Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

    Originally posted by S.A.Z View Post

    نہ یار قربان نہ ہو ابھی پانچ سال باازن اللہ آپ کے ساتھ گپیں لگانی ہیں
    :phool:

    صرف پانچ سال

    اچھے کی امید رکھو اپنے لیڈر سے

    Comment

    • #17
      Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

      Originally posted by Baniaz Khan View Post

      صرف پانچ سال

      اچھے کی امید رکھو اپنے لیڈر سے

      بس اتنا سا ہی فرق ہے خیالی محل بنا کر اُن کے نیست ونابود ہونے پر ماتم کرنے والوں میں

      اور حقیقت پسندی سے گھروندے بناکر اُن کی آبیاری کرنے والوں میں

      پانچ سال بعد جو ہوگا اُس کے بعد سوچیں گے
      :star1:

      Comment

      • #18
        Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

        Originally posted by S.A.Z View Post

        بس اتنا سا ہی فرق ہے خیالی محل بنا کر اُن کے نیست ونابود ہونے پر ماتم کرنے والوں میں

        اور حقیقت پسندی سے گھروندے بناکر اُن کی آبیاری کرنے والوں میں

        پانچ سال بعد جو ہوگا اُس کے بعد سوچیں گے
        اچھا جی

        Comment

        • #19
          Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          نہیں بھائی میں اس بات کو نہیں مانتا کہ رب کے حکم کے بغیر پتہ بھی نہیں ہلتا
          بلکہ
          اس سینس میں* مانتا ہوں کہ کوئی پتہ ایسا نہیں ہلتا جس کا علم خدا کو نہ ہو

          اب یہ بات پتہ نہیں آپکی سمجھ میں آتی ہے یا نہیں ۔۔
          نہیں سمجھ آئی تو مثال سے سمجھادوں*گا

          ڈاکو اور منشیات فروش والی مثال آپ کے اوپر سے گذر گئی ہے

          اسے دوبارہ دیکھیں

          اور ایک بات اور پیغمبر کی مثال میں نے محفوظ*ہاتھوں*کے حوالے سے نہیں دی بلکہ رب کے انتخاب کے حوالے سے دی ہے

          یعنی خدا بس کھیل تماشہ دیکھ رہا اس سے زیادہ کچھ نہیں ویسے آپ کی نظر میں خدا کچھ کر بھی سکتا ہے یا محض دیکھ کر یا جان کر خوش یا افسردہ ہوتا ہے عوام کی طرح

          دوسرا ایک مثال دیتا ہوں ہر چیز کا مسبب ہے جیسے خدا پہ یقین ہے تو اس کے فرشتوں پر بھی یقین لازم ہے جب فرشتوں پہ ایمان لازم ہے تو اس پہ بھی لازم ہوگا فرشتے ہر کام خدا کے حکم سے کرتے ہیں یہ عقیدہ بن گیا تو یہ بات تو لازمی عقیدہ ہوجائی گئی ایک فرشتہ ہوا ہنکاتا ہے جب یہ چیز واضح ہوگئی کہ ہوا فرشتے کے پیچھے خدا کا حکم کام کرہا ہے تو بغیر حکم یا ہوا پتہ نہیں ہل سکتا

          خیر یہ فلسفہ اور اسلامیات زیادہ ہوگئی سچ کہوں آپ کی بات واقعی سر سے گزر گئی ورنہ آج میں یہاں لکھ نہ رہا ہوتا
          :lol

          چلیں آپ اے این پی کو چاہیں یا پی ٹی آئی مگر نواز شریف کو ٹائم دینا سب کا قومی فریضہ ہے
          ویسے بھی عمران خان زندہ ہیں ان کی اپوزیشن دھشت سیدھا رکھیں گئی
          :ys:
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #20
            Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

            Originally posted by Sub-Zero View Post

            یعنی خدا بس کھیل تماشہ دیکھ رہا اس سے زیادہ کچھ نہیں ویسے آپ کی نظر میں خدا کچھ کر بھی سکتا ہے یا محض دیکھ کر یا جان کر خوش یا افسردہ ہوتا ہے عوام کی طرح

            دوسرا ایک مثال دیتا ہوں ہر چیز کا مسبب ہے جیسے خدا پہ یقین ہے تو اس کے فرشتوں پر بھی یقین لازم ہے جب فرشتوں پہ ایمان لازم ہے تو اس پہ بھی لازم ہوگا فرشتے ہر کام خدا کے حکم سے کرتے ہیں یہ عقیدہ بن گیا تو یہ بات تو لازمی عقیدہ ہوجائی گئی ایک فرشتہ ہوا ہنکاتا ہے جب یہ چیز واضح ہوگئی کہ ہوا فرشتے کے پیچھے خدا کا حکم کام کرہا ہے تو بغیر حکم یا ہوا پتہ نہیں ہل سکتا

            خیر یہ فلسفہ اور اسلامیات زیادہ ہوگئی سچ کہوں آپ کی بات واقعی سر سے گزر گئی ورنہ آج میں یہاں لکھ نہ رہا ہوتا
            :lol

            چلیں آپ اے این پی کو چاہیں یا پی ٹی آئی مگر نواز شریف کو ٹائم دینا سب کا قومی فریضہ ہے
            ویسے بھی عمران خان زندہ ہیں ان کی اپوزیشن دھشت سیدھا رکھیں گئی
            :ys:
            انسان کو اختیار دے دیا گیا ہے

            Comment

            • #21
              Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

              yup they desire this win

              Comment

              Working...
              X