Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کاش یہ سچ ہوووو
Collapse
X
-
-
Re: کاش یہ سچ ہوووو
Originally posted by Baniaz Khan View Posthmmmmmmmmmmmmm aesa hona bhi chayee
برائیاں ہوتو کم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اچھائیاں ہوں تو بڑھانے کی۔:star1:
Comment
-
Re: کاش یہ سچ ہوووو
بھائی صاحب پاکستان تباہی کے کنارے پہنچ چکا ہے
ورلڈ بینک / ایشیا بینک نے صاف قرضے یا کسی بھی امداد سے منع کردیا
آئی ایم ایف اپنا پچھلا قرضہ مانگ رہا ہے
غیر ملکی سرمایہ کار سب پاکستان چھوڑ چکے ہیں
پاکستان کے اپنے سرمایہ دار بنگلہ دیش ملائیشیا وغیرہ جارہے ہیں
اب تو رہے نام اللہ کاہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کاش یہ سچ ہوووو
Originally posted by S.A.Z View Postاچھی بات ہے وہ لوگ بھیک نہ دیں
اُس کی بالائی اشرافیہ کھا جاتی ہے
دودھ اُن کے چمچے پی جاتے ہیں
سنی ہوئی دیگچی ہالی موالی چاٹ جاتے ہیں
دھونے کے لئے ہانڈی عوام کو دے دی جاتی ہے
ہانڈی دے کہ کہتے ہیں دھو کر رکھو دودھ اور آنے والا ہے
:lol
زبردست بات کی
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: کاش یہ سچ ہوووو
Originally posted by S.A.Z View Postویسے اگر اس تھریڈ کے اصل موزوع تک رہیں تو مناسب ہوگا کہ
الیکشن کمیشن کو ایسے ہی اقدامات کرتے رہنا چاہیں اور کسی قسم کے دباو کے بغیر سب کو ایک ہی ترازو میں رکھے۔
اصل موضوع بھی تو یہی ہے الیکشن کمیشن کا کرپشن کے خلاف جہاد ہے ہم موضوع سے ہٹے بغیر معلومات سمیٹ رہے ہیں
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment