اسلام علیکم
امید کرتا ہوں سب بخریت ہونگے۔۔لانگ مارچ میں شمولیت کے بعد اج صبح ہی حاجی شاہ پہنچا ہوں۔۔پہلے دن سے ہی ہم اس لانگ مارچ اور دھرنے کا حصہ تھے۔۔پاک سعودی تاور سے لیکر
ڈی چوک تک کا ایریا شرکا سے پٹا ہوا تھا۔۔قطع نظر اس بات کے کے شرکا کی تعداد کتنی تھی لیکن 5کلومیڑ تک انسان ہی انسان تھے لیکن جیسا کے ایک خدشہ ظاہر کیا تھا کہ اللہ نہ کرے یہ کوئی
ویسا ہی ڈرامہ نہ ہو جیسا اس ملک کے سیاستدان برس ہا برس سے سیدھے سادےعوام سے کھلیتے آئے ہیں۔۔اور حسب سابق یہ ڈرامہ ہی ثابت ہوا۔۔ دھرنے کے کیا نتائج نکلے اس سے قطع نظر طاہر صاحب نگران حکومت کے قیام کے لیے سٹیک ہولڈر بن چکے ہیں اور میرا خیال یہ ڈرامہ اسہی مقصد کے لیے تھا۔اتحادی ان کو سٹیک ہولڈر مان چکے ہیں اور وزیر اعظم انہی کے مرضی سے بنے گا پی پی نے ایک دفعہ پھر چال چلی۔۔پھر وہی فراڈ الیکشن اور فراڈ جمہوریت۔۔۔ایک دفعہ نواز شریف کی حمائت کر کے اسی ندامت اٹھانی پڑی تھی اس دفعہ تو خیر سے ہم خود اس دھرنے کا حصہ تھے اور یہ بار ندامت پھر اٹھانا پڑارہا ہے
Comment