Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

طالبان اور بچوں سے دشمنی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • طالبان اور بچوں سے دشمنی

    دو ھفتہ پہلے ، فاٹا كی ضلع ھنگو میں ، لشكر جھنگوی كا ایك خودكش حملہ آور ابراہیم زی گاوں كا سكول جس میں دو ھزار سے زیادہ بچے موجود تہے ، اڑانا چاہتا تھا . جب وہ سكول كے قریب پہنچا تو سكول كی نوین كلاس كا طالب علم ، اعتزاز حسن نے اسے دیكھا اور اس كو روكنے كے كوشش كی . ان كی كشمكش كی وقت خودكش حملہ آور كا بم پھٹ گیا اور دونوں مارے گئے . اس میں اعتزاز حسن تو شھید ہوا ، مگر سكول كے باقی بچے بچ گئے

    اسی وقت افغانستان كی صوبہ ہلمند میں سپوژمی نام كی ایك دس سالہ لڑكی جس كا بھای طالبان كا ایك كمانڈر تہا ، اس كو ایك خودكش جیكٹ پہنا كر ، ایك پولیس چیك پواینٹ كو اڑہانے كے لئے بھیجا . اللہ كی فضل سے ، یہ حملہ بہی ناكام ہوا كیوں كہ سرد موسم كے وجہ سے یہ بیچاری رو رہی تہی اور پولیسوالوں نے اس كی رونے كی آواز سن كر اس كو روك دیا

    ہمارے معاشرے میں بچوں كے لئے خاص جگہ ہے كیوں كہ كسی بہی ملك میں بچے سب سے زیادہ معصوم ہوتے ہیں . بچے برائی اور بھلائی كے در میاں تفریق نہیں كر سكتے اور یہ بروں پر ہے كہ بچوں كو صحیح رستہ دھكائیں اور غلط رستے سے دور ركہیں . مگر اگر برے صحیح اور غلط كی در میاں تفریق نہ كریں تو بات بگڑ جاتی ہے

    طالبان كا كچھ ایسا ہے مسئلہ ہے . وہ خود برا اور بھلا كے در میاں فرق نہیں كر سكتے . اندھوں كے طرح اپنے شدت پسند مولویوں كے باتوں پر عمل كر كے اسلام كے نام میں ، ایسی حركتوں كی مرتكب ہو جاتے ہیں جس كا جواز اسلام میں نہیں . جو واقعے میں نے ذكر كیا ، ان كی بیشمار حركتوں سے صرف دو ہیں اور ان حركتوں كا نشانہ براہ راست بچوں پر ہے . دونوں اعمال میں بچی بلاوجہ مارے جاتے ہیں اور ان دو واقعوں سے سوال پیدا ہوتا ہے كہ طالبان كے دماغ میں كیا چل رہا ہے اور وہ كہاں سے ان سب كا جواز لے رہے ہیں . مگر حقیقت تو یہ ہے كہ ان دونوں كو اسلام میں كوئی جواز نہیں ہے . بچوں كی مارنے كے بارے میں اللہ صبحان و تعالی سورة الاسرہ ، آیة مباركہ ۳۱ میں بچوں كی مارنے كے بارے میں فرماتے ہیں

    «وَلَا تَقۡتُلُوٓاْ أَوۡلَـٰدَكُمۡ خَشۡيَةَ إِمۡلَـٰقٍ۬*ۖ نَّحۡنُ نَرۡزُقُهُمۡ وَإِيَّاكُمۡ*ۚ إِنَّ قَتۡلَهُمۡ ڪَانَ خِطۡـًٔ۬ا كَبِيرً۬ا »
    «اور اپنی اولاد کو تنگدستی کے ڈر سے قتل نہ کرو ہم انہیں بھی رزق دیتے ہیں اور تمہیں بھی بے شک ان کا قتل کرنا بڑا گناہ ہے»

    اور سورة التكویر ؛ آیات ۸ اور ۹ اللہ صبحان و تعالی فرماتے ہیں
    «( وَإِذَا ٱلۡمَوۡءُ ۥدَةُ سُٮِٕلَتۡ ( ٨) بِأَىِّ ذَنۢبٍ۬ قُتِلَتۡ (٩
    «( اور جب زندہ درگور لڑکی سے پوچھا جائے (۸)  کہ کس گناہ پر ماری گئی تھی(۹»
    یہ آیات اس ان اعراب كے بارے میں ہیں جو جاھلیہ كے وقت میں اپنے بیتیوں كو زندہ بگور كرتے تہیں اور جو سپوژمی كے ساتھ ھلمند میں ہوا كچھ ایسا ہی تہا

