Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ثانیہ اور شعیب کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ثانیہ اور شعیب کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملا

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اپنی اہلیہ بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہمراہ جمعرات کی رات ممبئی سے براستہ کراچی اسلام آباد پہنچے تھے اور جمعہ کو اُنھوں نے وفاقی دارالحکومت میں بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات کی ہے۔
    اسلام آباد میں شعیب اور ثانیہ کو سرکاری مہمان کا درجہ دیا گیا ہے ۔ نوبیاہتا جوڑے کے ولیمے کی تقریب شعیب ملک کے آبائی علاقے سیالکوٹ میں 25 اپریل کومنعقد ہو گی جہاں اس تقریب کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔
    کراچی اور اس کے بعد اسلام آباد میں شعیب اور ثانیہ کی آمد کے مناظر کو مقامی ٹیلی ویژن چینلز نے براہ راست نشر کیا۔ شیعب ملک نے کراچی سے اسلام آباد پرواز کے دوران بعض نجی ٹیلی ویژن چینلوں سے مختصر بات چیت میں اپنے استقبال پر لوگوں کا شکریہ اداکیا تاہم ثانیہ نے میڈیا سے کسی طرح کی بات نہیں کی۔
    شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا نکاح اور اُس کے بعد استقبالیہ بھارت میں ثانیہ کے آبائی شہر حیدر آباد میں ہوا۔
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: ثانیہ اور شعیب کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملا

    ok nice

    I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


    Comment


    • #3
      Re: ثانیہ اور شعیب کی بھارتی ہائی کمشنر سے ملا

      nice to know
      sigpic

      Comment

      Working...
      X