Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

    Originally posted by S.A.Z View Post
    [SIZE=5]


    Bhains ka Agay Been :P
    :(

    Comment


    • #17
      Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

      Originally posted by Dr Faustus View Post
      Bhains ka Agay Been :P

      بالکل درست کہا

      مجھے اندازہ ہے کہ میری تمام باتیں آپ کے سر سے گزر رہی ہیں۔

      جاتے جاتے صرف اتنا بتا دیں کہ

      اگر طاہر صاحب ٹھیک ہیں تو عمران صاحب کیوں اُن سے الگ ہیں اگر عمران صاحب غلط ہیں تو ایم کیو ایم کیوں طاہر صاحب کے ساتھ ہے؟؟؟

      اور اگر یہ سبھی غلط ملط ہیں تو آپ کہاں پر کھڑے ہیں؟؟؟

      یا یوں کہوں کہ نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم
      نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے تم؟؟؟؟

      الیکشن کی اہمیت کے لئے ایک چھوٹی خبر آپ کے گوش گزار کرتا چلوں

      طلال بگٹی صاحب تمام تربرے حالات کے باوجود الیکشن میں حصہ لینےوالوں کے ساتھ کھڑے ہیں

      اُن سے زیادہ برے حالات کا سامنا تو پاکستان کی کسی سیاسی جماعت و صوبے نے نہیں کئے ہوں گے؟؟؟


      اب سب باتوں پر ہرگز توجہ نہ دیجئےگا


      کیونکہ



      میری سب باتیں آپ کے لئے بِین ہی رہیں گی ۔
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

        بات کہاں سے چلی تھی صاحب کہاں لے گئے قریب ہے کہ وہ مونگ پھلی کے ریٹ کی طرف بڑھیں انہیں اسلام علکیم کہتے ہیں


        یاد رہے ووٹ پاکتسان کو دیجئے یعنی اس کو جس نے پاکتسان کو کبھی نقصان نہ پہنچایا ہو نہ اس ھے کسی خذانے کو لوٹا ہو نہ لوٹوں کی مینوفیکچنرگ کی ہو نہ سیاست میں لفافے متعارف کرائے ہو نہ چھانگے مانگے نہ میرٹ کے ڈرامے کئے ہو نہ امیر المومنین اور مغل اعظم بننے کی کوشش کی پو۔۔سے ہی ووٹ دئے جس نے پاکستان سے کچھ لینے کے بجائے کچھ دیا ہو۔۔گزارش یہی ہے تنہائی میں بیٹھ کر پوری دیانتداری اور غیر جانبداری سے سوچیں کے پاکتسان کے لیے کون بہتر ہے اسا کرتے وقت عقیدت، ذات پات فرقے دھڑے بازی الغرض سب بھول جائیں صرف پاکستان کو یاد رکھیں۔۔آزمائے ہوئوں کو آزمانا جہالت ہے ،


        خوش رہیں



        :(

        Comment


        • #19
          Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

          agr vote us ko dena chayee jis ny kabhi pakistan ko nuqsan na diya ho tou qadri sahb ko aik bhi vote nahi milna chayee





          Comment


          • #20
            Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

            فوسٹس صاحب
            شکریہ
            آپ ووٹ کی حمائت میں تو آگئے
            اب ذرا یہ بتا دیں کہ قادری صاحب کی جماعت تو ہے نہیں
            اگر آپ عمران صاحب کو ایماندار سمجھتے ہیں تو ووٹ کیسے کریں گے ؟
            کیونکہ قادری صاحب تو الیکشن سے زیادہ سلیکشن پر زور دے رہے ہیں !!!!!!!!!!!۔
            میں اُسی جگہ پر ہوں جہاں پر تھا "الیکشن الیکشن الیکشن"اب مزید تجربوں کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔
            آپ کے حلقے میں سات افراد اُمیدوار ہیں آپ کو معلوم ہےکہ ان میں سے کوئی بھی ایماندار نہیں تو جائے پولنگ بوتھ اور اپنا ووٹ خالی ڈال کر آجائے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا آئے
            اب کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ زور زبردستی چلے تو پھر تو یہ ہر جانب سے چلتی رہے گی
            اگر آپ کے حلقے کے سات اُمیدواروں میں سے ایک گوشہ گمنامی میں رہنے والا فرد آپ کے نزدیک ایماندار ہے تو آپ اُس کے لئے کام کیجئے اُسے سپورٹ کیجئے اُس کو ووٹ دینے والوں کو تیار کیجئے اُسے ووٹ کیجئے اور کروائے کس نے روکا ہے؟؟
            انقلاب بیلٹ سے بوُلٹ سے نہیں ۔
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

              فوسٹس صاحب
              میرا خیال یہ پہلا موقع ہے کہ ابھی تک آپ کو یہاںپر آنے والے ریگولر افراد میں سے ایک بھی حمایتی دستیاب نہیں ہورہا

              اب میں آپ کو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو

              کیونکہ آپ کے ہاں تو خدا پر بھی سوالیہ نشان ہے :(۔
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                @


                :) :)

                Foustus Ko Kabi Hemaytio Ki Zarort nahiii Ma Khud Bat karna Janta.. jwab deny walo ka Level daik ka


                Khush rehay
                :(

                Comment


                • #23
                  Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post
                  agr vote us ko dena chayee jis ny kabhi pakistan ko nuqsan na diya ho tou qadri sahb ko aik bhi vote nahi milna chayee
                  ap bar bar Request ka bawjud Bhi Aik bh ilazam nahii laga saky Tahir Shib pa
                  Bus Dhatai Tera hi Asara... :P

                  Sirf Zatyaat Pa Hamla :P
                  :(

                  Comment


                  • #24
                    Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                    میرے سوالوں کا ابھی تک جواب نہیں مل رہا کہ

                    اگر آپ عمران کو درست سمجھتے ہیں تو وہ قادری صاحب کے ساتھ کیوں نہیں ؟؟؟

                    اگر ایم کیو ایم غلط تھی تو وہ قادری صاحب کے ساتھ کیوں ہے؟؟؟

                    میں بتائے دیتا ہوں

                    عمران صاحب قادری کے ساتھ اس لیے نہیں کہ اُس کو اندازہ ہےکہ الیکشن رکوانے کی چال کے علاوہ اور کچھ نہیں حالات خراب کرنے کے بعد اگر قادری کو کوئی اچھا عہدہ مل گیا تو یہیں براجمان رہیں گے ورنہ اپنے دیس سدھار جائیں گے

                    ایم کیو ایم کو اس لئے ساتھ شامل کروایا گیا کہ شارٹ نوٹس پر اتنے افراد اس جماعت کے علاوہ اور کہیں سے دستیاب ہونا مشکل ہے اور ایم کیو ایم تو وہ واحد جماعت ہے جو 88سے لیکر اب تک ہمیشہ حکومت میں رہی لہژا نئے سیٹپ کے لئے وہ پہلے سے راہ ہموار رکھنا جانتی ہے ۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                      Originally posted by Dr Faustus View Post
                      @


                      :) :)

                      Foustus Ko Kabi Hemaytio Ki Zarort nahiii Ma Khud Bat karna Janta.. jwab deny walo ka Level daik ka


                      Khush rehay
                      اللہ جی آپ کا اقبال بلند رکھیں

                      :rose
                      :star1:

                      Comment

                      Working...
                      X