    ایسے ہی بیگناہوں كے مارنے كے بارے میں اللہ صبحان و تعالی سورة المائدہ ، آیة ۳۲ میں فرماتے ہیں
    مِنۡ أَجۡلِ ذَٲلِكَ ڪَتَبۡنَا عَلَىٰ بَنِىٓ إِسۡرَٲٓءِيلَ أَنَّهُ ۥ مَن قَتَلَ نَفۡسَۢا بِغَيۡرِ نَفۡسٍ أَوۡ فَسَادٍ۬ فِى ٱلۡأَرۡضِ فَڪَأَنَّمَا قَتَلَ ٱلنَّاسَ جَمِيعً۬ا وَمَنۡ أَحۡيَاهَا فَڪَأَنَّمَآ أَحۡيَا ٱلنَّاسَ جَمِيعً۬ا*ۚ وَلَقَدۡ جَآءَتۡهُمۡ رُسُلُنَا بِٱلۡبَيِّنَـٰتِ ثُمَّ إِنَّ كَثِيرً۬ا مِّنۡهُم بَعۡدَ ذَٲلِكَ فِى ٱلۡأَرۡضِ لَمُسۡرِفُونَ
    اسی سبب سے ہم نے بنی اسرائیل پر لکھا کہ جس نے کسی انسان کو خون کے بدلے یا زمین میں فساد پھیلانے کے سوا کسی اور وجہ سے قتل کیا گویا اس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا اورجس نے کسی کو زندگی بخشی اس نے گویا تمام انسانوں کی زندگی بخشی اورہمارے رسول ان کے پاس کھلے حکم لا چکے ہیں پھر بھی ان میں سے بہت لوگ زمین میں زیادتیاں کرنے والے ہیں

    اسی حالات كے بارے میں بہت سی احادیث بھی ہے . صحیح بخاری شریف
    (۵۲ ۔ ۲۵۷) اور صحیح مسلم (۱۹ ۔ ۴۳۱۹) میں روایت ہے كہ رسول صلی اللہ و علیہ وسلم كے غزوات كے وقت ایك عورت ماری گئی اور آپ صلی اللہ و علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں كی مارنے سے منع كیا . بچوں كو جہاد میں حصہ لینے كے بارے میں حدیث مباركہ ہے كہ ایك نوجوان جہاد كی خواہش لیكر رسول صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا لیكن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے لوٹا دیا كہ اپنے بوڑھے ماں پاب كی خدمت كرو ، یہ ہی جہاد ہے

    ان سب كو دیكھ كر ایك بچہ بھی سمجھ سكتا ہے كہ جو كچھ طالبان كر رہے ہیں وہ اسلام كی خلاف ہے اور وہ ایسے حركتیں كر كے اسلام كی نام كو بلند نہیں بلكہ اسلام كو بدنام كر رہے ہیں . آج اگر دنیا میں كوئی اسلام كی خلاف كچھ بول رہا ہے یا كچھ لكھ رہا ہے یا كوئی فلم بنا رہا ہے تو سب ایسے ہی حركتوں كے وجہ سے ہیں . آج اگر اسلامی ملكوں كے باہر كوئی مسلمانوں كو چھیڑ رہا ہے ، یا ان كی خلاف تشدد كر رہا ہے ، یا ان كر مار رہا ہے ؛ وہ بھی انہیں اعمال كے وجہ سے ہیں . ان دو پیش كئے ہوے واقعات میں اگر كوئی درس عبرت ہے تو وہ طالبان كے لئے ہے . طالبان كو اعتزاز حسن سے كچھ سیكھنا چاہیئے . وہ اپنی جان قربان كركے دو ھزار جانیں بچالیا كیوں كہ ایك بچہ ہو كر وہ جانتا تہا كہ اسلام میں كسی كا جان لینا حرام ہے خاص طور پر معصوم بچوں كا . طالبان كو سپوژمی سے بھی كچھ سیكھنا چاہیئے . وہ بھی دس سال كی بچی ہو كر اتنا جانتی تہی كہ اسلام میں انسانوں كو ناحق مارنا حرام ہے . بچوں كے بارے میں علامہ اقبال نے ارشاد فرمایا ہے

