Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
آخری پیغام!۔
Collapse
X
-
Re: آخری پیغام!۔
loading honay main time lay raha hai ....
mery khayal say yeh wo wali video hai jis main imraan khan nay ghalati say keh dia tha k sheer ko vote dain :lol:
-
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by Aanchal View Postloading honay main time lay raha hai ....
mery khayal say yeh wo wali video hai jis main imraan khan nay ghalati say keh dia tha k sheer ko vote dain :lol:
بولا تو غلطی ہی سے ہے
لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ
ابھی دو دن پہلے ایک جلسے میں سرکار فرما رہے تھے او نواز شریف میں جانتا ہوں تجھے خواب میں بھی بیٹ نظر آتا ہے
اب خود بھرے جلسے میں شیر کی حمائت کر کے کیا ثبوت دے رہے ہیں کہ
شیر نے اس کی مت مار دی ہے:star1:
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by S.A.Z View Post
آنچل نے درست اندازہ لگایا ہے وہی ویڈیو ہے جس میں عمران آخری پیغام دیتے ہوے کہتا ہے کہ
اپنے والد سے کہو جائیں اور شیر پہ مہر لگائیں :)۔
پھر بولا شیر کا تو میں شکاری ہو ں ۔۔ بلے پر ٹھپہ لگا نا
:lol
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by Baniaz Khan View Post
ہاں میں نے دیکھا ہے وہ سین بڑے ہی مزے کا تھا
پھر بولا شیر کا تو میں شکاری ہو ں ۔۔ بلے پر ٹھپہ لگا نا
:lol
ہاں وہ تو کہنا ہی تھا
لیکن مزید مزےکی بات یہ کہ عمی کو احساس ہی نہیں ہوا تھا کہ میں کیا بول گیا ہوں
وہ تو لوگوں کے قہقہے اور پیچھے سے لقمہ ملنے پر کھسیانی ہنسی ہنس کر بولا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی جو بھی ہی عمی نے جلسوں کی رونق بہت عمدہ لگائی:star1:
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by S.A.Z View Post
ہاں وہ تو کہنا ہی تھا
لیکن مزید مزےکی بات یہ کہ عمی کو احساس ہی نہیں ہوا تھا کہ میں کیا بول گیا ہوں
وہ تو لوگوں کے قہقہے اور پیچھے سے لقمہ ملنے پر کھسیانی ہنسی ہنس کر بولا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی جو بھی ہی عمی نے جلسوں کی رونق بہت عمدہ لگائی
عمی
:lol:
wesay jo bhi hai me ka vot to عمی ko jaye ga 372-haha
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by S.A.Z View Post
لیکن آپ کے شناختی کارڈ کو تو ایکسپائر ہوئے صدیاں بیت گئیں ؟؟؟:hohe:۔
Comment
Comment