Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

    Dr Qadri has one point agenda to have honest people per Article 62 & 63 of Constitution stand for election

    Best Of Luck....

    Click image for larger version

Name:	282889_541189609224910_139088839_n.jpg
Views:	1
Size:	41.6 KB
ID:	2488957
    :(

  • #2
    Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

    قدم بڑھاو طاہر صاحب

    ایم کیو ایم تمھارے ساتھ ہے

    ق لیگ آنے کو تیار ہے

    کیا فوج تیار ہورہی ہے ایمان سے لبریز ہم قسم کے داغ سے تہی دامن
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

      Originally posted by S.A.Z View Post
      قدم بڑھاو طاہر صاحب

      ایم کیو ایم تمھارے ساتھ ہے

      ق لیگ آنے کو تیار ہے

      کیا فوج تیار ہورہی ہے ایمان سے لبریز ہم قسم کے داغ سے تہی دامن

      جناب جو مرضی ملے لیکن طاہر صاحب کا ایجنڈا ہے کہ آئین کی شق 62 اور 63 کے مطابق صرف ایمان دار افراد ہی الیکشن کے اہل ہونگے۔۔وہ جنہوں نے قبصہ کیا وہ جو ناجئز فروش یہں وہ جو ٹیکس چور ہیں وہ جو قاتل ہیں وہ جنہوں نے عوام کا پیسہ بیدردی سے برباد کیا ہے جنہوں نے یتمیوں کو حق مارا جو غاضبوں کے ساتھی ہیںً ان کو اسمبلیوں میں نہیں پہنچنے دینا۔۔ااپنی پوری نون لیگ اور پی پی میں ایک بندہ بھی ایسا دکھا دیں جو ائن کی اس شق پر پورا اترتا ہو جو مزدور ہو جو ہم سا ہو جو ویگنوں پہ سفر کرتا اہو کلرک ہو طالب علم ہو ؟ اب لگ گئی نہ چپ چوروں ڈاکوئوں جعلی ڈگر ی ہولڈروں منی لانڈرنگ ناجائز قبضہ کرنے والوں ایفی ڈرین کے کوئلوں کی دلالی کرنے والوں استادوں پہ تشدد کرنے والوں کی حمائت اور وکالت کرتے ہیں اپ؟؟؟اپی جماعت و دیکھیں جیسے سب پارسا ہیں سب گندے انڈے جو ہر آمر کے بوٹ چاٹتے رہے چڑھتے سورج کے پجاری کیا یہ سب وہ لوگ نہیں جو مشرف کے ساتھ تھے پھر جب یہ پاک ایا تو اس کے ساتھ مل گئے تب اپ کو خیال نہیں کے یہ کرپٹ لوگ لوٹے لفافے ہیں۔اب طاہر القادری یا عمران خان سے ملیں تو اپ کی طبع نازک پر گراں گزرتی۔۔یہاں حق بات کرن والے کو اپ دھتکاروں جبکہ اپ کو حقائق بھی پتہ نہ ہو کبھی سنا بھی نہ ہو کہ وہ بندہ کیا کہہ رہا ہے اب ریپڈ بس کا کیس بھی سپریم کورٹ میں طلب ہوگیا ہے عوام کا پیسہ عوام کے نام پہ بیدردی سے جاڑے والوں کا ھساب ہوگا انشاللہ

      :(

      Comment

      • #4
        Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

        بھائی آپ کی اور میرے جیسے افراد کی سوچ میں جو واضح فرق ہے اُس کو آپ سمجھنے کے باوجود نہ مانے ہو نہ ماننے کو تیار ہو

        بھائی پیپلز پارٹی ،نون لیگ کرپٹ لوگوں کا اکٹھ ہے مان لیا
        ان کے ساتھ شامل لوگ شرفو کے ساتھ رہے مانتے ہیں
        یہ لوگ خود جنرلوں کے سائے تلے پلے بڑھے مانتے ہیں

        لیکن جب تبدیلی کا نعرہ لگانے والے بھی اُسی طرح کے ہوں اُن کے حالی موالی بھی اُسی طرح کے ہوں وہ خود بلواسطہ یا بلا واسطہ جنرلوں کے تسمے بنے رہے ہوں تو میں اس تبدیلی کو تبیلی کس طرح مان لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ ان کو رعایتی نمبر دیتے ہیں تو پھر ریوڑیاں سبھی میں بٹنی چاہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔

