Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کاش یہ سچ ہوووو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کاش یہ سچ ہوووو

    السلامُ علیکم

    کاش یہ خبر بھی سچ ہو اور اس پر کچھ حد تک سچ میں عمل بھی ہووو



    Click image for larger version

Name:	kassshhh.JPG
Views:	1
Size:	52.3 KB
ID:	2489065

    :star1:

  • #2
    Re: کاش یہ سچ ہوووو

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔۔۔۔
    بہت نکلے ساز کے ارمان پھر بھی کم نکلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: کاش یہ سچ ہوووو

      hmmmmmmmmmmmmm aesa hona bhi chayee





      Comment


      • #4
        Re: کاش یہ سچ ہوووو

        Originally posted by crystal_thinking View Post
        ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔۔۔۔
        بہت نکلے ساز کے ارمان پھر بھی کم نکلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        آپ تو یہاں رپلائی نہ ہی دیتیں تو اچھا تھا

        کیونکہ آپ کو کچھ خاص دلچسپی نہیں ان باتوں سے
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: کاش یہ سچ ہوووو

          Originally posted by Baniaz Khan View Post
          hmmmmmmmmmmmmm aesa hona bhi chayee
          بالکل ہونا چاہئے اور یہی باتیں ہیں جن کا میں اصرار کرتا ہوں کہ سسٹم چلنا چاہئے اچھائیاں برائیاں تبھی معلوم ہوتی ہیں


          برائیاں ہوتو کم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اچھائیاں ہوں تو بڑھانے کی۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: کاش یہ سچ ہوووو

            بھائی صاحب پاکستان تباہی کے کنارے پہنچ چکا ہے
            ورلڈ بینک / ایشیا بینک نے صاف قرضے یا کسی بھی امداد سے منع کردیا
            آئی ایم ایف اپنا پچھلا قرضہ مانگ رہا ہے
            غیر ملکی سرمایہ کار سب پاکستان چھوڑ چکے ہیں
            پاکستان کے اپنے سرمایہ دار بنگلہ دیش ملائیشیا وغیرہ جارہے ہیں
            اب تو رہے نام اللہ کا
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: کاش یہ سچ ہوووو

              اچھی بات ہے وہ لوگ بھیک نہ دیں

              اُس کی بالائی اشرافیہ کھا جاتی ہے


              دودھ اُن کے چمچے پی جاتے ہیں

              سنی ہوئی دیگچی ہالی موالی چاٹ جاتے ہیں

              دھونے کے لئے ہانڈی عوام کو دے دی جاتی ہے
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: کاش یہ سچ ہوووو

                Originally posted by S.A.Z View Post
                اچھی بات ہے وہ لوگ بھیک نہ دیں

                اُس کی بالائی اشرافیہ کھا جاتی ہے


                دودھ اُن کے چمچے پی جاتے ہیں

                سنی ہوئی دیگچی ہالی موالی چاٹ جاتے ہیں

                دھونے کے لئے ہانڈی عوام کو دے دی جاتی ہے

                ہانڈی دے کہ کہتے ہیں دھو کر رکھو دودھ اور آنے والا ہے
                :lol

                زبردست بات کی
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: کاش یہ سچ ہوووو

                  ویسے اگر اس تھریڈ کے اصل موزوع تک رہیں تو مناسب ہوگا کہ


                  الیکشن کمیشن کو ایسے ہی اقدامات کرتے رہنا چاہیں اور کسی قسم کے دباو کے بغیر سب کو ایک ہی ترازو میں رکھے۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: کاش یہ سچ ہوووو

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    ویسے اگر اس تھریڈ کے اصل موزوع تک رہیں تو مناسب ہوگا کہ


                    الیکشن کمیشن کو ایسے ہی اقدامات کرتے رہنا چاہیں اور کسی قسم کے دباو کے بغیر سب کو ایک ہی ترازو میں رکھے۔


                    اصل موضوع بھی تو یہی ہے الیکشن کمیشن کا کرپشن کے خلاف جہاد ہے ہم موضوع سے ہٹے بغیر معلومات سمیٹ رہے ہیں

                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    Working...
                    X