جب اللہ تعالی كی مدد سے كوئی شخص ڈاكٹر بنتا ہے تو اس كا مطلب یہیں ہے كہ اس كو اس زمیں پر اللہ تعالی كی كام كرنے كے موقع دیا جاتا ہے ، مطلب كہ وہ ڈاكٹر لوگوں كی طبیعت اور صحت كے اچھائی كے لئے كام كرتا ہے ، یا كسی بیمار كی بیماری كو علاج كرتا ہے ، جیسا قرآن پاك میں آیا ہے كہ ایك جان كا بچانا پوری انسانیت كا بچانا ہے اور رسول صلی اللہ و علیہ وسلم نے كہا ہے كہ كسی كے چہرے پر مسكراھت لانا خیرات كی برابر ہے تو اگر صرف ایك مسكراھت لانا خیرات ہے تو كسی كی كینسر یا كوئی اور مہلك بیماری كا علاج كرنا كس چیز كا برابر ہوگا ؟ خلاصاً ، ایك ڈاكٹر كا كام زمیں پر اللہ كی بندوں كی مدد اور خدمت ہے
كل جب افغانستان میں كیور اسپتال كا تین ڈاكٹرز مارے گئے تو مجہے بہت دك بھی ہوا اور غصہ بھی آیا . میں اپنے آپ سے پوچھا كہ یہ كس قسم كی وحشی ہو سكتا ہے جو ایسا سفاكانہ كام كرے ؟ كون اتنا بدنیت ہوگا جو ایك نہیں بلكہ تین جاں بچانے والوں كی جاں لیگا ؟ اور پھر یاد آیا كہ صرف ایك ہی گروہ ہے جو ایسا كر سكتا ہے . طالبان كا ترجمان ، ذبیح اللہ مجاہد نے ذمہ داری لینے سے انكار كیا ہے اور كوئی اور گروہ سامنے نہیں آیا ہے ذمہ داری لینے كے لئے . افغانستان كی عسكریت پسند گروہوں كی بیچ صرف ایك ہی گروہ اتنی كمینہ بن سكتا ہے جو ایسا وحشیانہ حركت كرے ؛ حقانی والے . حقانی كی پچھلے كارروائیاں میں بھی ایسے ہی معصوم لوگ مارے گئے تہیں .
میں اس وحشیانہ عمل كو جس نے تین بیگناہ ڈاكٹروں كی جاں لیا ہے ، تقبیح كرتا ہوں اور مجہے اللہ تعالی سے یہیں امید ہے كہ اس كارروائی كے ذمہ داروں كو جتنے جلدی ہو سكے ، ان كی كئے كی سزا مل جائے ، چاہے وہ عدالت میں ہو یا پہاڑوں میں

Comment