Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

    اسلام علیکم

    وقت کیسے کروٹیں لیتا ہے اور کتنے سبق دیتا ہے زیادہ باتیں نہیں بس ہمت مرداں مدد خدا
    ایک جنرل جمہوری حکومت سے اقتدار چھینتا ہے اور وجہ صرف یہ بتاتا ہے کارگل پہ یو ٹرن اور جنرل سے بغض
    کارگل پہ یو ٹرن تو خیر ایک سپر پاور کا معاملہ اور ایٹمی ایشو بن گیا تھا جنرل صاحب اصل میں بغیر قومی مشاورت
    بغیر جمہوری حکومت سے پوچھے بادشاہ بن کر فیصلے کرتے پھر رہے تھے یہی نہیں دو تھائی اکثریت کی حامل حکومت
    کو اتارنے کی فاش حرکت بھی کردی
    میں آج تہ دل سے تمام محب وطن کو مبارک دیتا ہوں کھویا ہوا ہیرا پاکستان کو واپس مل گیا
    عمران خان جیت جاتے تب بھی خوشی کی بات تھی کیونکہ دونوں ہی مسائل کے حل میں سنجیدہ تھے

    Attached Files
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

    chaloo deekhtay hian k heera kesay sabit hotay hian N League :--)

    Mubarak ho jeetnay wali party ko :rose

    or ub saray ikhtalafat ko door kar k mill k sub aik acha pakistan baanian :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #3
      Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

      الحمدُللہ شکر ہے کہ رب نے پاکستان کو محفوظ ہاتھوں میں پہنچا دیا

      لیکن مجھے ڈر یہ ہے کہ طالع آزما اب صوبائیت کو ہوا دیں گے

      اللہ جی ایسے طالع آزماوں اور نفرتیں پھیلانے والوں کے منصوبوں کو اُن کے سمیت نیست ونامودفرمائے آمین
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

        او بھائی
        رب نے کہیں* نہیں پہنچایا اور نہ رب کا یہ کام ہے

        یہ جہاں بھی پہنچا ہے اپنوں کے ہی کرتوت ہیں*

        خیر نواز کی جیت کیسے ہوئی ہے ہر سمجھدار پاکستانی جان چکا ہے

        Comment

        • #5
          Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

          Originally posted by Baniaz Khan View Post
          او بھائی
          رب نے کہیں* نہیں پہنچایا اور نہ رب کا یہ کام ہے

          یہ جہاں بھی پہنچا ہے اپنوں کے ہی کرتوت ہیں*

          خیر نواز کی جیت کیسے ہوئی ہے ہر سمجھدار پاکستانی جان چکا ہے
          Sahi baat hai................Agreed

          Comment

          • #6
            Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

            wesay aik baat sahi hai ..waqat kesi kesi karwaatian badlata hai ....
            1999 main Musharaf nay jila watan kia tha ..yeh loog na pppp walye aa saktay they ......phir waqat nay karwat badli or ppp ai phir yeh aye ...or ub Musharraf ka bora haal hai ....

            agay dekhoo kia kia hota hai or waqat phir kesi karwat badlata hai .....
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • #7
              Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

              Originally posted by Baniaz Khan View Post
              او بھائی
              رب نے کہیں* نہیں پہنچایا اور نہ رب کا یہ کام ہے

              یہ جہاں بھی پہنچا ہے اپنوں کے ہی کرتوت ہیں*

              خیر نواز کی جیت کیسے ہوئی ہے ہر سمجھدار پاکستانی جان چکا ہے
              اچھا تو آپ کے رب کے پرسنل سیکٹری ہے جو اتنے وثوق سے دعویٰ کررہے ہو؟
              یار اب آپ یہ مت کہنا اس کے لئے کوئی حدیث یا آیت نہیں
              کیونکہ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھنا چاہئے
              دوسرا ہمیں تو جہاں تک پتہ لگا نواز شریف ووٹوں کی بھاری اکثریت سے جمہوری طریقہ سے باوقار انداز میں فاتح قرار پائے
              جس کا اقرار الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ساتھ عمران خان بھی کرچکے ہیں ساتھ مل کر مسائل حل کرنے کا عندیہ بھی عمران خان کا ثابت کرتا ہے

              ہم سب پاکستانیوں کا ایک چلن بن چکا ہے سنی سنائی باتوں کو جن کے پیچھے کوئی با وثوق ذرائع یا شہادت نہیں ہوتی سب کو ایسے جتاتے ہیں جیسے یہیں دنیا کا پہلا سچ ہے

              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

                jiye nawaz shareef love them n their attitude :)

