Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بلوچستان میں شدید زلزلے کے باعث گوادر کے سمندر میں ایک نیا جزیرہ ابھر آیا ہے۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بلوچستان میں شدید زلزلے کے باعث گوادر کے سمندر میں ایک نیا جزیرہ ابھر آیا ہے۔

    بلوچستان میں شدید زلزلے کے باعث گوادر کے سمندر میں ایک نیا
    جزیرہ ابھر آیا ہے۔

    زلزلے جہاں انسانوں پر قدرتی آفت بن کرٹوٹتے ہیں تو دوسری جانب ہر لحظہ جاری رہنے والی قدرت کی صناعی کا مظہر بھی بنتے ہیں۔ایسا ہی بلوچستان اور سندھ سمیت وسیع علاقے پر آنے والے زلزلہ کے نتیجہ میں ہوا۔

    زلزلہ کے باعث بلوچستان میں گوادر کے قریب سمندر میں بیس سے چالیس فٹ اونچا پہاڑ نما جزیرہ ابھر آیا۔ ضلعی انتطامیہ کے مطابق جزیرہ زلزلے کے بعد نمودار ہوا ۔ نئے ابھرنے والے جزیرے کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ رہی
    ہے۔
    Attached Files
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: بلوچستان میں شدید زلزلے کے باعث گوادر کے سمندر میں ایک نیا جزیرہ ابھر آیا ہے۔

    Allah o Akbar.....

    Comment


    • #3
      Re: بلوچستان میں شدید زلزلے کے باعث گوادر کے سمندر میں ایک نیا جزیرہ ابھر آیا ہے۔

      The new island has appeared temporarily. And will soon disappear.
      Watch Youtube Videos

      Comment

      Working...
      X