Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

    :(

  • #2
    Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

    lakh lanat

    Comment

    • #3
      Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

      Agay Agay Dikhay Hota Ha Keya...

      Jo Boya InshAllah Wo kato Gay
      :(

      Comment

      • #4
        Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

        In molvion ko agr na mara gea tu pta ni or kitny sal yeh logo k khoon na haq krty rahn gy
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment

        • #5
          Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

          1947 sy pehlay jo inho ny kra or jis nam sy is pak sar zameen ko mansoob kra in janwaron ny isko woi bana k rakh dea.. :-(

          Is mulk ki taraqi or baka k liye in nam nehad molvion ko khatm krna bhot zaruri hy..
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment

          • #6
            Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

            Originally posted by crystal_thinking View Post
            1947 sy pehlay jo inho ny kra or jis nam sy is pak sar zameen ko mansoob kra in janwaron ny isko woi bana k rakh dea.. :-(

            Is mulk ki taraqi or baka k liye in nam nehad molvion ko khatm krna bhot zaruri hy..
            Ma Ap sa Is Bat pa Itfaqq Nahii Karo Ga :)
            :(

            Comment

            • #7
              Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

              ہر چیز کے سائیڈ افیکٹ ہوتے ہیں اور یہ مذہب کے ٹھیکیداروں کو چھوٹ دینے کے سائیڈ افیکٹ ہیں
              اگر ان ٹھیکیداروں کو لگام نہ دی گئی تو یہ اس قدر ہاوی ہوجائےگئے کہ راہ چلتے کسی بھی راہ گیر کو اس بات پر زندہ جلادے گئے کہ اس نے ٹھیکیدار کو سلام نہیں کیا۔

              کوٹ رادھا کشن ناصرف جہالت اور ناخواندگی کا ثبوت ہے بلکہ اس بھی خطرناک بات یہ ہے کہ لوگ مولویوں کی بات پر کس قدر اندھا اعتقاد رکھتے ہیں کہ کسی نے ثبوت جلے اوراق یا چشم دید گواہ کا مطالبہ کرنے کی زحمت بھی گوارہ نہیں کی اس کی وجہ مسجد/مولوی پر اندھا اعتقاد ہے جو بے انتہا خطرناک بات ہے سب سے پہلے ان مولیوں کو زندہ جلانا چاہئے جو بنا ثبوت بانگیں دیتے رہے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                Inteh pasand chahay koi bhi hu... Wo dahish hu ka Taliban..Wo Ahrar Ul HInd Huu ka Buku Haram..Wo Alqiada Hu ya Jind Ullah...Wi ISlamic stat of Kurdistan Huuu ka Sipha Suhaba...Wo kisi Bhi mulik sa Huu Koi fariq nahii parta In sab Ka Triqa kaar Aik sa Ya sab Insaan Ko Itni hi azeet sa marty hai ..kabi socha In ma Yah Hayran kun resemblance q hai????

                just Read It Nd M Sure U hav Nothnig to say.....

                Click image for larger version

Name:	10372523_1506604492930937_1684557842848616900_n.jpg
Views:	1
Size:	122.2 KB
ID:	2431162

                فَإِنَّ اللَّـهَ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِ*ينَ ﴿ال عمران٣٢﴾ ترجمہ: بےشک اللہ اسلام کے منکروں کو پسند نہیں کرتا۔۔
                بَل لَّعَنَهُمُ اللَّـهُ بِكُفْرِ*هِمْ فَقَلِيلًا مَّا يُؤْمِنُونَ ﴿٨٨البقرۃ﴾ بلکہ الله نے ان کے اسلام سے کفر کے سبب ان پر لعنت کر رکھی ہے۔ (88)
                قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ* وَلَا يُحَرِّ*مُونَ مَا حَرَّ*مَ اللَّـهُ وَرَ*سُولُهُ وَلَا يَدِينُونَ دِينَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حَتَّىٰ يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَن يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُ*ونَ ﴿التوبة ٢٩﴾
                ان لوگوں کو قتل کرو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے الله اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہلِ کتاب ہیں یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں (29)
                يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ* وَالْمُنَافِقِينَ وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ ۚ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ* ﴿٧٣التوبة﴾
                اے نبی! کافروں اور منافقوں کو قتل کرو اوران پر سختی کر اور ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے۔۔

