Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اندھا بانٹے ریوڑیاں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

    Originally posted by Masood View Post

    یہ سوال پوچھنے سے پہلے اپنی رجسٹریشن تاریخ کو چیک کیجیے اور پھر پیغام کی تاریخ (اگر کچھ آپ کی عقل میں محفوظ ہے) کو دیکھیے۔ پیغام وہ واحد فورم ہے جس پر ایسے ممبرز کو بھی موڈریٹر بنایا گیا تھا جن کی ایک بھی پوسٹ نہیں تھی، کیونکہ ہم نے اعلان کیا تھا کہ نئے اور باصلاحیت لوگ ہیں تو سامنے آئیں۔ میں شاید وہ واحد ایڈمن ہوں جو کبھی اپنی دوستیوں کی پروا نہیں کرتا جہاں حق اور سچ کی بات ہو۔ مگر آپ جیسے لوگ ایسی باتیں یاد نہیں رکھتے۔

    اور رہی بات اس تھریڈ میں موجود مین پوست کی تو یہ پاکستان کے لیے انتہائی غلیظ مقام ہے کہ ایک خبیث الصفت لٹیرا اپنے خاندان کے ذریعے اس ملک کو ایک بار پھر لوٹنے لگا ہے اور آپ جیسے لوگ اس پر آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں۔

    یہ بات تو باعث فکر ہے آپ ایسی سوچ کے مالک ہیں جس میں صلاحیت کو سب کچھ مانا جاتا ہے
    اچھا نواز شریف لٹیرا ہے تو اب کیا ہوسکتا ہے؟
    اگر آپ ہم سب جہاں اتنے سال صبر کیا ایک سال نواز شریف پر صبر کرلیں کہ یہ کیا کرتے ہیں یا یہ بھی باقی سب کی طرح ہوگئے
    عمران خان کو بھی دیکھ لیں جنہوں نے سرحد میں حکومت بنائی
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #32
      Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      یہاں کوئی دیوار ہو تو میں اس سےا پنا سر پھاڑلوں۔ مجھے نواز شریف سے زیادہ آپ پر صبر کرنا پڑ رہا ہے۔ میں تلخ نہیں ہونا چاہتا مگر لگتا ہے کہ جمیل صاحب آپ باتوں کو صرف بحث کرنے لیے پڑھتے ہیں اور کسی بات پر غور نہیں کرتے۔ یہ بات میں ہزار بار بک چکا ہوں کہ میرے لیے ماضی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ جو قومیں اپنے ماضی سے سبق نہیں سیکھتیں وہ تباہ ہوجاتی ہیں۔ میں اُن دو ادوار کی تباہی اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں اور میرے نزدیک اگر ایک انسان ایک سوراخ سے دو بار ڈھسا جائے اور تیسری بار پھر اسی سوراخ پر جا بیٹھے اس سے بڑا جاہل اور احمق اور پرلے درلے کا بیوقوف کوئی نہیں۔ اور یہ ہماری قوم ہے جس نے نوازشریف کو ایکبار پھر اپنے سر پرمسط کیا ہے۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • #33

        آپ تو جزباتی ہوگئے ، اچھا بابا نواز شریف برے ہیں اب خوش
        اب میں کیا کروں مجھے ان سے نقصان نہیں ہوا یا میرے علم میں ایسی بات نہیں جو قابلِ نفرت ہوتو کیسے برا سمجھو؟
        آپ ان کے ایک دو کارنامے سناتے جایا کریں ایسے تو بات نہیں بنتی
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #34
          Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          آپ تو جزباتی ہوگئے ، اچھا بابا نواز شریف برے ہیں اب خوش
          اب میں کیا کروں مجھے ان سے نقصان نہیں ہوا یا میرے علم میں ایسی بات نہیں جو قابلِ نفرت ہوتو کیسے برا سمجھو؟
          آپ ان کے ایک دو کارنامے سناتے جایا کریں ایسے تو بات نہیں بنتی
          :sar: :sar: :sar: :sar: :sar: :sar: :sar:
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment

          • #35
            Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

            Originally posted by Masood View Post

            :sar: :sar: :sar: :sar: :sar: :sar: :sar:
            :hhh:
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #36
              Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

              is bar Nwaz ji ko Qom ny muntakhib nahi kia

              Comment

              • #37
                Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                Originally posted by Sub-Zero View Post

                نواز شریف کے بارے میں آپ کی برداشت ختم ہوجاتی ہے خیر بات دل پر لے لی ہمارے پیارے سے ماذ بھائی نے
                یہ پھول لیجئے اور موڈ چنگا کیجئے
                rose
                Janab nawaz shareef ke baaray me jazbati to aap ho rahe hein kyun ke mai ne to abhi tuk Nawaz Shareef sahab ke bare me koi comments hi nahi diye to phir jazbati hone ki baat kahan se aa gaii.....?