    میرے اللہ ! برائی سے بچانا مجھ کو
    نیک جو راہ ہو اس راہ پہ چلانا مجھ کو

    یہ دو بچے صرف یہیں چاہتے تہیں اور یہیں كیا . اگر یہ بچیں علامہ اقبال كی اس شعر كا مطلب جو
    «صراط المستقیم» كے بارے میں ہیں ، سمجھ سكتے ہیں تو طالبان كیوں نہیں سمجھتے كہ جس رستے پے چل رہے ہیں وہ غلط ہے

  • #2
    Re: طالبان اور بچوں سے دشمنی

    امریکی کالم کی بہت اچھا ترجمہ کرتے ہو ۔۔۔۔
    ماشاء اللہ تنخواہ بھی اچھی خاصی ہوگی اپ کی۔۔۔۔۔
    لشکرَ جھنگوی اور طالبان ۔۔۔۔۔یہ نہیں ائی سمجھ۔۔۔۔
    ویسے ایک بات بتائیں کہ ونے ریڈلے کس سے متاثر ہو کر اسلام لائی تھی۔۔ ؟
    باقی بعد میں پوچھونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Comment

    • #3
      Re: طالبان اور بچوں سے دشمنی

      ڈریور صاحب ، میں پہلے سے ہی جانتا تہا كہ اگر آپ كچھ پوسٹ كریں تو ایسا ہی ہوگا . آپ كا پوسٹ اس بات كا ثبوت ہے كہ طالبان اور ان كے حامیوں سے كسی طرح كی رحم كا انتظار نہیں كرنا چاہیے . میں ایك پندرہ سال شھید كے بارے میں لكہا اور آپ اس بیچارہ كے قربانی اور دو ھزار سے زیادہ بچوں كے بچنے كے بارے میں ایك بھی لفظ نہیں لكہا . ان بچوں كی اعمال پر كچھ بھی نہیں لكہا جو تہیك تہے ، اچہے تہے اور صرف كسی معصوم ایسا كر سكتا تہا . میں اقبال كا ایك شعر كو پیش كیا جو سیدھا بچوں كے زبان سے آتا ہے ، مگر ہم سب كے لئے زندگی كا سبق بن سكتا ہے اور آپ نے اس كو بھی تكڑا دیا . میں «صراط المستقیم» كے بارے میں لكہا جو قرآن كریم میں مسلمانوں كو صحیح رستے پر چلنے كا ھدایت دیتا ہے اور آپ نے اس قرآن مجید كے دو لفظوں كی طرف دیكھ بھی نہیں لیا . میں قرآن شریف كے مباركہ آیات اور رسول صلی اللہ و علیہ وسلم كے مباركہ احادیث پیش كیا اور آپ ان پر بھی غور نہیں كیا . اب اگر سارے طالبان آپ جیسے ہیں تو وہ كیسے مسلمان ہونگے جو قرآن اور حدیث كو نہیں پڑھتے ، جس كے دل میں كوئی رحم نہیں ہے خاص طور پر بچوں كے لئے

      Originally posted by -=the driver=- View Post
      لشکرَ جھنگوی اور طالبان ۔۔۔۔۔یہ نہیں ائی سمجھ۔۔۔۔
      بات لشكر جھنگوی اور طالبان كا نہیں ہے ، بات ہے بچوں كو نشانہ بنانا اور دونوں اس میں برابر كے قصوروار ہیں . اللہ تعالی سب كچھ دیكھتا ہے اور سورة التوبہ آیت ۱۰۵ میں فرماتے ہیں

      وَقُلِ ٱعۡمَلُواْ فَسَيَرَى ٱللَّهُ عَمَلَكُمۡ وَرَسُولُهُ ۥ وَٱلۡمُؤۡمِنُونَ*ۖ وَسَتُرَدُّونَ إِلَىٰ عَـٰلِمِ ٱلۡغَيۡبِ وَٱلشَّہَـٰدَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ

      اور ان سے کہہ دو کہ عمل کئے جاؤ۔ خدا اور اس کا رسول اور مومن (سب) تمہارے عملوں کو دیکھ لیں گے۔ اور تم غائب وحاضر کے جاننے والے (خدائے واحد) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تم کو بتا دے گا

      ویسے لشكر جھنگوی كا ترجمان ، ابو خالد نے طالبان اور لشكر جھنگوی كے بارے میں ایك بیان می كہا تہا كہ طالبان اور لشكر جھنگوی ایك ہیں ، ان كی عقائد اور ارادے ایك ہیں اور ان كی ایجنڈے ایك ہیں

