Re: دھرنے کے بعد
بات بہت اچھی ہے
اور
شکر اس بات کا ہے کہ
آپ نے اپنی غلطی کو تسلیم کیا
اور میرے خیال میں
وطن کو درست سمت میں گامزن کرنے کا جو جذبہ آپ ساتھ لے کر گئے تھے
اس کو جو ٹھیس پہنچی ہوگی وہ واقعی قابل افسوس ہے
مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے ۔۔نہ ہی آپ جیسے بہت سے لوگوں سے وہ اور انکی نیتوں میں شک نہیں کیا جاسکتا
مگر کچھ تعلیم یافتہ افراد نے جب اس ڈھونگ کو اور اپنے دھرنے کو
ایسی ڈرامائی مذاکرات کے بعد کامیاب کہا
تو انکی تعلیم پر بھی شک ہوا اور نیت پر بھی
مجھے کرپٹ حکومت کے ساتھ ساتھ کرپٹ عوام سے بھی نجات چاہیے
اور
میں
زرداری ۔۔۔ اور اس کی کابینہ ۔۔۔
کی سیاست ۔۔۔اور عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں
اپنے دونوں ہاتھ اٹھا کر ۔۔۔۔
اور دعا ہے کہ
آج کے بعد یہ سلام دور سے ہی نصیب ہو

Comment