                Mai ne to just aik information share ki hai aap sub se jis me woh wizarten shamil hein jo Shareef sahab ne apne Ghar walon ko baanti hein kyun ke unko poray Punjab me in wizarton ke liye or koi Qabil shakhs nahi mila tha is liye unho ne max wizarten khud hi rakh li hein.....

                Comment

                • #38
                  Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                  Originally posted by Mr.Khan View Post

                  lagta hai is bar bhi pehly sy dogna kam hona hai ...

                  Comment

                  • #39
                    Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    lagta hai is bar bhi pehly sy dogna kam hona hai ...
                    Me ne to bus ye dekhna hai ke Bijli ka bohraan kese khatam karti hai ye New Govt.

                    Sirf yahi task pora ho jaye to meri nazar me ye Kamyaab Govt hogi :)

                    Comment

                    • #40
                      Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                      جمیل بھائی ان لوگوں سے آپ جتنی مرضی گفتگو کر لو یہ اب اتنی حد تک آگے بڑھ چکے ہیں کہ اگر زردآری کے مقابلے میں انہوں نے 50فیصد بھی اچھی حکومت دے دی تب بھی یہ گندگی کی مکھیاں بنے ڈھونڈ ڈھوند کر پھنسی پھوڑے ہی تلاش کریں گے۔

                      یہ بیچارے عمی کی طرح نواز مخالفت میں اتنے آگے بڑھ چکے ہیں کہ ان کا پرنالہ اپنی جگہ ہی رہے گا

                      اب ان کے دلوں میں اتنی کشادگی نہیں رہے گی کہ کسی اچھے کام پر کھلے دل سے اُس کی تعریف کر سکیں

                      ان کا وہی حال ہے کہ کسی مصور اپنی زندگی کا پورا نچوڑ ایک تصویر پر صرف کر کے اُس چوراہےپر رکھ دیا کہ اس میں کوئی خامی ہے تو بتائے

                      تو اس پر لا تعداد نشان لگ گئے کہ یہ یہ خرابیاں ہیں اس سے وہ مصور دل برداشتہ ہوگیا لیکن جب کسی کے مشورے پر اُس نے وہی تصویر بنا کر یہ لکھ دیا کہ جو خرابیاں ہیں اُنہیں ٹھیک کر دو تو ایک فرد بھی آگے نہیں بڑھا۔

                      تو اسی طرح یہ افراد بھی صرف شور مچا سکتے ہیں مچا نے دو قافلے نہ رکے ہیں نہ رکیں گے۔
                      :star1:

                      Comment

                      • #41
                        Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                        Originally posted by Mr.Khan View Post

                        Me ne to bus ye dekhna hai ke Bijli ka bohraan kese khatam karti hai ye New Govt.

                        Sirf yahi task pora ho jaye to meri nazar me ye Kamyaab Govt hogi :)
                        اس چھوٹے سے کام کےلئےکوئی مدت بھی متعین کر دیں

                        یہی کوئی دو چار ہفتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                        کہ ان دو چار ہفتوں میں بحران ختم نہ کیا تو بس یہ ناکام حکومت ہے :(۔
                        :star1:

                        Comment

                        • #42
                          Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                          Originally posted by S.Athar View Post
                          جمیل بھائی ان لوگوں سے آپ جتنی مرضی گفتگو کر لو یہ اب اتنی حد تک آگے بڑھ چکے ہیں کہ اگر زردآری کے مقابلے میں انہوں نے 50فیصد بھی اچھی حکومت دے دی تب بھی یہ گندگی کی مکھیاں بنے ڈھونڈ ڈھوند کر پھنسی پھوڑے ہی تلاش کریں گے۔

