میں آن لائن ہوئے تب تو کیا کہنے :)۔ لیکن ایسی صورت میں آف ہونے والا فرد بتاتا جائے کہ یہ میری آخری شئیرنگ ہے ۔
ہر کھلاڑی کی چال شو ہونے کے بعد دوسرے فریق کے پاس "چوبیس گھنٹے "کا وقت ہوگا کہ وہ اپنی چال شو کروائے۔
اگر دوسرا فریق چوبیس گھنٹے گزرنے کے بعد اپنی چال شو نہیں کرواتا پہلے ممبر کو واک اور کے تحت فاتح قراد دے دیاجائے گا۔۔
جن دوستوں کے پاس ونڈو سیون ہے اُن کے لئے یہ سکرین شاٹ حاضر ہیں وہ اپنی گیم کی سیٹنگ اس طرح کر لیں۔
کئی دنوں سے پیغام کے گھٹن زدہ ماحول کو دیکھ دیکھ کر میرا دل چاہ رہا تھا کہ کچھ بالکل الگ اور اچھوتا کیا جائے جو پیغام پر پہلے کبھی نہ ہوا ہو:mm:۔۔
تو میرا ذہن شطرنج کی گیم شروع کرنے کی جانب گیا جو کہ ایک بالکل اچھوتا آئیڈیا ہے فورمز کی دنیا کے لئے:dance5:۔۔
سب سےپہلے اُن دوستوں سے گزارش جو 'شطرنج کے مخالف ہیں"وہ اپنی مخالفت کی پوسٹس یہاں ایڈ مت کریں بلکہ بحث و مباحثہ یا گپ شپ میں تھریڈ لگائیں372-shed۔۔

Comment