Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں ڈرنے لگا ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں ڈرنے لگا ہوں

    السلامُ علیکم
    جیسا کہ سبھی کو معلوم ہے کہ موجودہ انتخابات میں صرف پنجاب ہی ایسا صوبہ ہے جہاں اُمیدواران بھرپور طریقے سے اپنی انخابی مہم چلا رہے ہیں

    اور باقی تینوں صوبوں میں ختم نہ ہونے والا بم دھماکوں کا سلسلہ ختم ہونے کو نہیں آرہا

    پہلے تو میں ایک سیاسی جماعت کے غیر سنجیدہ روئے کو دیکھ دیکھ کر سوچتا تھا کہ ان انخابات کا اختتام بھرپور تشدد پسند کاروائیوں پرہوگا

    کیونکہ جب اپنے ووٹرز سپوٹرز کو صرف یہی باور کروایا جائے کہ ہم ہی ہم چاروں طرف ہیں نہ ہمیں کسی اتحاد کی ضرورت ہے نہ ہم کسی الائنس کے ضرورت مند ہیں

    تو لامحالہ اگر نتیجہ بالکل برعکس نکل آیا تو پھر اُس ووٹر سے یہ غیر متوقعہ نتیجہ برداشت نہ ہوسکے گا اور اپنے انتخابی نشان کو ایک ہتھیار کی طرح استعمال کرتے ہوئے گاڑیوں دکانوں کے شییشے توڑنا اور بنکوں پٹرول پمپوں کو لوٹنا انتقامی کاروائیوں کے کھاتے میں ڈالنا زرا بھی مشکل نہ ہوگا کہ چونکہ انتخابات میں دھاندلا ہوا لہذا متعلقہ جماعت کے کارکنوں نے انتقامی طور پر یہ سب کر دیا۔

    لیکن کل اے این پی کے انتخابی اُمیدوار کے قتل کے بعد جو خدشہ دل کے پنہاں خانوں میں پل رہا تھا وہ نکل کر سامنے آگیا ہے کہ تین صوبوں میں مسلسل ہونے والے دھماکے اور دو تین سیاسی جماعتوں کو بالکل ہی دیوار سے لگانے کے بعد کے نتائج نہائت خوفناک ہیں

    کیونکہ
    اگر انتخابات ہوگئے اور پنجاب کی وجہ سے ایک جماعت اقتدار میں آگئی تو پیچھے رہ جانے والی جماتیں چند ہی دنوں میں صوبائیت کا نعرہ لگا کر خود کو اپنے اپنے صوبوں میں زندہ رکھنے کی کوشش کریں گی اور شور مچائیں گی کہ ہمیں تو کھل کر انتخابات میں حصہ ہی نہیں لینے گیا گیا تین صوبوں میں اس طرح کی فضاء بنا دی گئی کہ ووٹر گھروں سے ہی نہیں نکل سکا لہذا یہ حکومت مملکت کی حکومت نہیں بلکہ ایک صوبے کی حکومت ہے جسے بقیہ تین صوبوں پر مسلط کر دیا گیا ہے۔

    دل سے دعا ہے کہ اللہ جی اس مملکت کو درپیش خطرات سے بچائیں اور اس کی وحدت کو قائم رکھیں آمین۔dua:dua۔
    :star1:

  • #2
    Re: میں ڈرنے لگا ہوں

    بلکل یہ سیچوئیشن کافی گھبیر ہوتی جارہی ہے لیکن اس میں قصور ان تین پارٹیوں کا بھی ہے جو یہ سمجھتی ہیں طالبان کوئی جماعت ہے پہلی بات تو یہ جماعت نہیں سیکولر جماعتوں کے خلاف کئے جانے والی دہشت گردی ہے اور اس کے پشت پناہ را ، سی آئی اے امریکہ اور موساد ہیں ۔۔۔ جو چاہتی ہے کسی بھی طرح پاکستان کو کھوکھلا کردیا جائے
    نواز لیگ اور پی ٹی آئی اس لئے محفوظ ہیں تاکہ پنچاب کو مزید بدنام کیا جائے کہ یہ طالبان کے ساتھی ہیں اور عمران تو ویسے ہی یہودی لابی کا چہیتا ہے
    دیکھتے ہیں آگے آگے کیا ہوتا ہے
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #3
      Re: میں ڈرنے لگا ہوں

