Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لو کر لوگل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لو کر لوگل

    کیسے کیسے نمونے ہیں ۔۔دیکھتا جا سر دھنتا جا۔۔یعنی الیکشن کمیشن والےغیر مہذب لوگ اورے جاہلو عقل کو ہاتھ مارو ڈگری ڈگری ہوتی ہے چاہیےآصلی ہو یا نقلی۔۔تمیز سیکھو ورنہ بجلی لوڈشیڈنگ کا شکار ہو جائے گی اور مفلر کو سردی لگ جائے گی

    :lol:lol


    Click image for larger version

Name:	66596_418123338272063_475477328_n.png
Views:	1
Size:	178.5 KB
ID:	2489083
    :(

  • #2
    Re: لو کر لوگل

    372-haha372-haha

    ڈگریاں


    372-haha372-haha

    یعنی ڈگری نہیں ڈگریاں ہیں ان کے پاس۔۔ایک مڈل پاس کرنے کی ڈگری، ایک میٹرک کی ڈگری اور ایک میٹرک میں جوسپلی والی ڈگری یوں سب ملا کر ڈگریاں بن گئیں۔۔اور اب ’’ڈگریاں‘‘ ایسے ہی بھیج دیں الکشین کمیشن ماما لگتا ہر بات کا ۔۔حد ہوتی ہے
    :(

    Comment


    • #3
      Re: لو کر لوگل

      372-haha

      sary hi cartoon hien





      Comment


      • #4
        Re: لو کر لوگل

        پی پی پی والے آپ کو ان باتوں کے لئے کتنی رقم فراہم کرتے ہیں
        :lol
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: لو کر لوگل

          ڈگریوں کی تفصیل سامنے آرہی ہے موصوف کے پاس صرف ‘ میڑک’ کی ڈگری ہے اور قرائین سے معلوم ہوتا وہ بھی جعلی ہے شکل سے ہی انگوٹھا چھاپ لگتے ہیں۔۔اور الیکشن کمیشن پہ برہمی کی وجہ ہی شاید یہ کہ الیکشن کمیشن نے صرف بی اے کی ہی نہیں ایف اے کی سند اور میڑک کی سند بھی ساتھ منگوائی ہوگی اور یہ واقعی غیر مہذبانہ حرکت۔۔چوہدری صاحب سادہ دل ادمی ہیں یہ ایف اے کی سند کو بھی ڈگری سمجھتے ہیں۔۔اب کیا ہوگا اپوزیشن لیڈر کا پتہ چل گیا کہ مڈل پاس ہیں تو کا بنے گا

          :lol

          لیکن ساز بھای اتے ہونگے اکر دلائل دیتے ہیں جیسے کہ چوہدری صاحب کی ڈگریاں مشرف نے بطور ضمانت رکھ لیں تھیں۔۔یا عمراں خان نے چوری کروا لی تھیں یا ہوسکتا اسلام اباد کے عظیم الشان دھرنی میں کہیں گم ہو گئیں تھیں ورنہ چوہدری صاحب کے پاس ڈگریاں ہیں خود انہوں نے اپنی گنہگار آنکھوں سے دیکھی تھی۔۔

          372-haha

          :(

          Comment


          • #6
            Re: لو کر لوگل

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            پی پی پی والے آپ کو ان باتوں کے لئے کتنی رقم فراہم کرتے ہیں
            :lol
            JItni ap k Noon waly Faram Karty Us sa Kuch kam HI :P
            :(

            Comment

            Working...
            X