                          یہ بیچارے عمی کی طرح نواز مخالفت میں اتنے آگے بڑھ چکے ہیں کہ ان کا پرنالہ اپنی جگہ ہی رہے گا

                          اب ان کے دلوں میں اتنی کشادگی نہیں رہے گی کہ کسی اچھے کام پر کھلے دل سے اُس کی تعریف کر سکیں

                          ان کا وہی حال ہے کہ کسی مصور اپنی زندگی کا پورا نچوڑ ایک تصویر پر صرف کر کے اُس چوراہےپر رکھ دیا کہ اس میں کوئی خامی ہے تو بتائے

                          تو اس پر لا تعداد نشان لگ گئے کہ یہ یہ خرابیاں ہیں اس سے وہ مصور دل برداشتہ ہوگیا لیکن جب کسی کے مشورے پر اُس نے وہی تصویر بنا کر یہ لکھ دیا کہ جو خرابیاں ہیں اُنہیں ٹھیک کر دو تو ایک فرد بھی آگے نہیں بڑھا۔

                          تو اسی طرح یہ افراد بھی صرف شور مچا سکتے ہیں مچا نے دو قافلے نہ رکے ہیں نہ رکیں گے۔
                          ملک کا بلتکار ہوتا رہے

                          تسی دل کشادہ رکھو جی

                          دونوں بھائیوں کو صرف یہی کام آتا ہے

                          یا تو ان کا انجن سے گہرا تعلق ہے یا پھر سڑک سے

                          پہلے ایک نے موٹر وے بنائی پیلی ٹیکسی لایا

                          دوسرے نے لاہور میں* سڑکیں بنائیں اور میٹرو بس لایا

                          اور مزے کی بات یہ ہے کہ سڑک بنانے کا سارا ٹھیکہ سارا مال اپنی ہی فیکٹریوں سے خرایدا گیا ہے اور وہ بھی

                          ایسے ریٹ پر ۔۔ پر آنکھ بند کر کے جو قافلے چلیں وہ رکیں یا نہ رکیں ۔۔ تباہ ضرور ہوتے ہیں

                          اور یہاں تو اب آپ آنکھ کے ساتھ کان بھی بند رکھنے کا مشورہ دے رہے ہو

                          اب ہم کیا خدا سے دعا کریں ۔۔۔۔۔۔

                          وہاں سے بھی یہی جواب آنا ہے جب تک ایسے اندھے بہرے رہیں گے یہ تو ہوگا ۔۔ آخر قانون بھی تو کوئی چیز ہے نہ

                          Comment

                          • #43
                            Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                            شور مچانے کے علاوہ ان کےمخالفوں کو نہ کچھ آیا ہے نہ آئے گا

                            ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے آپ کے عمی سمیت پرویز راجہ ریاض سے بھی تحریری ثبوت مانگے تھے دے دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                            ستر ارب ستر ارب کا شور مچانے والے دم دبا کر بھاگ گئے

                            اور پھر بات وہیں پر کہ ہزار کا الزام تبھی لگا پائے جب سو لگایا باقی جگہوں پر شور کیوں نہیں مچاتے جہاں سو بھی نہیں لگایا؟؟

                            اچھا اچھا سارے کا سارا ترقیاتی فنڈ قومی خزانے میں محفوظ رکھا ہوا ہے ؟
                            :star1:

                            Comment

                            • #44

                              ہمارا شور آپ کی آنکھیں کھولنے کے لیے ہے نہ کہ کان بند کرنے کے لیے

                              Comment

                              • #45
                                Re: اندھا بانٹے ریوڑیاں

                                Originally posted by S.Athar View Post

                                اس چھوٹے سے کام کےلئےکوئی مدت بھی متعین کر دیں

                                یہی کوئی دو چار ہفتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                کہ ان دو چار ہفتوں میں بحران ختم نہ کیا تو بس یہ ناکام حکومت ہے :(۔
                                Aap log bina baat ko samjhe hi comments karte hein..............meri post ko dobara ghoor se parhye.........us me mai ne ye likha hai ke New Govt Bijli ke bohraan ka task pora kar le to woh kamyaab ho gaii it means ke apni 5 saal ki hukumat me woh kuch or na kare bus bijli ke maslay ko hal kar de jo ke unho ne hukumat me aane se pehle ke manshoor me pehla wada awaam se kiya tha........

                                Comment

                                Working...
                                X