Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پی ٹی آئی تیرا شکریہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پی ٹی آئی تیرا شکریہ

    السلامُ علیکم
    کل پاکستان میں اپنے بھانجے سے بات کر رہا تھا تازہ ترین موضوع الیکشنز ہی تھے
    میرے بھانجے نے بتایا کہ اس مرتبہ پہلی بار اُس کے چچا جی نے بھی ووٹ کاسٹ کیا ،
    میں نے پوچھا اس مرتبہ کیا خاص بات تھی ؟ اور کس کو ووٹ دیا
    تو اُس نے بتایا کہ انہوں نے ووٹ تو نون لیگ ہی کو دیا لیکن جب میں نے بھی یہی سوال کیا کہ چاچا جی اس مرتبہ ووٹ کیوں دینے جا رہے ہو تو

    کہنے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار ہن تکر تے میں نوازے دا صرف خاموش حامی سی لیکن ایدکی لگدا اے میدان وچ آنا لازمی ایہہ

    کیوں جہہ ایہدکی جے ووٹ ناں پایا تے کتھے ایہہ "لفنڈر پارٹی.نہ جِت جائے۔

    اردو ترجمہ:۔یار اب تک تو میں نواز کا خاموش حامی تھا لیکن اس مرتنہ میدان میں آنا ضروری ہے
    کیونکہ اگر اس مرتبہ ووٹ نہ ڈالا تو کہیں یہ "لفنڈر پارٹی"نہ جیت جائے

    شکریہ پی ٹی آئی تیری وجہ سے نواز کا خاموش حامی طبقہ بھی میدان عمل میں آیا۔۔۔۔۔

    شائد ٹرن آوٹ 60فیصد ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے :)۔
    :star1:

  • #2
    Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

    Originally posted by S.A.Z View Post

    او تیری خیر

    آپ کو مبارک ہو اپنے قائد کی جیت

    پر ایسی باتوں سے خود کو کیوں تسلیاں دے رہے ہو

    Comment

    • #3
      Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

      Originally posted by Baniaz Khan View Post

      او تیری خیر

      آپ کو مبارک ہو اپنے قائد کی جیت

      پر ایسی باتوں سے خود کو کیوں تسلیاں دے رہے ہو
      انشاءاللہ خیر ہی ہوگی

      پہلی بات تو یہ کہ یہ خیالی پلاو نہیں ہے جو واقع ہوچکا اس کی اطلاع ہے

      اگر خود کو تسلی دینے والی بات ہے تو

      جن لوگوں نے "ہوا" کھڑا کیا ہوا تھا تسلیوں کی ضرورت اُن کو ہے
      :star1:

      Comment

      • #4

        حیرت ہے آپ پر اور آپ جیسی بند آنکھیں رکھنے والوں پر

        نہ ان کو میڈیا نظر آرہا ہے ، نہ سچائی اور نہ ہی حقیقت

        Comment

        • #5
          Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          حیرت ہے آپ پر اور آپ جیسی بند آنکھیں رکھنے والوں پر

          نہ ان کو میڈیا نظر آرہا ہے ، نہ سچائی اور نہ ہی حقیقت

          اس کے لئے الگ سے تھریڈ لگاو بھائی
          :star1:

          Comment

          • #6
            Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

            Originally posted by S.A.Z View Post

            اس کے لئے الگ سے تھریڈ لگاو بھائی
            yahan kia hony laga hai

            Comment

            • #7
              Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

              Originally posted by Baniaz Khan View Post

              yahan kia hony laga hai

              کیونکہ یہ تھریڈ دھاندلیوں پر بات کرنے کے لئے نہیں لگایا گیا۔
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

