بلوچستان میں شدید زلزلے کے باعث گوادر کے سمندر میں ایک نیا
جزیرہ ابھر آیا ہے۔
زلزلے جہاں انسانوں پر قدرتی آفت بن کرٹوٹتے ہیں تو دوسری جانب ہر لحظہ جاری رہنے والی قدرت کی صناعی کا مظہر بھی بنتے ہیں۔ایسا ہی بلوچستان اور سندھ سمیت وسیع علاقے پر آنے والے زلزلہ کے نتیجہ میں ہوا۔
زلزلہ کے باعث بلوچستان میں گوادر کے قریب سمندر میں بیس سے چالیس فٹ اونچا پہاڑ نما جزیرہ ابھر آیا۔ ضلعی انتطامیہ کے مطابق جزیرہ زلزلے کے بعد نمودار ہوا ۔ نئے ابھرنے والے جزیرے کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ رہی
ہے۔

Comment