      مجھے بس یہ پتہ نہیں چل رہا۔۔ یا پھر لوگ انکھیں بھیر رہے ہیں کہ ان لوگوں کو عمران خان میں کوئی عیب کیوں نظر نہیں آتا؟
      جب ان لوگوں کو کوئی تصویر کوئی ویڈیو وغیرہ دیکھائی جائے تو کہتے ہیں ۔۔ فیک ہیں۔۔ فیک ہیں۔
      خیر عمران خان صاحب کو اپنے بہت سارے پرانے اراکین نے چھوڑ دیا۔۔
      جب ان کے پارٹی والوں سے پوچھا جائے کہ کیوں چھوڑی پارٹی سولہ پرانے ممبر نے؟
      تو یہ بیچارے بلا سوچھے کہہ دیتے ہیں کہ ٹکٹ نہیں ملا ہوگا اس لئے پارٹی چھوڑ دی
      پھر جب ان سے پوچھو کہ اخر ٹکٹ کیوں نہیں ملا اس بندے کو
      جس نے دن رات ایک کر کے عمران خان پارٹی عروج پر لایا۔۔
      ایک اور بات عمران خان نے ابھی تک آئلہ ملک کے حوالے سے اپنی پوزیشن ظاہر نہیں کی ۔۔
      اس کے علاوہ فرض کریں ان کی حکومت آتی ہے
      تو یہ حکومت کون چلائے گا؟
      شاہ محمود قریشی ؟
      خورشید قصوری ؟
      جہانگیر ترین؟
      آئلہ ملک ؟
      جاوید ہاشمی ؟
      یا پھر عمران خان
      یا ۔۔۔
      یہ سب مل کے ؟؟؟

      Comment

      • #4
        Re: میں ڈرنے لگا ہوں

        اس بات پر ایک علیحدہ سے تھریڈ لگے گا شائد شام تک

        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: میں ڈرنے لگا ہوں

          Originally posted by S.A.Z View Post

          جی بلکل آپ کی بات سے متفق ہوں

          اور مشرف کے بائیکاٹ کے بعد تو

          یہ خطرہ مزید بڑھ چکا ہے کہ

          اگلی حکومت کے دن تھوڑے ہی ہونگے

          یا پھر

          کچھ اور حادثہ بھی ہوسکتا ہے

          Comment

          • #6
            Re: میں ڈرنے لگا ہوں

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            بلکل یہ سیچوئیشن کافی گھبیر ہوتی جارہی ہے لیکن اس میں قصور ان تین پارٹیوں کا بھی ہے جو یہ سمجھتی ہیں طالبان کوئی جماعت ہے پہلی بات تو یہ جماعت نہیں سیکولر جماعتوں کے خلاف کئے جانے والی دہشت گردی ہے اور اس کے پشت پناہ را ، سی آئی اے امریکہ اور موساد ہیں ۔۔۔ جو چاہتی ہے کسی بھی طرح پاکستان کو کھوکھلا کردیا جائے
            نواز لیگ اور پی ٹی آئی اس لئے محفوظ ہیں تاکہ پنچاب کو مزید بدنام کیا جائے کہ یہ طالبان کے ساتھی ہیں اور عمران تو ویسے ہی یہودی لابی کا چہیتا ہے
            دیکھتے ہیں آگے آگے کیا ہوتا ہے
            یار آپ تو مجھے کسی اور سیارے کی مخلوق لگے ہو