                Comment

                • #9
                  Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

                  Originally posted by innocent-devil View Post
                  jiye nawaz shareef love them n their attitude :)
                  واہ شہزادے جیو تم تو سچ کے شہزادے لگے
                  :bou:

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #10
                    Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

                    Originally posted by Sub-Zero View Post

                    اچھا تو آپ کے رب کے پرسنل سیکٹری ہے جو اتنے وثوق سے دعویٰ کررہے ہو؟
                    یار اب آپ یہ مت کہنا اس کے لئے کوئی حدیث یا آیت نہیں
                    کیونکہ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھنا چاہئے
                    دوسرا ہمیں تو جہاں تک پتہ لگا نواز شریف ووٹوں کی بھاری اکثریت سے جمہوری طریقہ سے باوقار انداز میں فاتح قرار پائے
                    جس کا اقرار الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ساتھ عمران خان بھی کرچکے ہیں ساتھ مل کر مسائل حل کرنے کا عندیہ بھی عمران خان کا ثابت کرتا ہے

                    ہم سب پاکستانیوں کا ایک چلن بن چکا ہے سنی سنائی باتوں کو جن کے پیچھے کوئی با وثوق ذرائع یا شہادت نہیں ہوتی سب کو ایسے جتاتے ہیں جیسے یہیں دنیا کا پہلا سچ ہے

                    بھائی سیکٹری وغیرہ کی کوئی بات نہیں

                    اور نہی ہی نواز شریف یا عمران یا کوئی بھی لیڈر جو منتخب ہو وہ پیغمبر ہے

                    جو ہم اسے رب کا انتخاب کہیں

                    کہنے کی بات صرف اتنی ہے کہ میں نہیں* جانتا آپ کے ذرائع کیا ہیں

                    مگر فی الحال تو میں گراؤنڈ رئیلیٹی دیکھ سکتاہوں* اور دیکھ رہا ہوں*

                    بھائی میرے پنجاب کو تو چھوڑو ۔۔۔ خود کراچی کی عوام حیران ہے کہ ووٹ* بلے کو دیا مگر وہ گیا کہاں

                    اور رہی پنجاب کی بات تو میں نے صوبے کی بات کل کی تھی مگر وہ کوئی نفرت پھیلانے کا غرض نہیں تھا نہ صوبہ اس وقت سبجیکٹ ہے عرض صرف اتنا ہے کہ جہاں کی عوام اس کے ساتھ نہین*وہ وہاں سے بھی سیٹ*نکال گیا

                    بھائی میرے ٹھیک کہا ہے کسی نے چیٹنگ کرنے کے لیے بھی عقل ہونی چاہیے

                    اور چور ایک نشانی چھوڑ ہی دیتاہے اور یہاں*تو نشانیوں کے ڈھیر لگے ہیں*

                    بھاری اکثریت سے مجھے بھی انکار نہیں ہے ۔۔۔ میں*تو بھاری اکثریت کو ڈھونڈ رہا ہوں* وہ نظر کیوں نہیں* آتی

                    پنجاب میں مسلم لیگ قاف کے اسی فیصد ووٹ* اس بار بلے کو گئے ۔۔

                    ن کے شہری ووٹر اور پڑھا لکھا طبقہ بھی بلے کے ساتھ تھا اور ہے

                    پھر نئے ووٹرز جو واقعی پاکستان میں* کم سے کم چہرے کی تبدیلی تو ضرور دیکھنا چاہتے تھے

                    جناب عالی

                    نگران حکومت سے لے کر ۔۔ الیکشن کمیشن اور ایک عام پٹواری تک سب اس دھاندلی میں* برابر کے شریک ہیں*

                    ہاں پی ٹی آئی والوں کا قصور ہے اس الیکشن میں* ہارنے پر اوروہ قصور ہے کہ وہ الیکشن کی ٹھگ بازیاں نہیں جانتے اور نہ اس طرح جیتنا چاہتے ہییں*

