Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
آخری پیغام!۔
Collapse
X
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by Baniaz Khan View Post
اوئے صدقے جاواں
عمی :khi::khi:
واہ بڑا پیار آرہا ہے جی
کیونکہ ممی ڈیڈی بچوں کا لیڈر ہے
ممی ڈیڈی بچے اسے اسی نام سے پکارتے ہیں
اور ممی ڈیڈی بچوں کا دل خوش کر کے جواں مرد لوگوں کو تسکین ملتی ہے
اب تو تو آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ جواں مرد ممی ڈیڈی بچوں کے اتنے دیوانے ہوتے ہیں تو پھر لیڈر پر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:khi:۔:star1:
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by S.A.Z View Post
کیونکہ ممی ڈیڈی بچوں کا لیڈر ہے
ممی ڈیڈی بچے اسے اسی نام سے پکارتے ہیں
اور ممی ڈیڈی بچوں کا دل خوش کر کے جواں مرد لوگوں کو تسکین ملتی ہے
اب تو تو آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ جواں مرد ممی ڈیڈی بچوں کے اتنے دیوانے ہوتے ہیں تو پھر لیڈر پر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:khi:۔
پر
ہماری باری پر برا ماننے لگتے ہیں* آپ
اب دیکھیں* نہ آپ خود اپنی جواں مردی کا بتانے لگے ہو
لیکن ن لیگ کی طرف آتے ہی یہ آپ کی جواں مردی کا ی د سے پیچھے چلا جاتاہے
:lol
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
میرا ووٹ صرف اور صرف نواز شریف کے لئے
کیونکہ یہ لیڈر ہی ملک کو بدل سکتا ہے اس کی سوچ کسی بھی ترقی پسند لیڈر جیسی ہے
سب سے بڑی بات جو یہ دل میں ٹھانتا ہے کرکے چھوڑتا ہے مجھے اس کی ایک بات یاد ہے ہم کو اگر امریکہ ایف 16 نہیں دیتا تو ہم خود بنائیں گئے اور جے ایف ٹھنڈر اس بھی جدید طیارہ چین کے ساتھ مل کر بنایا
ایسا طیارہ بنانا بچوں کا کھیل نہیں انڈیا آج تک ایسا طیارہ نہیں بنا پایا اتنے ہائی بجٹ کے باوجود بھی
عمران خان مجھے تو باولہ لگتا ہے بغیر سوچے بولتا چلا جاتا ہے چھپکلی سے یہ ڈرتا ہےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by Baniaz Khan View Post
آپ کا طنز سر آنکھوں پہ حضور
پر
ہماری باری پر برا ماننے لگتے ہیں* آپ
اب دیکھیں* نہ آپ خود اپنی جواں مردی کا بتانے لگے ہو
لیکن ن لیگ کی طرف آتے ہی یہ آپ کی جواں مردی کا ی د سے پیچھے چلا جاتاہے
:lol
ورنہ تو اُن پر لگی چوٹ آپ کے دل پر اثر نہ کرتی
میں آپ کو نیازی زات سے مخاطب نہیں کر رہا لیکن آپ نے مجھے میاں جی کہنا شروع کر دیا تھا:star1:
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by S.A.Z View Post
لگتا ہے ممی ڈیڈی بچوں کےساتھ زیادہ بیٹھنے لگے ہووو
ورنہ تو اُن پر لگی چوٹ آپ کے دل پر اثر نہ کرتی
میں آپ کو نیازی زات سے مخاطب نہیں کر رہا لیکن آپ نے مجھے میاں جی کہنا شروع کر دیا تھا
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by Sub-Zero View Postمیرا ووٹ صرف اور صرف نواز شریف کے لئے
کیونکہ یہ لیڈر ہی ملک کو بدل سکتا ہے اس کی سوچ کسی بھی ترقی پسند لیڈر جیسی ہے
سب سے بڑی بات جو یہ دل میں ٹھانتا ہے کرکے چھوڑتا ہے مجھے اس کی ایک بات یاد ہے ہم کو اگر امریکہ ایف 16 نہیں دیتا تو ہم خود بنائیں گئے اور جے ایف ٹھنڈر اس بھی جدید طیارہ چین کے ساتھ مل کر بنایا
ایسا طیارہ بنانا بچوں کا کھیل نہیں انڈیا آج تک ایسا طیارہ نہیں بنا پایا اتنے ہائی بجٹ کے باوجود بھی
عمران خان مجھے تو باولہ لگتا ہے بغیر سوچے بولتا چلا جاتا ہے چھپکلی سے یہ ڈرتا ہے:star1:
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by S.A.Z View Post
جمیل بھائی اس جملے کی یہاں کیا ضرورت تھی؟؟؟ :think:۔
جو انسان چھپکلی سے ڈرتا ہو وہ اپنے آپ کو بہادر کہ رہا ہو ہمت والا ثابت کررہا ہوتو وہ جھوٹ بولنے کا مااہر ہے
ویسے بھی جو جو انسان اپنی بیٹی کو بیٹی نہ کہیں وہ کیسا انسان ہے یاد رہے اس کی بیوی۔۔۔یا گرل فرانڈ نے ڈی این اے کی کھل کر بات کی تھی
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by Sub-Zero View Post

یار آپ پٹری تبدیل کرنے لگے ہو ۔۔۔
پھر بات کہیں سے کہیں چلی جائے گی

اور اگر سنجیدہ بھی ہوتو
یہ کوئی مناسب بات نہیں ۔:star1:
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by S.A.Z View Post
یار مجھے نہیں پتہ چل رہا کہ آپ مزاق کر رہے ہو یا سنجیدہ ہو
اور اگر سنجیدہ بھی ہوتو
یہ کوئی مناسب بات نہیں ۔
نہیں مذآق کیسا یہاں شغل چل رہا ہے؟
چھپکلی کی بات عمران خان کہ آٹو بائو گرافی سے لی گئی تھے جس کے متعلق خود اس نے اقرار کیا
اور مناسب بات کی کیا تک ہے اس میں جب یہ تھریڈ ہی ایک ایسی بات کے متعلق لگا جو غلطی سے اس کے منہ سے نکل گیا
تو میں تو سچ کہ رہا نہیں یقین تو گوگل سرچ کرلیں
یہ میرے دوست کا کمنٹ تھا جب وہ لندن آئے باقی میں کبھی بنڈل بات نہیں کرتا
"Imran is again in London.
