اسلام علیکم
مہربانوں قدر دانوں بیبیو ،اور بابو :oldie:
میں لے کر آیا ہوں ایک اور تھریڈ اُمید ہےکہ توجہ دیں گے سارے :baby1:
بی بی جی یہ میکپ شیکپ بعد میں کر لینا زرا میری بات سن لیں :manicure:
او بابا جی کھانسی تو قابو میں رکھیں میری بات سنیں دھیان سے ۔
تو بات یہ ہے سجنوں اور مترو کہ ہم لوگ بہت اچھے اچھے سگی استعمال کرتے ہیں کسی میں بہت سبق آموز باتیں کی گئ ہوتی ہیں تو کسی کی ڈیزایننگ بہت اعلٰی ہوتی ہےاور اس میں موجود تحریر لاجواب :phool:۔
لیکن جب ہم اپنا سگی تبدیل کر لیتے ہیں تو کسی کو یاد بھی نہیں رہتا کہ اس ممبر نے کونسا خوبصورت "سگی "لگایا ہوا تھا :mm:۔
سو کرنا صرف یہ ہےکہ اپنے "سگنیچر"تبدیل کرنے سےپہلے موجودہ "سگنیچر "کو یہاں محفوظ کرنا ہے۔:em:۔
سو میں اپنے "سگنیچر تبدیل کرنے سے پہلے یہاں سیف کر رہا ہوں اُمید ہےکہ آپ لوگ بھی اس پر عمل کریں گے
اللہ جی آپ سب کو شاد رکھیں آباد رکھیں

Comment