                Aur Kitni hi Ayat Bhi paish Ki Jaskti haiN Jin ma Kafar Ko Qatal kar dainy ki batain ki jati hai Liken Ma Bus Chup,,,Ma nahii chahta kal Mujhe Bhi Isy zinda jalya jaay ya ,,,

                waslam professor Baytaab Tabani
                :(

                Comment

                • #9
                  Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                  ڈاکٹر فاٹس دیکھا جائے تو کسی بھی مذہب کو پھیلانے کی کنجی یہی ٹیکس جزیہ یا قتل ہیں یہ صرف اسلام سے ثابت نہیں ہندو مت اور عیسائیت میں بھی یہی ہے معلوم نہیں اگر ہماری نظر میں مثال لیتے ہیں اسلام سچا مذہب ہے کوئی مانے یا نہ مانے ہم کسی کو کیوں قتل کردیں اسلام جو سلامتی کا مذہب ہے جس کے پیغمبر رحمت العالمین جس کا خدا رحمت کا سرچشمہ ہو ایسے حکم ، ہوسکتا ہے اس زمانے کی کچھ ضروریات ہوں مگر اب جبکہ اسلام ایک مظبوط مذہب ہے اور کافی چیزیں بدل چکی ہیں جیسے اقلیتوں سے جزیہ لینا انہیں زبردستی مسلمان یا قتل کرنا تو ان باتوں میں بہتری کیوں نہیں کی جاتی کوئی بھی گھٹیا نام نہاد مسلمان ذاتی مفاد کے لئے کسی بھی اقلیتی پر الزام دھر دیتا ہے جس میں توہین مذہب توہین رسالت یا قرآن کے اوراق جلانا پھاڑنا جبکہ کوئی گواہ بھی نہ ہو جج ان کے ہاتھوں بلیک میل ہوئے اپنی جان بچانے کے لئے بغیر ثبوت گواہ سزائے موت سنادیتے ہیں ۔
                  اب تو ججز کی ضرورت بھی نہیں جاہل لوگ خود ہی بغیر ثبوت گواہ جلانے لگئے ۔
                  یہ روایت بے انتہا خطرناک ہے لوگوں کو شعور دینے کی ضرورت ہے اگر آج انہیں سزا نہیں دی گئی تو اس کارنامے کو جائز سمجھا جائے گااور کل کو یہ ناسور کینسر بن کر ہماری ثقافت بھائی چارے اور اخوت و محبت کو چاٹ جائے گا۔
                  Last edited by Jamil Akhter; 13 November 2014, 19:54.
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #10
                    Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                    Originally posted by Dr Faustus View Post
                    Inteh pasand chahay koi bhi hu... Wo dahish hu ka Taliban..Wo Ahrar Ul HInd Huu ka Buku Haram..Wo Alqiada Hu ya Jind Ullah...Wi ISlamic stat of Kurdistan Huuu ka Sipha Suhaba...Wo kisi Bhi mulik sa Huu Koi fariq nahii parta In sab Ka Triqa kaar Aik sa Ya sab Insaan Ko Itni hi azeet sa marty hai ..kabi socha In ma Yah Hayran kun resemblance q hai????

                    just Read It Nd M Sure U hav Nothnig to say.....

