اسلام علیکم
وقت کیسے کروٹیں لیتا ہے اور کتنے سبق دیتا ہے زیادہ باتیں نہیں بس ہمت مرداں مدد خدا
ایک جنرل جمہوری حکومت سے اقتدار چھینتا ہے اور وجہ صرف یہ بتاتا ہے کارگل پہ یو ٹرن اور جنرل سے بغض
کارگل پہ یو ٹرن تو خیر ایک سپر پاور کا معاملہ اور ایٹمی ایشو بن گیا تھا جنرل صاحب اصل میں بغیر قومی مشاورت
بغیر جمہوری حکومت سے پوچھے بادشاہ بن کر فیصلے کرتے پھر رہے تھے یہی نہیں دو تھائی اکثریت کی حامل حکومت
کو اتارنے کی فاش حرکت بھی کردی
میں آج تہ دل سے تمام محب وطن کو مبارک دیتا ہوں کھویا ہوا ہیرا پاکستان کو واپس مل گیا
عمران خان جیت جاتے تب بھی خوشی کی بات تھی کیونکہ دونوں ہی مسائل کے حل میں سنجیدہ تھے

Comment