Re: بھاری مینڈت اور کرپشن کا حمام
ڈھائی تین لاکھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا عمدہ لطیفہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی حس مزاح بہت اچھی ہے
آپ اتنی تاویلیں پیش کر چکے کیا یہ سب تاویلیں شراب نوشی جائز قرار دیتی ہیں؟؟
سب پارٹیاں یہ بھونڈی کوششیں کرتی ہیں جس کی میں نے کبھی حمایت نہیں کیں چاہے وہ جو مرضی پارٹی ہو
البتہ اس وقت دوبارہ سے وہ غلاظت زندہ کرنے کا سہرا پٹی پارٹی کے سر بندھا ہوا ہے جس نے فیس بک پر وہ گند اچھالا کہ اب خود اس ڈھیر میں کہیں گم ہوا چاہتی ہے۔
اس فرد کی تحریر پر تو میں شروع میں ہی رائے دے چکا ہوں کاش آپ نے تسلی و غور سے پڑھا ہوتا
تمام تر تحریر کا لب لباب صرف اور صرف اتنا کہ گند کو ہر سسٹم میں گند ہی نظر آتا ہے۔
گند اگر ہے بھی تو وہ ختم ہونے میں وقت لے گا یہ نہیں کہ صبح اُٹھیں گے تو سب اچھا اچھا نظر آئے گا

Comment