Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رہا کرواوووو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رہا کرواوووو

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
    آج بہت عرصے بعد کوئی گیم شروع کر رہا ہوں اُمید ہےکہ آپ سب کو پسند آئے گی:dance2:
    کرنا صرف اور صرف یہ ہےکہ آپ نے کسی بھی ممبر کو پکڑ کر جیل میں ڈالنا ہے:jail: جس کو آنے والا ممبر ضمانت پر رہا کروائے گا، وہ چاہے تو اپنی ضمانت منسوخ کر کے خود ہی دوبارہ اس ممبر کو جیل میں ڈال سکتا ہے
    :fight: یا اس کےلئے کوئی اور سزا بھی تجویز کر سکتا ہے جیسے :phansi2::a stick::hathora
    رولز صرف دو ہیں
    ۔1 جو ممبر جیل میں ہوگا وہ جیل میں ہونے تک کسی دوسرے کو جیل میں نہیں ڈالے گا:esmile:

    ۔2 دوسرا آنے والا ممبر پہلے سے موجود ممبر کو جیل سے نکالے بنا دوسرے ممبر کو جیل میں نہیں ڈالے گا

    اس گیم کو شروع کرنے کے لئے میں خود ہی جیل کا دروازہ بند کر کے بیٹھ جاتا ہوں شائد کوئی میری ضمانت کروانے آجائے :shyy:۔
    معافی چاہتا ہوں میں اب اس تھریڈ میں تھوڑی سی تبدیلی کر رہا ہوں
    تبدیلی یہ کہ جس کو جیل میں ڈالا جائےاُس پر کوئی الزام لگایا جائے کہ اس نے یہ جرم کیا ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔ایفل ٹاور چوری کیا ہے؟؟جیسے اس کی جیب سے ریلوے انجن برامد ہوا ہے وغیر وغیرہ
    میرا خیال ہے کہ اس سے ،اس تھریڈ کا مزہ مزید دوبالا ہوجائےگا:hohe:۔

    Last edited by S.Athar; 14 April 2011, 00:11.
    :star1:

  • #2
    Re: رہا کرواوووو

    chal aa ja bahir teri zamnat mein deta hun
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment


    • #3
      Re: رہا کرواوووو

      Originally posted by Tanha Hassan View Post
      chal aa ja bahir teri zamnat mein deta hun

      اوووو تھنکوووو
      میں تو بہت جلدی رہائی پا گیا:dance2:۔

      اب آپ کس جو جیل میں ڈالنا چاہیں گے ؟؟؟
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: رہا کرواوووو

        Admin nu paaa diyo Jail wich :lol
        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

        Comment


        • #5
          Re: رہا کرواوووو

          Originally posted by Tanha Hassan View Post
          Admin nu paaa diyo Jail wich :lol


          صحیح کہہ رہے ہیں جس طرح سے یہ بھاگے تھے اس حساب سے ان کے خلاف پرچہ بنتا ہے سو

          ا
          ب طارق مسعود (ایڈمن)جیل میں ہیں
          Last edited by S.Athar; 11 April 2011, 12:50.
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: رہا کرواوووو

            302 v Laaa daey Admin taey
            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment


            • #7
              Re: رہا کرواوووو

              admin ko riha kia
              or bhatakti rooh ko qaid kar dia

              Comment


              • #8
                Re: رہا کرواوووو

                Originally posted by AbgeenA View Post
                admin ko riha kia
                or bhatakti rooh ko qaid kar dia
                بھٹکتی روح کو پکڑ لیا ؟؟؟
                کیا آپ جادو ٹونا جانتی ہیں؟؟؟؟

                اگر پکڑ ہی لیا ہے تو ابھی اسے کچھ دیر رہنے دو یہیں اسے اتن مشکل سے تو ٹھکانا ملا ہے رہا کر دیا تو یہ پھر بھٹکنا شروع کر دے گی
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: رہا کرواوووو

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  بھٹکتی روح کو پکڑ لیا ؟؟؟
                  کیا آپ جادو ٹونا جانتی ہیں؟؟؟؟

                  اگر پکڑ ہی لیا ہے تو ابھی اسے کچھ دیر رہنے دو یہیں اسے اتن مشکل سے تو ٹھکانا ملا ہے رہا کر دیا تو یہ پھر بھٹکنا شروع کر دے گی
                  theek he jab wo ajaey gi tab riha kar den ge372-scare

                  Comment


                  • #10
                    Re: رہا کرواوووو

                    Originally posted by AbgeenA View Post
                    theek he jab wo ajaey gi tab riha kar den ge372-scare
                    ہاں یہ ٹھیک ہے جب تک ہم

                    اسے رہا نہیں کریں گے وہ ہمیں قید بھی نہیں کر سکے گی
                    :)۔

                    لیکن ایک مسلہ ہوجائے گا کہ اُس کے انتظار میں گیم رک جائے گی
                    :(۔
                    Last edited by S.Athar; 11 April 2011, 17:56.
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: رہا کرواوووو

                      Originally posted by S.A.Z View Post
                      ہاں یہ ٹھیک ہے جب تک ہم

                      اسے رہا نہیں کریں گے وہ ہمیں قید بھی نہیں کر سکے گی
                      :)۔

                      لیکن ایک مسلہ ہوجائے گا کہ اُس کے انتظار میں گیم رک جائے گی
                      :(۔
                      nahi ruke gi...wo bhtakte bhtakte kisi din ajaey gi yahan

                      Comment


                      • #12
                        Re: رہا کرواوووو

                        بھٹکتی روح کو ضمانت پر رہا کیا جائے اور اطہر بھائی کو پھر سے نظر بند کیا جائے

                        Comment


                        • #13
                          Re: رہا کرواوووو

                          athar bhai ko riha kia jaey or mr fkas ko jail me dal dia jaey

                          Comment


                          • #14
                            Re: رہا کرواوووو

                            sabb koo Rihaa kar kayy aabgeenaa koo jail main dall diaa jaieyy
                            "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                            Comment


                            • #15
                              Re: رہا کرواوووو

                              aabgeenaa ko Jail mein rahney dia jaey aur us k sath sath Sarfraz Qamar ko be jail k andar daal dia jaey

                              Sarfraz ko Rooz 5 jootey be marey jayin :hehe:
                              I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                              Comment

                              Working...
                              X