السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
مجھے بات اس موضوع پر کرنی تھی کہ
اگر عمران صاحب کو 30سے40 حلقوں میں کامیابی ہوجاتی ہے اور دوسری جانب سابقہ حکومتی اتحاد 60سے 70حلقوں میں اور سابقہ اپوزیشن 70سے 80حلقوں میں کامیاب ہوجاتی ہے تو
ایسے حالات میں عمران صاحب بادشاہ گر بن جائیں گے اور جس پلڑے میں اپنی کرسیاں رکھ دیں گے وہی پلڑا حکومت بنا سکے گا
تو آپ احباب کیا سمجھتے ہیں کہ عمران صاحب کو کس جانب جانا چاہئے؟؟
جبکہ ایک اور صورتحال بھی بن سکتی ہے کہ عمران صاحب کسی بھی دھڑے کی حمائت نہ کریں تب پھر زردآری نواز حکومت ہمیں قابل قبول ہوگی؟؟

Comment