Re: ایشیا کپ 2014:پاکستان بمقابلہ انڈیا
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے انڈیا کو کھیلنے کی دعوت دی تو انڈیا نے مقررہ 50 اووورز میں 8 وکٹوں پر 245 رنز بنائے انڈیا کی جانب سے روہت شرما ،امباتی رائیڈو اور رویندرا جدیجا ناٹ اؤٹ نے ففٹیاں سکور کی
پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے تین محمدحفیظ اور محمد طلحہ نے دو دو اور عمر گل نے ایک وکٹ حاصل کی

Comment