Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اپنے "سِگی "سیف کروائیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اپنے "سِگی "سیف کروائیں

    اسلام علیکم
    مہربانوں قدر دانوں بیبیو ،اور بابو :oldie:
    میں لے کر آیا ہوں ایک اور تھریڈ اُمید ہےکہ توجہ دیں گے سارے :baby1:
    بی بی جی یہ میکپ شیکپ بعد میں کر لینا زرا میری بات سن لیں :manicure:
    او بابا جی کھانسی تو قابو میں رکھیں میری بات سنیں دھیان سے ۔
    تو بات یہ ہے سجنوں اور مترو کہ ہم لوگ بہت اچھے اچھے سگی استعمال کرتے ہیں کسی میں بہت سبق آموز باتیں کی گئ ہوتی ہیں تو کسی کی ڈیزایننگ بہت اعلٰی ہوتی ہےاور اس میں موجود تحریر لاجواب :phool:۔
    لیکن جب ہم اپنا سگی تبدیل کر لیتے ہیں تو کسی کو یاد بھی نہیں رہتا کہ اس ممبر نے کونسا خوبصورت "سگی "لگایا ہوا تھا :mm:۔
    سو کرنا صرف یہ ہےکہ اپنے "سگنیچر"تبدیل کرنے سےپہلے موجودہ "سگنیچر "کو یہاں محفوظ کرنا ہے۔:em:۔
    سو میں اپنے "سگنیچر تبدیل کرنے سے پہلے یہاں سیف کر رہا ہوں اُمید ہےکہ آپ لوگ بھی اس پر عمل کریں گے
    اللہ جی آپ سب کو شاد رکھیں آباد رکھیں
    Last edited by S.Athar; 8 July 2010, 08:47.
    :star1:

  • #2
    Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

    میرا پچھلا سگنیچر یہ تھا۔
    Attached Files
    Last edited by S.Athar; 8 July 2010, 09:25.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

      gud thread
      Attached Files

      Comment


      • #4
        Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

        جب بدلنا ہو تب سیف کریں ابھی تو آپ نے تبدیل کیا ہی نہیں :think:۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

          Originally posted by S.A.Z View Post
          جب بدلنا ہو تب سیف کریں ابھی تو آپ نے تبدیل کیا ہی نہیں :think:۔
          oohh acha me samjhi pehle safe kar den baad ko jab dil kare badal lein...sorry ghalti ho gai:shyy:

          Comment


          • #6
            Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

            Originally posted by AbgeenA View Post
            oohh acha me samjhi pehle safe kar den baad ko jab dil kare badal lein...sorry ghalti ho gai:shyy:

            :tasali:
            اب اتنی بھی فکر کی بات نہیں۔
            جو ہوا اچھا ہوا کیا پتہ بعد میں آپ کو یہ
            تھریڈ یاد ہی نہ رہے
            ۔
            Last edited by S.Athar; 10 July 2010, 00:31.
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

              good thread.. :)bt me late
              u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

              :pr:

              Comment


              • #8
                Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

                my siggy

                u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                :pr:

                Comment


                • #9
                  Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

                  Originally posted by *Hala* View Post
                  good thread.. :)bt me late

                  اسلام علیکم

                  اس میں لیٹ والی کوئی بات نہیں
                  دیر آئید درست آئید
                  آپ کے تو سگی بھی لا جواب ہوتے ہیں پلیز آپ اس تھریڈ کو ضرور ضرور یا د رکھئے گا
                  اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں امین
                  Last edited by S.Athar; 31 October 2010, 09:45.
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

                    اوں اوں اوں
                    سب بھول گئے اس تھریڈ کو ؟؟؟
                    چلو میں تو اس کو نہیں بھولا ناں
                    یہ رہےمیرے پرانےسگی:hohe:۔
                    Attached Files
                    Last edited by S.Athar; 31 October 2010, 09:51.
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

                      ایک اور سگی جو اب نہیں رہا

                      Attached Files
                      Last edited by S.Athar; 6 November 2010, 12:14.
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

                        ایک مرتبہ میری ٹیم" پیغام ڈبیٹ مقابلہ" جیتی تھی جس کی وجہ سے مجھے بھی "ایوارڈ "سے نوازا گیا اور کچھ دن یہ میرے سگی کے ساتھ رہا

                        مقابلہ

                        http://www.pegham.com/thread73509.html


                        اعلان


                        http://www.pegham.com/thread73610.html

                        Attached Files
                        Last edited by S.Athar; 6 November 2010, 12:34.
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

                          Wo samajh raha tha k Mout us k peechey hai..halankey Wo us k saamney thi..!!!
                          Last edited by BhaTaktii RooH; 12 December 2010, 12:38.
                          .......................!!!!!

                          Comment


                          • #14
                            Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

                            جب دہشت گردوں پر کوئی زور نہ چلا تو کچھ دن اس طرح دل کی بھڑاس نکالتا رہا
                            Attached Files
                            Last edited by S.Athar; 1 January 2011, 22:45.
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: اپنے "سِگی "سیف کروائیں

                              Walaikum Assalaam

                              Mera tou wohi sigi hay jaisa pehlay tha, na kabhi change kia aur na hi kabhi khuwahish hay change karnay ki :-)

                              Fi amaan ALLAH
                              sigpic

                              Comment

                              Working...
                              X