      Originally posted by -=the driver=- View Post
      ویسے ایک بات بتائیں کہ ونے ریڈلے کس سے متاثر ہو کر اسلام لائی تھی۔۔ ؟
      اس وقت جب ونے ریڈلی طالبان كے قبضے میں تہی تو وہ مسلمان نہیں تہی . وہ تب مسلمان بنی جب اپنی آزادی كے بعد ، اس نے اپنی طالبان سے كئے ہوے وعدہ كو پورہ كی جو قرآن مجید كو پڑھنا تہا . اس كا مطلب یہ ہوا كہ وہ قرآن كریم كے پڑھنے كے بعد مسلمان ہوی نہ طالبان كے ہدایت سے . اس بارے میں بھی اللہ تعالی سورة القصص ، آیت ۵۶ میں فرماتے ہیں

      إِنَّكَ لَا تَہۡدِى مَنۡ أَحۡبَبۡتَ وَلَـٰكِنَّ ٱللَّهَ يَہۡدِى مَن يَشَآءُ*ۚ وَهُوَ أَعۡلَمُ بِٱلۡمُهۡتَدِينَ

      (اے محمد ص) تم جس کو دوست رکھتے ہو اُسے ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ خدا ہی جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور وہ ہدایت پانیوالوں کو خوب جانتا ہے

      Originally posted by -=the driver=- View Post
      امریکی کالم کی بہت اچھا ترجمہ کرتے ہو ۔۔۔۔
      ویسے اگر زحمت نہ ہو تو آپ مجہے میرا اس مضمون كا انگریزی لنك جو آپ نے ذكر كیا ہے ، دے سكتے ہیں جہاں سے میں نے اس كو ترجمہ كیا ہے ؟

      Comment

      • #4
        Re: طالبان اور بچوں سے دشمنی

        امیریکی بابو میں ایک ایک بات کا صحیح طرح سے جواب دے سکتا ہوں۔۔ لیکن نہیں دونگا۔۔۔
        کیوں کہ اپ جیسے ایجنٹوں پہ کوئی اثر تو ہوگا نہیں ۔۔۔
        ویسے میں بھی اسی پندرہ سالہ شہید کے گاوں سے ہی تعلق رکھتا ہوں ۔۔۔
        خیر اپ کماتے رہوں پیسے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔
        جانے دیں شکیل صاحب میں کچھ نہیں کہہ رہا ۔۔۔
        یہ ضرور کہونگا کہ میں کل بھی ملا عمر کی حمایت کرتا تھا اور اب بھی کرتا ہوں ۔۔۔
        خوش رہیں

        Comment

        • #5
          Re: طالبان اور بچوں سے دشمنی

          ڈریور صاحب آپ سے میں نے صرف ایك سوال كیا تہا جس كا جواب آپ كے پاس ہے ہی نہیں . باقی جو میں نے لكہا ہے وہ سب سوال نہیں بلكہ خود جواب ہیں ، مطلب سارے سوالوں كا جواب قرآن مجید اور حدیث شریف میں ہے جو میں نے یہاں پیش كیا ہے

          آپ كی اس نیا پوسٹ میں طالبان اور ان كی حامیوں كا ایك اور خاصیت سامنے آگیا اور وہ ان كی جہوت كہنے كی عادت ہے . پہلا جہوت یہ كہ آپ جن چیزوں كے بارے میں جو میں نے لكہا ہے ، كچھ لكھ ہی نہیں سكتے نہ كہ كچھ لكہنا نہیں چاہتے . دوسرہ یہ كہ آپ شھید اعتزاز حسن كے گاوں سے تعلق نہیں ركھتے كیوں كہ اگر آپ اس گاوں سے تعلق ركہتے ہوتے تو آپ كا ایك نہ ایك رشتہ دار شاید اس دو ھزار طلبہ والا سكول میں پڑہائی كر رہا ہوتا اور اعتزاز حسن كی شہادت كی وجہ سے بچ جاتا اور اگر آپ كے جگہ میں ہوتا تو اس حملہ كو پورے طرح مذمت كرتا . مگر آپ ان سب كے بعد بہی ملا عمر كا حامی بن رہے ہیں اور شدت پسندی كی مذمت نہیں كرتے

          ملا عمر كے بارے میں ایك بات بتانا چاہتا ہوں اور وہ یہ كہ آج كل اس كے باتوں پر كوئی دہیاں نہیں دیتا . اگر اس كی بیانوں كو دیكہا جائے تو اس نے كہیں بار بیگناہوں ، خاصتاً بچوں كی مارنے سے منع كیا ہے مگر ہر دن شدت پسندوں كے حملوں میں زیادہ بچے جان بحق ہو جاتے ہیں . تو آپ ایك ایسا فرد كے حامی ہے جس كی اپنے لوگ اس كی حمایت نہیں كرتے