            ہر بات پوری اور پکی طور پر پتہ ہوتی ہے

            اتنا خبر تو کسی جن کو بھی نہیں ہوگی

            بھائی میرے

            یہ جو ابھی دھماکے ہورہے ہیں

            ان تین پارٹیوں پر

            کیا یہ سیکولر جماعتیں ہیں

            یا پھر طالبان کر ہی نہیں رہے

            یہ سب کچھ

            ویسے آپ کو یہودی لابی کی جگہ یہودی بھابھی لکھنا چاہیے تھا

            Comment

            • #7
              Re: میں ڈرنے لگا ہوں

              Originally posted by -=The Driver=- View Post
              مجھے بس یہ پتہ نہیں چل رہا۔۔ یا پھر لوگ انکھیں بھیر رہے ہیں کہ ان لوگوں کو عمران خان میں کوئی عیب کیوں نظر نہیں آتا؟
              جب ان لوگوں کو کوئی تصویر کوئی ویڈیو وغیرہ دیکھائی جائے تو کہتے ہیں ۔۔ فیک ہیں۔۔ فیک ہیں۔
              خیر عمران خان صاحب کو اپنے بہت سارے پرانے اراکین نے چھوڑ دیا۔۔
              جب ان کے پارٹی والوں سے پوچھا جائے کہ کیوں چھوڑی پارٹی سولہ پرانے ممبر نے؟
              تو یہ بیچارے بلا سوچھے کہہ دیتے ہیں کہ ٹکٹ نہیں ملا ہوگا اس لئے پارٹی چھوڑ دی
              پھر جب ان سے پوچھو کہ اخر ٹکٹ کیوں نہیں ملا اس بندے کو
              جس نے دن رات ایک کر کے عمران خان پارٹی عروج پر لایا۔۔
              ایک اور بات عمران خان نے ابھی تک آئلہ ملک کے حوالے سے اپنی پوزیشن ظاہر نہیں کی ۔۔
              اس کے علاوہ فرض کریں ان کی حکومت آتی ہے
              تو یہ حکومت کون چلائے گا؟
              شاہ محمود قریشی ؟
              خورشید قصوری ؟
              جہانگیر ترین؟
              آئلہ ملک ؟
              جاوید ہاشمی ؟
              یا پھر عمران خان
              یا ۔۔۔
              یہ سب مل کے ؟؟؟

              جیوندا رے

              تونے میرے دوست کا

              کلو خون بڑھایا ہے

              بھگوان تیرا بھلا کرے

              Comment

              • #8
                Re: میں ڈرنے لگا ہوں

                Originally posted by S.A.Z View Post
                اس بات پر ایک علیحدہ سے تھریڈ لگے گا شائد شام تک

                اجالے اپنے تھریڈ کے ابھی ہی لگالو دوست
                پتہ نہیں کس تھریڈ میں کنیکشن کی شام ہوجائے

                Comment

                • #9
                  Re: میں ڈرنے لگا ہوں

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post

                  جی بلکل آپ کی بات سے متفق ہوں

                  اور مشرف کے بائیکاٹ کے بعد تو

                  یہ خطرہ مزید بڑھ چکا ہے کہ

                  اگلی حکومت کے دن تھوڑے ہی ہونگے

                  یا پھر

                  کچھ اور حادثہ بھی ہوسکتا ہے
                  نہیں یار کیا بات کرتے ہو

                  کہاں شرفو اور کہاں شرفو کا بائیکاٹ

                  البتہ اگر یہ کام اے این پی ،یا ایم کیو ایم نے کر دیا تو خطرہ ہی خطرہ ہوگا۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: میں ڈرنے لگا ہوں

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    اجالے اپنے تھریڈ کے ابھی ہی لگالو دوست
                    پتہ نہیں کس تھریڈ میں کنیکشن کی شام ہوجائے
                    :star1:

                    Comment

                    Working...
                    X