                    [ATTACH]111649[/ATTACH]

                    فَإِنَّ اللَّـهَ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِ*ينَ ﴿ال عمران٣٢﴾ ترجمہ: بےشک اللہ اسلام کے منکروں کو پسند نہیں کرتا۔۔
                    بَل لَّعَنَهُمُ اللَّـهُ بِكُفْرِ*هِمْ فَقَلِيلًا مَّا يُؤْمِنُونَ ﴿٨٨البقرۃ﴾ بلکہ الله نے ان کے اسلام سے کفر کے سبب ان پر لعنت کر رکھی ہے۔ (88)
                    قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ* وَلَا يُحَرِّ*مُونَ مَا حَرَّ*مَ اللَّـهُ وَرَ*سُولُهُ وَلَا يَدِينُونَ دِينَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حَتَّىٰ يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَن يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُ*ونَ ﴿التوبة ٢٩﴾
                    ان لوگوں کو قتل کرو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے الله اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہلِ کتاب ہیں یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں (29)
                    يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ* وَالْمُنَافِقِينَ وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ ۚ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ* ﴿٧٣التوبة﴾
                    اے نبی! کافروں اور منافقوں کو قتل کرو اوران پر سختی کر اور ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے۔۔

                    Aur Kitni hi Ayat Bhi paish Ki Jaskti haiN Jin ma Kafar Ko Qatal kar dainy ki batain ki jati hai Liken Ma Bus Chup,,,Ma nahii chahta kal Mujhe Bhi Isy zinda jalya jaay ya ,,,

                    waslam professor Baytaab Tabani

                    يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ* وَالْمُنَافِقِينَ وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْ ۚ وَمَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ* ﴿٧٣التوبة﴾
                    اے نبی! کافروں اور منافقوں کو قتل کرو اوران پر سختی کر اور ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے۔۔
                    .. tarjuma hi ghalat hai ' ayaat main 'qatal' ka nahi 'jihaad' ka lafz istemaal kiya gaya ''.. :) ... koi ghour o fikr kary tu na'' ..jub hum kisi point ky agle pichle siry se agah n ahi hoon gy tu ' exact mafhoom tak rasai na mumkin hai ''deen e islam main jabar nahi '' qatal ka agr hukam hai tu wo b jihaad main '' ... yun nahaaq nahi ' .. islam insaaf ka dars daita '... insaaf k liye raju' riyasat k qanooni idarun se kia ja sakta '... humein koi haq hasil nahi kisi ko saza dainy ka '.....
                    .Umeed E SahaR...

                    Comment

                    • #11
                      Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                      قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ
                      ان لوگوں کو قتل کرو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے

                      umeed sehar tarjuma durst hay
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #12
                        Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                        غور کرنے کی بات یہ ہے کہ یہ آیات مختلف مواقع پر نازل ہوئیں جب ان کی ضرورت پیش آئی مزکورہ آیت کے پیچھے بھی واقع ہے
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #13
                          Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                          @ Umeed

                          Jehad ka matlab bhi Yehii HOta ....Aur 2nd yah ka Msal sa Bataya ka Humary Mazhabi Kitabo ma Jaga jaga kufar ka leya yehii salok tajveez keya gya hai ..Bayshumar Ayaat sa Sabit hota ..To kehnay ka Maqsad Yehii tha Alqaida hu ya boku haram ya TTP sab Ka Haan Ghair Mslmo sa Nimtnay Ka Andaz same

                          Jhush rehay

                          PBT
                          :(

                          Comment

                          • #14
                            Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                            آپ سب لوگوں کی بات اپنی جگہ کافی حد تک ٹھیک ہے
                            میں صرف قرآن کی بات کرونگا

                            جو کہ سمجھنے سے تعلق رکھتی ہے

                            قرآن کی جس تفسیر کا حوالہ ڈاکٹر صاحب نے دیا اسے قرآن کی پہلی مفصل تفسیر کہا جاتا ہے

                            بعد میں جتنی بھی تفاسیر لکھی گئی ہیں وہ بھی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ اسی کی کاپی ہیں

                            یعنی کہ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ مزید فکری و علمی تحقیق ہرگز نہیں کی گئی

                            اب قرآن کا حال کیا ہوگیا ہے وہ کچھ ایسا ہے

                            کہ میرے خیالات نہیں بلکہ ہر اس ذی شعور کے ہونگے جو آنکھیں بند کرکے ہر بات پہ یقین نہ کرتا ہو