Perhaps afraid of Daingi."
Nope, he is afraid of lizards ;)ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by Baniaz Khan View Post
یار آپ پٹری تبدیل کرنے لگے ہو ۔۔۔
پھر بات کہیں سے کہیں چلی جائے گی
پٹری کیسی پٹری بھائی میں تو سکول ٹائم سے نواز شریف کا فین ہوں
عمران خان ٹھیک ہے تبدیلی کی بات کرتا ہے لیکن کہنے اور کرنے میں فرق ہوتا ہے
بہرحال بات جہاں بھی جائے نواز شریف اگر سندھ دشمنی یا کراچی دشمنی دیکھاتا ہے تو اسے پہلی گولی میں ماروں گا چاہے مجھے طالبان نہ بننا پڑے
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by Sub-Zero View Post
نہیں مذآق کیسا یہاں شغل چل رہا ہے؟
چھپکلی کی بات عمران خان کہ آٹو بائو گرافی سے لی گئی تھے جس کے متعلق خود اس نے اقرار کیا
اور مناسب بات کی کیا تک ہے اس میں جب یہ تھریڈ ہی ایک ایسی بات کے متعلق لگا جو غلطی سے اس کے منہ سے نکل گیا
تو میں تو سچ کہ رہا نہیں یقین تو گوگل سرچ کرلیں
یہ میرے دوست کا کمنٹ تھا جب وہ لندن آئے باقی میں کبھی بنڈل بات نہیں کرتا
"Imran is again in London.
Perhaps afraid of Daingi."
Nope, he is afraid of lizards ;)
خیر کوئی گل نئیں بعض لوگوں کو کچھ چیزوں سے ڈر لگتا ہے
باقی جہاں تک بات رہی بچی کو تو
میں نے ایک تھریڈ میں کہا تھا کہ آئن کی شک باسٹھ تھریسٹھ کےبارے میں عمران صاحب یہ اسرار کیوں کرتے ہیں کہ
اس میں صرف مالی بے ضابطگیوں کی شکوں پر کاروائی کی جانی چاہئے زاتی کردار کے عمل کو پس پشت رہنے دینا چاہئے
تو میرا وہ تھریڈ اسی جانب اشارہ تھا کہ عمران صاحب بھی کوئی دودھ کے دھلے نہیں
اور اگر اسی طرح کی باتوں کو زیر گفتگو لایا جائے تو
عوام الناس میں یہ بات بڑے پر مزاح انداز میں کہی جاتی ہے کہ
جو اپنی بیوی نہیں سنبھال سکا وہ ملک کیا خاک سنبھالے گا:star1:
Comment
-
Re: آخری پیغام!۔
Originally posted by Sub-Zero View Post
پٹری کیسی پٹری بھائی میں تو سکول ٹائم سے نواز شریف کا فین ہوں
عمران خان ٹھیک ہے تبدیلی کی بات کرتا ہے لیکن کہنے اور کرنے میں فرق ہوتا ہے
بہرحال بات جہاں بھی جائے نواز شریف اگر سندھ دشمنی یا کراچی دشمنی دیکھاتا ہے تو اسے پہلی گولی میں ماروں گا چاہے مجھے طالبان نہ بننا پڑے
پھر آپ کے لیڈران کے بھی قصے اور پردہ نشین کہانیاں سامنے آجائیں گی
اور یہ سب ماحولی آلودگی ہے
باقی کراچی دشمنی کرنے پر نواز کو گولی نہ مارنا
یہ کام کراچی خود ہی کرلے گا
Comment
Comment