Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

الیکشن ڈیوٹی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: الیکشن ڈیوٹی

    الحمدللہ میرے گھر کے تمام ممبران اپنی اپنی ڈیوٹی سے بخٰیروعافیت لوٹ آئے ہیں

    اللہ جی کرم کریں باقی افراد جو اپنی فرض کی ادائیگی کے لئے ڈیوٹی پر تھے وہ بھی بخیروعافیت اپنے اپنے گھروں کو پہنچ جائیں آمین
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: الیکشن ڈیوٹی

      ایم کیو ایم نے خود ہی دھاندلی کری اور اب خود ہی بائیکاٹ کر دیاچچ چچ چچ


      کیونکہ ان ہتھکنڈوں کے باوجود اُس کی اپنی منشاءکا رزلٹ نہیں آرہا تھا :)۔
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: الیکشن ڈیوٹی

        Originally posted by S.A.Z View Post
        ایم کیو ایم نے خود ہی دھاندلی کری اور اب خود ہی بائیکاٹ کر دیاچچ چچ چچ


        کیونکہ ان ہتھکنڈوں کے باوجود اُس کی اپنی منشاءکا رزلٹ نہیں آرہا تھا :)۔
        جناب کہاں سے بائیکاٹ کیا ہے


        ہمیں تو ایسی کوئی خبر نہیں





        Comment


        • #19
          Re: الیکشن ڈیوٹی

          pegham news ka aik reporter ghaib hai





          Comment


          • #20
            Re: الیکشن ڈیوٹی

            Originally posted by S.A.Z View Post
            ایم کیو ایم نے خود ہی دھاندلی کری اور اب خود ہی بائیکاٹ کر دیاچچ چچ چچ


            کیونکہ ان ہتھکنڈوں کے باوجود اُس کی اپنی منشاءکا رزلٹ نہیں آرہا تھا :)۔
            میرے خیال میں آپ دو ایک حلقوں کی بات کررہے ہیں

            وہاں سے بھی بائیکاٹ نہیں ہے جناب

            سب بیٹھے ہیں ۔۔۔

            بس ویسے ہی باتیں ہیں





            Comment


            • #21
              Re: الیکشن ڈیوٹی

              پولنگ عملے کا یہ حال ہے کہ مجھے ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا کہ جناب شناختی کارڈ کے بغیر ووٹ ڈالنے نہیں دیا جائے گا۔۔یعنی کسی کو اتنا شعورنہیں ہے کا سمارٹ قومی شناختی کارڈ بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔ کسی ایک بھی بندے کو یہ علم نہیں تھا۔۔ حتی کہ پریزائڈنگ آفیسر کو بھی یہ علم نہیں تھا کہ سمارٹ کارڈ نامی بھی کوئی چیز اس دنیا میں ہے۔۔ جو کہ چیف جسٹس، آرمی چیف، اور بڑے بڑے سٹیک ہولڈرز کے بھی بنے ہوئے ہیں۔۔بہرحال ووٹ تو میں نے ڈال دیا ۔۔۔

              دوسرا

              پولنگ اسٹیشن میں کوئی قانون نامی چیز نظرنہیں آرہی تھی۔۔ اعلان کیا گیا تھا کہ اندرموبائل فون کی اجازت نہیں ہے۔۔ لوگ لیے پھررہے تھے اندھا دند
              Allah

              Comment


              • #22
                Re: الیکشن ڈیوٹی

                Originally posted by Baniaz Khan View Post


                جناب کہاں سے بائیکاٹ کیا ہے


                ہمیں تو ایسی کوئی خبر نہیں

                بھائی جان ٹی وی کےآگے ہیں


                ایم کیو ایم نے کراچی کی دو قومی نشتوں پر اور صوبائی کی چار نشتوں پر بائیکاٹ کیا
                :star1:

                Comment

                Working...
                X