Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ گر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ گر

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ

    مجھے بات اس موضوع پر کرنی تھی کہ

    اگر عمران صاحب کو 30سے40 حلقوں میں کامیابی ہوجاتی ہے اور دوسری جانب سابقہ حکومتی اتحاد 60سے 70حلقوں میں اور سابقہ اپوزیشن 70سے 80حلقوں میں کامیاب ہوجاتی ہے تو

    ایسے حالات میں عمران صاحب بادشاہ گر بن جائیں گے اور جس پلڑے میں اپنی کرسیاں رکھ دیں گے وہی پلڑا حکومت بنا سکے گا

    تو آپ احباب کیا سمجھتے ہیں کہ عمران صاحب کو کس جانب جانا چاہئے؟؟

    جبکہ ایک اور صورتحال بھی بن سکتی ہے کہ عمران صاحب کسی بھی دھڑے کی حمائت نہ کریں تب پھر زردآری نواز حکومت ہمیں قابل قبول ہوگی؟؟

    :star1:

  • #2
    Re: عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ گر

    ان باتوں کا ابھی کوئی فائدہ نہیں

    عمران بھائی کے بیان کے مطابق

    وہ اتحادی حکومت نہیں بنانا چاہتے

    باقی وقت پر پتہ چلے گا


    لیکن ایک بات تو طے ہے

    عوام الو ہے





    Comment


    • #3
      Re: عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ گر

      وعلیکم السلام

      میرا نہیں خیال کہ سابقہ حکومتی اتحاد اتنی سیٹس نکال سکے گا۔۔پی پی کی زیادہ سے زیادہ 20 سیٹس ہوں گی اور عمران کی سیٹس اور سابقہ حکومتی اتحاد کی سیٹس \آس پاس ہوں گی۔۔ آپ کیا کہتے ہیں۔؟؟۔
      Allah

      Comment


      • #4
        Re: عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ گر

        اس تھریڈ کی اصل روح یہ ہے کہ کیا عمران کو کسی سے اتحاد کرنا چاہے یا الگ تھلگ ہوجانا چاہئے؟؟

        اور اگر اتحاد کرے تو کس دھڑے سے؟؟
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ گر

          imran is not a corrupt people's friend vo aesa kyon karen gen he is pure gold

          Comment


          • #6
            Re: عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ گر

            جیسمین صاحبہ جہاں تک میرا خیال ہے بال ٹیمپرنگ عمران خان نے شروع کیا تھا
            جس سے کافی رُوسوائی ہوئی تھی۔۔ خیر موضوع یہ نہیں۔۔
            کل ایک بھارتی صحافی نے بیان دیا کہ اگر نواز شریف اور عمران خان
            اتنے اچھے ہیں تو پاکستان کے لئے اکٹھے کیوں نہیں ہو جاتے ۔۔۔
            خیر عمران خان صاحب اگر اتحاد کرتے ہیں تو پھر وہ انتہائی معذرت کے ساتھ منافق ہوگا
            کیوں کہ انہوں نے بارہا کہا ہے کہ وہ مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے

            Comment


            • #7
              Re: عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ گر

              Originally posted by jasminn View Post
              imran is not a corrupt people's friend vo aesa kyon karen gen he is pure gold

              مس خیالی دنیا سے باہر نکلیں اور حیقیت کی آنکھ سے آنکھ ملائیں
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ گر

                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                جیسمین صاحبہ جہاں تک میرا خیال ہے بال ٹیمپرنگ عمران خان نے شروع کیا تھا
                جس سے کافی رُوسوائی ہوئی تھی۔۔ خیر موضوع یہ نہیں۔۔
                کل ایک بھارتی صحافی نے بیان دیا کہ اگر نواز شریف اور عمران خان
                اتنے اچھے ہیں تو پاکستان کے لئے اکٹھے کیوں نہیں ہو جاتے ۔۔۔
                خیر عمران خان صاحب اگر اتحاد کرتے ہیں تو پھر وہ انتہائی معذرت کے ساتھ منافق ہوگا
                کیوں کہ انہوں نے بارہا کہا ہے کہ وہ مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے
                سر جی یہ منافقت وغیرہ کو چھوڑیں اور زمینی حقائق کا ادراک کریں

                اس صورت تحال کو سمجھیں جو میں نے بیان کی کہ اگر عمران ایسی پوزیشن حاصل کر لیتا ہے کہ اُس کےبغیر کسی بھی دھڑے کی حکومت نہیں بن سکتی تو اُس کو کس کا ساتھ دینا چاہئے آپ کے خیال میں اُس کا انتخاب کونسا دھڑا ہونا چاہئے؟
                :star1:

                Comment

                Working...
                X