السلامُ علیکم
کل پاکستان میں اپنے بھانجے سے بات کر رہا تھا تازہ ترین موضوع الیکشنز ہی تھے
میرے بھانجے نے بتایا کہ اس مرتبہ پہلی بار اُس کے چچا جی نے بھی ووٹ کاسٹ کیا ،
میں نے پوچھا اس مرتبہ کیا خاص بات تھی ؟ اور کس کو ووٹ دیا
تو اُس نے بتایا کہ انہوں نے ووٹ تو نون لیگ ہی کو دیا لیکن جب میں نے بھی یہی سوال کیا کہ چاچا جی اس مرتبہ ووٹ کیوں دینے جا رہے ہو تو
کہنے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار ہن تکر تے میں نوازے دا صرف خاموش حامی سی لیکن ایدکی لگدا اے میدان وچ آنا لازمی ایہہ
کیوں جہہ ایہدکی جے ووٹ ناں پایا تے کتھے ایہہ "لفنڈر پارٹی.نہ جِت جائے۔
اردو ترجمہ:۔یار اب تک تو میں نواز کا خاموش حامی تھا لیکن اس مرتنہ میدان میں آنا ضروری ہے
کیونکہ اگر اس مرتبہ ووٹ نہ ڈالا تو کہیں یہ "لفنڈر پارٹی"نہ جیت جائے
شکریہ پی ٹی آئی تیری وجہ سے نواز کا خاموش حامی طبقہ بھی میدان عمل میں آیا۔۔۔۔۔
شائد ٹرن آوٹ 60فیصد ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے :)۔

Comment