          آپ اگر ایجنٹ میجنٹ والے باتوں كو چہوڑ كر اس مضمون كے اصل مطلب پر غور كیجئے تو ایك حقیقت صاف نظر میں آنا چاہیئے اور وہ یہ كہ بچے معصوم ہیں ؛ بیگناہ ہیں اور ان كو نشانہ بنانا چاہے مارنے كے لئے ہو یا خودكش حملہ آور بنانے كے لئے ، غلط ہے . مگر اگر آپ اندھا بن كر پھر وہیں پرانی باتوں كو تكرار كریں تو آپ كا بیرحمی اور طالبان كے سنگدلی سب كو دكھائی دیگا اور میں اتنا جانتا ہوں كہ آپ طالبان كے بیرحمی اور سنگدلی كو عوام كے سامنے دكھانا نہیں چاہتے

          Comment

          • #6
            Re: طالبان اور بچوں سے دشمنی

            Originally posted by Shakil-A View Post

            امریکی بابو اس لئے تو میں کہہ رہا ہوں کہ طالبان اور دہشت گردوں میں فرق ہے۔۔۔ لیکن اپ تو امریکی ہو اپ کو کیسے ائیگی سمجھ۔۔۔
            میں اس فورم کا ماحول خراب نہیں کرنا چاہتا ورنہ میں نے کہا نا کہ میں اپ کے ایک ایک بات کا صحیح جواب دے سکتا یہوں ۔۔
            لیکن اپ کو جواب دینے کا فائدہ بھی تو نہیں ۔۔۔ اثر تو ہوگا نہیں اپ پر۔۔۔ اوپر سے اپ کے نوکری کا مسلہ بھی ہو ۔۔۔
            خیر اللہ ہم سب کو ہدایت دیں ۔۔۔۔ آمین

            Comment

            • #7
              Re: طالبان اور بچوں سے دشمنی

              ڈریور صاحب ، میں تو صرف چاہتا تہا كہ آپ كے یاد دلاؤوں كہ جو طالبان بچوں كے ساتھ كرتے ہیں وہ بلكل رسول (ص) كے سلوك كے خلاف ہے كیوں كہ پيغمبر(ص) اسلام بچّوں سے بہت زيادہ محبت كرتے تھے اور ان كا احترام كرتے تھے يہاں تك كہ آپ (ص) ان كو سلام كرتے تھے اور مسلمانوں كو كہتے تھے كہ بچوں كا احترام كيا كرو اور ان سے محبت كيا كرو اور جو بچوں سے محبت نہ كرے وہ مسلمان نہيں ہے

              مگر آپ نے پہر سے وہیں پرانے باتیں چھیڑ كر كے كچھ بھی نہیں كہا . بس انجانے میں اس بات كا اقرار كیا كہ آپ كی كچھ كہنے سے اس فورم كا ماحول خراب ہو جائیگا اور یہ اس بات كا ثبوت بھی ہے كہ آج پاكستان كا جو پورہ ماحول خراب ہوا ہے وہ طالبان اور ان كی حامیوں كے وجہ سے ہے . میں بھی اور كچھ كہنا نہیں چاہتا اور آپ كے لئے ایك حدیث مباركہ پیش كرتا ہوں جو شاید آپ جیسے لوگوں كے لئے روایت ہوا ہے

              مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاَللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ
              جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے

              Comment

              • #8

                ماحول طالبان نے يا پهر اپ جيسے اپ جیسے بلیک واٹر کے ایجنٹوں نے خراب کیا ہے وہ تقریباً سب ذی عقل بندوں کو پتہ ہے ۔۔۔
                ان قرانی ایات اور حدیث مبارکہ پہ اپ لوگ بھی عمل کیا کریں۔۔۔
                ائے روز کتنے بچوں کو مار رہے ہو تم لوگ۔۔۔ عراق ، افغانستان ، اب شام
                ویسے ان کے خلاف تو ابھی تک اپ نے کچھ نہیں لکھا۔۔۔
                نوکری سے نکال دینگے کیا ۔۔؟؟؟
                اللہ یہدیکم