        آپ میں اور مجھ جیسوں میں ایک اور فرق بھی ہے

        عمران کے مینار پاکستان کے جلسے کے بعد میں نے سوچا کہ یار اس فرد کی ہمائت کرنی چاہئے "لیکن جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کیا اور تیل کی دھار کا انتظار کیا"
        طاہر صاحب کی کئی باتوں سے اتفاق کیا لیکن الیکشن ٹالنے کی باتوں اور اب ایم کیو ایم سے راہ ورسم بڑھنے نے پھر روک لیا

        صرف اتنا فرق ہے آپ کی جلد بازی اور میری تحمل مزاجی میں

        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

          wo syasat hi kiya jo awam ki samj mae ajaye ................... :lol

          Comment

          • #6
            Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

            بھائی آپ کی اور میرے جیسے افراد کی سوچ میں جو واضح فرق ہے اُس کو آپ سمجھنے کے باوجود نہ مانے ہو نہ ماننے کو تیار ہو

            بھائی پیپلز پارٹی ،نون لیگ کرپٹ لوگوں کا اکٹھ ہے مان لیا
            ان کے ساتھ شامل لوگ شرفو کے ساتھ رہے مانتے ہیں
            یہ لوگ خود جنرلوں کے سائے تلے پلے بڑھے مانتے ہیں
            جناب من شکریہ کے اپ نے تسلیم تو کیا کہ یہ آمروں کی باقیات ہیں کرپٹ ہیں راشی ہیں۔۔اور یہی بات طاہر صاحب کہہ رہے کہ آئین کی ارٹیکل 62 اور 63 کی تحت صرف ایماندار لوگ ہی الیکشن کے اہل ہوسکتے ہیں ۔۔پھر اتنا سیخ پا کیوں ہو رہے ہیں جناب؟

            لیکن جب تبدیلی کا نعرہ لگانے والے بھی اُسی طرح کے ہوں اُن کے حالی موالی بھی اُسی طرح کے ہوں وہ خود بلواسطہ یا بلا واسطہ جنرلوں کے تسمے بنے رہے ہوں تو میں اس تبدیلی کو تبیلی کس طرح مان لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔اگر آپ ان کو رعایتی نمبر دیتے ہیں تو پھر ریوڑیاں سبھی میں بٹنی چاہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔
            عمران خان اور طاہر القادری پہ کسی قسم کی کرپسن منی لانڈرنگ، ہیر پھیر، ٹھیکے بازی، عوام کی دولت عوام کے نام پہ ذلیل منصوبوں میں لیپ ٹاپوں میں اڑانےکا الزام نہیں نہ انہوں نے عوام کے مال سے ذاتی ناموں سے کام کئے جیسے بینظیر انکم سپورٹ نہ بے نظیر انڑنشنل ایرپورٹ نہ شریف ھسپتال وغیرہ وغیرہ تو کس سینس میں ان کو ایک طرح کے کہہ رہے اور نہ ان دونوں میں سے کوئی جنرلوں سے پیسے لیکر کھاتا رہا نہ اس کو سپورٹ کیا÷÷اور تبدیلی کیسے لائیں یہ باری جو لگا کر بیٹھے کہ پانچ سال تو کھا پھر پنج سال مینوں کھان دئی۔اب نون لیگ کی باری تھی لیکن افسوس کہ طاہر قادری اور عمران خان صاحب نے ان کی دم پہ پائوں رکھ دیا اب پاگلوں کی طرھ ناچ رہیں ہیں انشا اللہ اس گند کو پھر سعودی عرب پہنچا کر دم لیں گے

            عمران کے مینار پاکستان کے جلسے کے بعد میں نے سوچا کہ یار اس فرد کی ہمائت کرنی چاہئے "لیکن جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کیا اور تیل کی دھار کا انتظار کیا"
            طاہر صاحب کی کئی باتوں سے اتفاق کیا لیکن الیکشن ٹالنے کی باتوں اور اب ایم کیو ایم سے راہ ورسم بڑھنے نے پھر روک لیا