                            خدا رحمت العالمین

                            حکم کیادے رہا ہے

                            جو اسے نہ مانے اسے قتل کردو

                            اب ظاہر سی بات ہے

                            جو خدا کا حکم مانے گا اسے سزا تو نہیں ملے گی بلکہ اجر ملے گا

                            اب دوسری چیز

                            وہ بھی قرآن سے

                            انسان کو اچھائی اوربرائی دونوں راستوں میں سے کسی بھی ایک کو منتخب کرنے کا اختیارہے

                            یعنی انسان با اختیار ہے

                            تیسری چیز

                            وہ بھی قرآن سے

                            خدا کہتا ہے

                            ہم جسے چاہتے ہیں ہدایت دیتے ہیں

                            اب ان ساری باتوں پر آپ غور کریں

                            تو قرآن کا پہلااعلان ہی غلط ثابت ہوجاتا ہے

                            کہ یہ کتاب شکوک و شبہات سے پاک ہے

                            یہ ہے وہ ساری حقیقت ۔۔جس کی وجہ سے قرآن ، خدا، اور رسول کی ذات

                            ایک مذاق بن کے رہ گئی ہے ۔۔۔

                            بھئی بہت چھوٹی بات ہے رسول کے مقابلے میں

                            کوئی ہماری بہن کی شان میں ذرا سی گستاخی کردے تو خون کھول جاتا ہے

                            یہ تو میرے نبی کی بات ہے

                            خون بھی کھولے گا ۔۔ ہر رشتے سے عزیز ہے وہ ذات ہم کو

                            اور ہونی بھی چاہیے ۔۔۔۔

                            لیکن

                            معیار غیرت غلط ہے ۔۔

                            ہم نے اپنی عزت نفس اور غیرت کو غلط رسومات اور الفاظات کے تابع بنا کر اسے ایک مسلمان کی غیرت کا نام دیا ہے

                            اور ہم اسی کی سزا بھگت رہے ہیں

                            نہ یہ قرآن کی تعلیم ہے ۔۔۔۔نہ یہ خدا کی منشا ۔۔ نہ یہ رسول کا پیغام

                            قرآن کو ایک پوسٹ میں ڈیفائن کرنا میرے علم سے بایر کی بات ہے

                            مگر اتنا یاد رکھیں یہ قرآن کے ساتھ بہت بڑی اور بہت پرانی سازش ہے

                            بہت بڑی گیم ہے ۔۔ ہم اس کے کھلاڑی بن چکے ہیں

                            بے جسم و جان

                            قرآن میں رتی برابر بھی کوئی ایسی چیز نہیں کوئی ایسی بات نہیں

                            جو اپنی کسی بات کی مخالفت کرتی ہو ۔۔۔

                            Comment

                            • #15
                              Re: کوٹ رادھا کشن تعصب و تفاخر

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post

                              Mujhe Aik Bohat Purani Baat Yaad A rehii..Aik Mustshariq na ghaliban 17sadi Eisvi ma Kehii thi..Jab ma Na pehli bar suni to mary tan badan ma aag lag gai thii mara bus nahii chal ka ma Is Mustshariq ka mun noch lo...liken aj mujhe andaza howa wo ktina azeem tha aur keyakhari baat kehii thi suno ap bhi,,

                              Jab tak Muslman Mazhab Islam KO Na choray Ga... MOhzaab Na Hongay Q ka Islam Insaan Ki Tehzaeeb Ma sab sa bari rakwat hai...

                              ..

                              Aur aj Is ki baat Harf ba harf sach ha ap many na many liken Haqaiq ka Aaina HUmary samnay hain Jehan Muslman zaiad Wehan Insanyaat ki sab say badreeen Toheen Hoti agar yaqeen na aay to gard paish ko daikh laina apna masajid ko daikh laina ..Hajai ko aur zakowt walo ko daikh laina
                              :(

                              Comment

                              Working...
                              X