Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جاں بچانے والوں كا جاں لینا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جاں بچانے والوں كا جاں لینا

    جب اللہ تعالی كی مدد سے كوئی شخص ڈاكٹر بنتا ہے تو اس كا مطلب یہیں ہے كہ اس كو اس زمیں پر اللہ تعالی كی كام كرنے كے موقع دیا جاتا ہے ، مطلب كہ وہ ڈاكٹر لوگوں كی طبیعت اور صحت كے اچھائی كے لئے كام كرتا ہے ، یا كسی بیمار كی بیماری كو علاج كرتا ہے ، جیسا قرآن پاك میں آیا ہے كہ ایك جان كا بچانا پوری انسانیت كا بچانا ہے اور رسول صلی اللہ و علیہ وسلم نے كہا ہے كہ كسی كے چہرے پر مسكراھت لانا خیرات كی برابر ہے تو اگر صرف ایك مسكراھت لانا خیرات ہے تو كسی كی كینسر یا كوئی اور مہلك بیماری كا علاج كرنا كس چیز كا برابر ہوگا ؟ خلاصاً ، ایك ڈاكٹر كا كام زمیں پر اللہ كی بندوں كی مدد اور خدمت ہے

    كل جب افغانستان میں كیور اسپتال كا تین ڈاكٹرز مارے گئے تو مجہے بہت دك بھی ہوا اور غصہ بھی آیا . میں اپنے آپ سے پوچھا كہ یہ كس قسم كی وحشی ہو سكتا ہے جو ایسا سفاكانہ كام كرے ؟ كون اتنا بدنیت ہوگا جو ایك نہیں بلكہ تین جاں بچانے والوں كی جاں لیگا ؟ اور پھر یاد آیا كہ صرف ایك ہی گروہ ہے جو ایسا كر سكتا ہے . طالبان كا ترجمان ، ذبیح اللہ مجاہد نے ذمہ داری لینے سے انكار كیا ہے اور كوئی اور گروہ سامنے نہیں آیا ہے ذمہ داری لینے كے لئے . افغانستان كی عسكریت پسند گروہوں كی بیچ صرف ایك ہی گروہ اتنی كمینہ بن سكتا ہے جو ایسا وحشیانہ حركت كرے ؛ حقانی والے . حقانی كی پچھلے كارروائیاں میں بھی ایسے ہی معصوم لوگ مارے گئے تہیں .

    میں اس وحشیانہ عمل كو جس نے تین بیگناہ ڈاكٹروں كی جاں لیا ہے ، تقبیح كرتا ہوں اور مجہے اللہ تعالی سے یہیں امید ہے كہ اس كارروائی كے ذمہ داروں كو جتنے جلدی ہو سكے ، ان كی كئے كی سزا مل جائے ، چاہے وہ عدالت میں ہو یا پہاڑوں میں


  • #2
    Re: جاں بچانے والوں كا جاں لینا

    تحیریر تو ماشاءاللہ بہت عمدہ پیسٹ کی ہے ۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایک انسان کی جان بچانا پورے انسانیت کی جان جان بچانا ہے ۔۔
    امید ہے کہ اپکو کیور اسپتال کے بارے میں اپ کو پتہ پوگا کہ وہاں کس قسم کی لوگوں کی اکثر طور اعلاج کیا جاتا ہے ۔۔۔
    رہئ بات ڈاکٹرز کی اپکا کیا خیال ہے اگر وہی ڈاکٹرز کسی کے بسے بسائے گھر کو اجاڑے کا سبب ہوں؟؟؟
    اور کیا پتہ یہ کوئی ذاتی معاملہ ہو۔۔۔۔
    جب طالبان نے تردید کی ہے تو حقانی یہ کیسے کر سکتا ہے۔۔ ؟
    اور اگر اس نے یہ کام کیا ہے تو کیا وہ ذمہ داری اٹھانے سے ڈرتا ہے۔۔ ؟
    تم کس بنیاد پہ کہہ رہے ہو کہ یہ حقانی کا کام ہے۔۔۔۔؟؟؟

    Comment


    • #3
      Re: جاں بچانے والوں كا جاں لینا

      insaani jaanian gai ..Inna lillhai wa inna elahi rajeoun :rose

      kis nay kia koon peechay hai is kay wo Allah hi behtar jantay hian ...
      jo bhi ho raha hai mulk main itnay loog maray ja rehay hian ..Govt bhi kuch nahi karti..loog hi sudher jaian ..or kia keh saktay hian :donno:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: جاں بچانے والوں كا جاں لینا

        یہ كیور اسپتال جو افغانستان میں ہے وہ افغانوں كے علاج كے لئے بنایا ہوا ہے اور باقی دنیا كے لوگ وہاں پے علاج كے لئے نہیں آتیں . رہا ڈاكٹروں كی بات ، پہلی بات تو یہ ہے كہ ڈاكٹر دنیا كے كسی كونے سے ہو ، جاں بچانے كی قسم كاتا ہے نہ جاں لینے كی اور یہ ڈاكٹروں نے بھی وہیں قسم كا كے چھتھیان منانے افغانستان نہیں آئے تہیں بلكہ افغانون كے خدمت كے لئے آئے تہیں اور ان كو كیا ملا ، ایك دھشتگرد كے ہاتھ قتل ، وہیں قسم كا دھشتگرد جو انسانیت كو نہیں جانتا اور صرف تشدد جانتا ہے . آنچل جی صحیح كہہ رہے ہیں كہ اللہ تعالی كو بہتر معلوم ہے كہ اس واقعہ میں كس كا كام تہا . میں تو صرف یہیں كہہ رہا ہوں كہ میرے نظر میں یہ حملہ حقانی كا ہو سكتا ہے كیوں كہ حقانی والے كے بیشمار حملوں سے ملتا جلتا ہے جس میں بھت سے بیگناہ جاں بحق ہوے ہیں

        Comment

        Working...
        X