            صرف اتنا فرق ہے آپ کی جلد بازی اور میری تحمل مزاجی میں

            صدقے جائوں اس تحمل مزاجی کے ملک ہاتھ سے جا رہا اور تحممل مزاجی چوروں کرپٹ لوگوں سے بھلائی کی امید۔۔دودھ کو گرم کرو تو بالائ آتی ے لکن یہ نواز شریف اینڈ کمپنی گنے کی رو ہیں اس کو جتن ا گرم کرو اس پہ اتنا ہی میل ائے گا سو تحمل سے بیٹھ کے ان کا کڑھنا دیکھتے جاو لیکن نتیجہ ’’میل’’ کے سوا کچھ نہ ہوگا۔۔ اوپر فرمایا مانا یہ کرپٹ لیکن نیچے پیراگراف میں سوچ ہی بدل گئی فرمایا کہ تحمل سے دیکھو تیل اور تیل کی دھار۔۔یعنی پانچ سال اور ان کو دو کہ تیل اور تیل کی دھار کا مشاہدہ کرتے رہیں۔۔یہ کتے اور خنزیر کا گوشت ہے اس کو جتنی مرضی دفعہ مشین سے گزار لو قیمہ حرام ہی نکلنا۔۔گدھے کو تکبیر پڑھ کر ذبح کر لو وہ حرام ہی رہے گا۔۔ کھوتے پہ جتنی مرضی لکیریں پھیر لو وہ زیبرا نہٰں بن سکتا بلی کو جتنا مرضی پھوک دے لو شیر نہیں بن سکتی ۔۔گھر مییں آگ لگی اور صاحب تیل اور تیل کی دھار بیٹھے ملاحظہ کر رہے اور عمران خان کے جلسے کے بعد جو اپ نے سوچا تھا وہ اسی فورم پہ موجود ہے۔۔اب تک وہ زخم دھواں دے رہا اپ کا
            :lol

            :(

            Comment

            • #7
              Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

              [SIZE=5]
              :star1:

              Comment

              • #8
                Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                :garmi:
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment

                • #9
                  Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                  Originally posted by crystal_thinking View Post
                  :garmi:
                  kya howa crystal ..

                  pehly tou shukra aap nazr tou ayee

                  mae bhot miss kr raha tha aap ko

                  aap Tahir urf Qadri sahb k bary mae kia kaho gi...

                  Comment

                  • #10
                    Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                    ji mein in k baray mein kuch nai kehti ... mery nazdeek yeh is qabil hein he nai...
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • #11
                      Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                      Originally posted by crystal_thinking View Post
                      ji mein in k baray mein kuch nai kehti ... mery nazdeek yeh is qabil hein he nai...
                      matlab kis qabil nahi hein kuch tou bolo

                      Comment

                      • #12
                        Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                        Originally posted by crystal_thinking View Post
                        ji mein in k baray mein kuch nai kehti ... mery nazdeek yeh is qabil hein he nai...

                        یہ بات تحریر کرنے کی وجہ:mm:۔
                        :star1:

                        Comment

                        • #13
                          Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          matlab kis qabil nahi hein kuch tou bolo
                          Originally posted by S.A.Z View Post

                          Agar mjko kuch kehna hota tu mein pehlay he bol dyte... Isko aj baghawat yad hy jab k 2012 bad tareen salon mein sy hy jaise 2011...
                          Well from my side no comment..

                          یہ بات تحریر کرنے کی وجہ:mm:۔
                          .
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment

                          • #14
                            Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                            Originally posted by crystal_thinking View Post

                            .
                            kia likha hai

                            Comment

                            • #15
                              Re: اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کردو

                              قادری صاحب! پاکستان میں لیبیا اور شام والے حالات پیدا کرنے جا رہے ہیں آپ۔ وہ خانہ جنگی جو ابھی تک دریا کے کنارے پر تڑپ رہی تھی، وہ اب دریا میں برپا ہونے والی ہے۔ آپ کو کیا ہے، جب لاشیں کٹیں گی آپ کینڈا بھاگ جانے والوں میں سے ہیں۔
                              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                              Comment

                              Working...
                              X