                    اب مسئلہ صرف اتنا ہے کہ عوام بھی اپنی حالت اور ملک کی حالت بدلنا چاہتی ہے

                    مگر یہ نہیں چاہتی کہ ایک ڈاکو ڈاکہ کے مال سے غریبوں میں جہیز تقسیم کرے

                    ایک منشیات فروش ۔۔۔ نشے کے لیے مفت علاج مہیا کرے

                    یہ مثالیں ہیں ۔۔ صرف

                    اسے اپنے خلیفہ پر الزام نہ سمجھیے گا

                    Comment

                    • #11

                      اگر آپ خدا کو مانتے ہیں تو یہ بات بھی آپ کو ماننی پڑی گئی رب کے حکم کے بغیر پتہ بھی حرکت نہیں کرتا ناکہ اتنی بڑی بات
                      نمبر دو رب نے محفوظ ہاتھوں میں پہنچا دیا کا کہا مطلب نکلتا ہے کہ جو ہاتھ ہوں وہ پیغمبر کے ہی ہوں ؟ وہ کسی ماں کے بھی ہوسکتے ہیں کسی باپ کے بھی کسی استاد کے بھی اور کسی سپاہی کے بھی اور کسی لیڈر کے بھی
                      نمبر تین زمینی حقائق وہی ہوتے ہیں جو نظر آئیں خیالی اندیشے اقلیتی پارٹی کا شور زمینی حقائق میں شامل نہیں اگر کچھ شک ہو تو اس کا جواز پیش کرنے کے ساتھ ثبوت اہمیت رکھتا ہے
                      ہر اقلیتی پارٹی اس کے کارکن ایسے ہی واویلہ مچاتے ہیں ماضی میں پی پی پی کی حکومت اس کی مثال ہے
                      ٹھگ بازیاں پی ٹی آئی نہیں جانتی تو سیکھ لے کیونکہ اسے بھی تو آخر سب جیسا بننا ہی ہے
                      آپ کی بات سمجھ نہیں آئی نہ مثالیں ڈاکو لوٹ کا مال سوئز اکاؤنٹ میں رکھنے کے بدلے جھیز میں دے دے یا سرے محل نہ بنوائے اور غریب کو دے دے
                      پہلی بات غریب کے پاس ڈاکو کو دینے کے لئے کچھ نہیں ہوتا اور امیر کو لوٹ کر غریب کو دینے والے رابن ہڈ اب جھاں میں نہیں بچے
                      منشیات فروش ؟
                      اپنا دماغی علاج ٹائم سے کرالو بھائی
                      منشیات فروش علاج کبھی نہیں کراتے کیونکہ ڈاکو امیر کو لوٹتا ہے مگر منشیات فروش موت بیجتا ہے اس کا نشانہ غریب ہی ہوتے ہیں مسائل اور بے بس لوگ جو دو پل سکون چاہتے ہیں
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #12
                        Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

                        یار جمیل بھائی یہ سب دوست بیچارے ہماری توجہ اور ہمدری کے حق دار ہیں

                        اگر اس وقتی شور و غوغا کے بعد حکومتیں قائم ہوگئیں تو

                        بیچاروں کو پانچ سال تک اس تپتے توے پر بیٹھا رہنا ہوگا

                        بیچاروں کی کچھ باتوں کو نظر انداز کرووووو
                        :star1:

                        Comment

                        • #13

                          نہیں بھائی میں اس بات کو نہیں مانتا کہ رب کے حکم کے بغیر پتہ بھی نہیں ہلتا
                          بلکہ
                          اس سینس میں* مانتا ہوں کہ کوئی پتہ ایسا نہیں ہلتا جس کا علم خدا کو نہ ہو

                          اب یہ بات پتہ نہیں آپکی سمجھ میں آتی ہے یا نہیں ۔۔
                          نہیں سمجھ آئی تو مثال سے سمجھادوں*گا

                          ڈاکو اور منشیات فروش والی مثال آپ کے اوپر سے گذر گئی ہے

                          اسے دوبارہ دیکھیں

                          اور ایک بات اور پیغمبر کی مثال میں نے محفوظ*ہاتھوں*کے حوالے سے نہیں دی بلکہ رب کے انتخاب کے حوالے سے دی ہے

                          Comment

                          • #14
                            Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

                            Originally posted by S.A.Z View Post
                            یار جمیل بھائی یہ سب دوست بیچارے ہماری توجہ اور ہمدری کے حق دار ہیں

                            اگر اس وقتی شور و غوغا کے بعد حکومتیں قائم ہوگئیں تو

                            بیچاروں کو پانچ سال تک اس تپتے توے پر بیٹھا رہنا ہوگا

                            بیچاروں کی کچھ باتوں کو نظر انداز کرووووو
                            ہائے میں صدقے میں قربان

                            اسٹائل تو دیکھو بابو کا

                            :lol

                            Comment

                            • #15
                              Re: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی جیت

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post

                              ہائے میں صدقے میں قربان

                              اسٹائل تو دیکھو بابو کا

                              :lol

                              نہ یار قربان نہ ہو ابھی پانچ سال باازن اللہ آپ کے ساتھ گپیں لگانی ہیں
                              :phool:
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X