السلامُ علیکم
یقینی طور پر آپ دوست احباب کے کئی جاننے والوں یا آپ کے اپنے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کی آج ڈیوٹی پولنگ اسٹیشن پر ہوگی
سب سےپہلے تو ہم اُن کی فرض شناسی کی داد دیتے ہیں اور اُن کی بخیروعافیت واپسی کے لئے دعا گو ہیں
اس تھریڈ میں آپ اُن کے زاتی مشاہدے اور اُن کی حقیقی آپ بیتی کو پیش کریں کہ پولنگ اسٹیشن پر اُن کو کیا کیا مشکلات پیش آئیں یا ڈیوٹی کے دوران کس کس قسم کے اعتراضات کا سامنا کرنا پڑا۔
میرے گھر کے تین بڑے افراد میں سے ایک سرکاری ڈیوٹی پر پولنگ عملہ کی زمہ داری ادا کر رہا ہے
دوسرا ایک اُمیدوار کا پولنگ ایجنٹ ہونے کی بنا پر پولنگ اسٹیشن کے اندر فرائض ادا کر رہا ہے
اور تیسرا فرد بھی پولنگ ڈیوٹی پر معمور ہے لیکن وہ پولنگ اسٹیشن سے باہر موجود ہیں
ان افراد سے معلومات جمع کرنے کےبعد میں یہاں پر پوسٹ کر دوں گا ان شاءاللہ

Comment