Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
لو کر لوگل
Collapse
X
-
Re: لو کر لوگل
372-haha372-haha
ڈگریاں
372-haha372-haha
یعنی ڈگری نہیں ڈگریاں ہیں ان کے پاس۔۔ایک مڈل پاس کرنے کی ڈگری، ایک میٹرک کی ڈگری اور ایک میٹرک میں جوسپلی والی ڈگری یوں سب ملا کر ڈگریاں بن گئیں۔۔اور اب ’’ڈگریاں‘‘ ایسے ہی بھیج دیں الکشین کمیشن ماما لگتا ہر بات کا ۔۔حد ہوتی ہے
:(
-
Re: لو کر لوگل
ڈگریوں کی تفصیل سامنے آرہی ہے موصوف کے پاس صرف ‘ میڑک’ کی ڈگری ہے اور قرائین سے معلوم ہوتا وہ بھی جعلی ہے شکل سے ہی انگوٹھا چھاپ لگتے ہیں۔۔اور الیکشن کمیشن پہ برہمی کی وجہ ہی شاید یہ کہ الیکشن کمیشن نے صرف بی اے کی ہی نہیں ایف اے کی سند اور میڑک کی سند بھی ساتھ منگوائی ہوگی اور یہ واقعی غیر مہذبانہ حرکت۔۔چوہدری صاحب سادہ دل ادمی ہیں یہ ایف اے کی سند کو بھی ڈگری سمجھتے ہیں۔۔اب کیا ہوگا اپوزیشن لیڈر کا پتہ چل گیا کہ مڈل پاس ہیں تو کا بنے گا
:lol
لیکن ساز بھای اتے ہونگے اکر دلائل دیتے ہیں جیسے کہ چوہدری صاحب کی ڈگریاں مشرف نے بطور ضمانت رکھ لیں تھیں۔۔یا عمراں خان نے چوری کروا لی تھیں یا ہوسکتا اسلام اباد کے عظیم الشان دھرنی میں کہیں گم ہو گئیں تھیں ورنہ چوہدری صاحب کے پاس ڈگریاں ہیں خود انہوں نے اپنی گنہگار آنکھوں سے دیکھی تھی۔۔
372-haha
:(
Comment
Comment