                Originally posted by S.A.Z View Post

                کیونکہ یہ تھریڈ دھاندلیوں پر بات کرنے کے لئے نہیں لگایا گیا۔

                اور بھائی

                یہاں تو یہ حال ہے کہ

                پاکستانی الیکشن کا جہاں نام آتا ہے

                اس کا اردو ترجمعہ دھاندلی ہی ذہن میں آتا ہے

                خیر

                آپ بتائیں

                کیا بات کریں

                مری طرف سے بھی پی ٹی آئی

                تیرا شکریہ ۔۔۔

                کم از کم پچاس فیصد پرانے اندھوں کو آنکھیں مل گئیں ہیں

                Comment

                • #9
                  Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post

                  اور بھائی

                  یہاں تو یہ حال ہے کہ

                  پاکستانی الیکشن کا جہاں نام آتا ہے

                  اس کا اردو ترجمعہ دھاندلی ہی ذہن میں آتا ہے

                  خیر

                  آپ بتائیں

                  کیا بات کریں

                  مری طرف سے بھی پی ٹی آئی

                  تیرا شکریہ ۔۔۔

                  کم از کم پچاس فیصد پرانے اندھوں کو آنکھیں مل گئیں ہیں

                  یار آپ دوسرا تھریڈ لگاو اسی موضوع.دھاندلی پر"میں وہاں بات کرنے ضرور حاضر ہوجاوں گا۔

                  البتہ مجھے یہ کہنے میں زرا بھی جھجک نہیں کہ

                  پی ٹی آئی تیرا اس زمرے میں بھی شکریہ کہ اگر یہ حکومت سابقہ حکومت جیسی روش پر قائم رہی تو اگلے الیکشن میں ہم پاکستانی کسی بند گلی میں نہیں ہونگے بلکہ پی ٹی آئی کی صورت میں ایک آپشن موجود ہوگا۔

                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

                    Originally posted by S.A.Z View Post

                    یار آپ دوسرا تھریڈ لگاو اسی موضوع.دھاندلی پر"میں وہاں بات کرنے ضرور حاضر ہوجاوں گا۔

                    تھریڈ تو میں لگا چکا ہوں

                    اب اسے آپ دھاندلی پر سمجھو یا الیکشن پر

                    http://www.pegham.com/threads/84971-...by-Baniaz-Khan

                    Comment

                    • #11
                      Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post

                      او تیری خیر

                      آپ کو مبارک ہو اپنے قائد کی جیت

                      پر ایسی باتوں سے خود کو کیوں تسلیاں دے رہے ہو
                      Asal me humari Quom ka wahi hisaab hai ke azmaaye hue ko azmaate jao or phir baad me usii ko galiyaan bako,

                      Comment

                      • #12
                        Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

                        Originally posted by Mr.Khan View Post

                        Asal me humari Quom ka wahi hisaab hai ke azmaaye hue ko azmaate jao or phir baad me usii ko galiyaan bako,
                        خان بھائی

                        میرے خیال میں اس بار قوم کی آنکھیں کافی کھل چکیں تھیں

                        اور انہوں نے کافی حد تک ووٹ کا استمعال ٹھیک کیا ہے

                        مگر یہاں شب خون مارا گیا ہے

                        اس بار عوام کو وہ سیاست دکھائی گئ ہے کہ

                        وہ مزید آپس میں بٹے اور اپنی دشمن مزید بنے

                        مگر وہ کہتے ہیں نہ کہ

                        چور نشانی چھوڑ دیتا ہے

                        بس وہی بات ہے

                        Comment

                        • #13
                          Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          خان بھائی

                          میرے خیال میں اس بار قوم کی آنکھیں کافی کھل چکیں تھیں

                          اور انہوں نے کافی حد تک ووٹ کا استمعال ٹھیک کیا ہے

                          مگر یہاں شب خون مارا گیا ہے

                          اس بار عوام کو وہ سیاست دکھائی گئ ہے کہ

                          وہ مزید آپس میں بٹے اور اپنی دشمن مزید بنے

                          مگر وہ کہتے ہیں نہ کہ

                          چور نشانی چھوڑ دیتا ہے

                          بس وہی بات ہے
                          Agreed

                          Comment

                          • #14
                            Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

                            Originally posted by Mr.Khan View Post

                            Agreed
                            hmmmm, andaza tha muje

                            Comment

                            • #15
                              Re: پی ٹی آئی تیرا شکریہ

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post

                              hmmmm, andaza tha muje
                              Ab har jamat protest kar rahi hai ke dhandli hui hai .......... Pakistan me election ho or dhandli na ho, aisa possible hai ?

                              21st century me hone ke bawajod ye ab manual voting me hi jee rahe hein................or phir kehte hein ke dhandli hui hai...........

                              Ye log khud chahte hein ke fair elections na hun

                              Comment

                              Working...
                              X