اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
آج بہت عرصے بعد کوئی گیم شروع کر رہا ہوں اُمید ہےکہ آپ سب کو پسند آئے گی:dance2:
کرنا صرف اور صرف یہ ہےکہ آپ نے کسی بھی ممبر کو پکڑ کر جیل میں ڈالنا ہے:jail: جس کو آنے والا ممبر ضمانت پر رہا کروائے گا، وہ چاہے تو اپنی ضمانت منسوخ کر کے خود ہی دوبارہ اس ممبر کو جیل میں ڈال سکتا ہے:fight: یا اس کےلئے کوئی اور سزا بھی تجویز کر سکتا ہے جیسے :phansi2::a stick::hathora
رولز صرف دو ہیں
۔1 جو ممبر جیل میں ہوگا وہ جیل میں ہونے تک کسی دوسرے کو جیل میں نہیں ڈالے گا:esmile:
۔2 دوسرا آنے والا ممبر پہلے سے موجود ممبر کو جیل سے نکالے بنا دوسرے ممبر کو جیل میں نہیں ڈالے گا
اس گیم کو شروع کرنے کے لئے میں خود ہی جیل کا دروازہ بند کر کے بیٹھ جاتا ہوں شائد کوئی میری ضمانت کروانے آجائے :shyy:۔
معافی چاہتا ہوں میں اب اس تھریڈ میں تھوڑی سی تبدیلی کر رہا ہوں
تبدیلی یہ کہ جس کو جیل میں ڈالا جائےاُس پر کوئی الزام لگایا جائے کہ اس نے یہ جرم کیا ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔ایفل ٹاور چوری کیا ہے؟؟جیسے اس کی جیب سے ریلوے انجن برامد ہوا ہے وغیر وغیرہ
میرا خیال ہے کہ اس سے ،اس تھریڈ کا مزہ مزید دوبالا ہوجائےگا:hohe:۔

Comment