                Comment

                • #9
                  Re: طالبان اور بچوں سے دشمنی

                  ڈریور صاحب ، جن مسئلوں كے بارے میں میں نے لكہا ہے ان كو میں نے تحقیق كر كے لكہا ہے . جو سپوژمی كے ساتھ ہوا وہ تصدیق كیا گیا اور اس كا بہائی بھاگ گیا اور جو شہید اعتزاز حسن كے ساتھ ہوا ، لشكر جھنگوی نے اس كا ذمہ داری قبول كیا . مگر جو آپ لكہتے ہیں اس كا نہ ثبوت ہے اور نہ ہی آپ نے تحقیق كیا ہے . اللہ صبحان و تعالی سورة النور ، آیة مباركہ ۱۵ میں فرماتے ہیں

                  إِذۡ تَلَقَّوۡنَهُ ۥ بِأَلۡسِنَتِكُمۡ وَتَقُولُونَ بِأَفۡوَاهِكُم مَّا لَيۡسَ لَكُم بِهِۦ عِلۡمٌ۬ وَتَحۡسَبُونَهُ ۥ هَيِّنً۬ا وَهُوَ عِندَ ٱللَّهِ عَظِيمٌ۬
                  جب تم اسے اپنی زبانوں سے نکالنے لگے اور اپنے مونہوں سے وہ بات کہنی شروع کر دی جس کا تمہیں علم بھی نہ تھا اور تم نے اسے ہلکی بات سمجھ لیا تھا حالانکہ وہ الله کے نزدیک بڑی بات ہے

                  اور ایسے ہی سورة الحجرات ، آیة مباركہ ۶ میں فرماتے ہیں

                  يَـٰٓأَيُّہَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِن جَآءَكُمۡ فَاسِقُۢ بِنَبَإٍ۬ فَتَبَيَّنُوٓاْ أَن تُصِيبُواْ قَوۡمَۢا بِجَهَـٰلَةٍ۬ فَتُصۡبِحُواْ عَلَىٰ مَا فَعَلۡتُمۡ نَـٰدِمِينَ
                  اے ایمان والو اگر کوئی شریر آدمی تمہارے پاس کوئی خبر لاوے تو خوب تحقیق کرلیا کرو کبھی کسی قوم کو نادانی سے کوئی ضرر نہ پہنچادو پھر اپنے کئے پر پچتانا پڑے

                  اب اگر آپ میرے طرح قرآن اور حدیث كا مطالعہ كریں تو شاید آپ كو بھی معلوم ہو جائے كہ اسلام میں بچوں كا مقام كیا ہے . ویسے ایك پاكستانی ہو كر ، میں كیسے پاكستان كے وخیم حالات كو دیكھ كر باقی دنیا پر دھیاں ركھ سكتا ہوں . جب یہاں كے حالات تہیك ہونگے ، تب ہی باقی دنیا كے بارے میں بات كر سكوں گا

                  Comment

                  • #10

                    daad deni paregi apko r apke mutalay ko... sir jee...
                    amrici boliyan bol rahe ho r usse apni tehqeeq kehte ho..... afsoos...
                    pata nahi r kitno k jaan laingay app laug.......

                    Comment

                    • #11
                      Re: طالبان اور بچوں سے دشمنی

                      ڈریور صاحب ، مجہے آپ كے مسلمان ہونے پے شك ہوا ہے كیوں كہ كوئی بہی مسلمان قرآن مجید اور رسول صلی اللہ و علیہ وسلم كی احادیث كو امریكی بولیاں نہیں كہتا . رہا لوگوں كے جاں لینے كی بات تو پاكستان میں جتنا جانیں طالبان نے لئے ہیں اور لیتے رہتے ہیں ، دنیا كے كوئی كونے میں كسی اور نے نہیں لی ہے . مجہے آپ كے سوچ پر افسوس بہی ہوتا ہے اور شرم بہی . مگر پہر سوچتا ہوں كہ جب آپ كو شرم نہیں آتی تو مجہے كیوں شرم آئے . ایسے باتی كہھ كر آپ خود طالبان كو ننگہ كر رہے ہیں اور مجھ كو آپ كا شكریہ ادا كرنا چاہیئے

                      Comment

                      • #12

                        haha... hansi aa rahi app pe r apke soch pe....
                        tehreer ko zara ghor se parha karen.. aise jaise black water apko koi project de deta hai .....
                        app ne TALIBAN ko phir se ghalat paish kia hai.... waise insani jane apke BUSH r maujooda apka jo rehnuma hai Obama ne kitni li hai r le rahi hai ???
                        mere musalman hone mein to apko shakk hai but mujhe to koi shakk hi nahi app k ghair muslim hone pe....

                        Comment

                        Working...
                        X